Bhalwal News

Bhalwal News Bhalwal City in Sargodha.Update Latest News Hobbys and Entertainment daily like all bhalwal lovers a

آج سے پانچ سال پہلے  اپنے  گاؤں میں یتیم بچوں کے لیے مفت تعلیم کے لیے ایک ادارہ قائم کیا جو نہ صرف یتیم بچوں کو فری تعلی...
03/04/2024

آج سے پانچ سال پہلے اپنے گاؤں میں یتیم بچوں کے لیے مفت تعلیم کے لیے ایک ادارہ قائم کیا جو نہ صرف یتیم بچوں کو فری تعلیم دیے بلکہ بنیادی ضروریات زندگی کی اشیا بھی ساتھ ساتھ فری دیئے ماشاء اللہ اللہ تعالیٰ کی مدد سے آج بھی یہ سلسلہ جاری ہے اور تقریباً 30 کے قریب یتیم بچے اپنی تعلیم جاری رکھے ہوئے ہیں انسان کے اندر کام کرنے کا جذبہ ہونا چاہیے آسانیاں اللہ تعالیٰ پیدا کر دیتا ہے

آج کل تمام اسکول میں داخلہ جاری ہے تو اسکول انتظامیہ اور استاد محترم بچوں کو یہ بات بھی سمجھا دیں کہ 13 کے آگے بھی صفر ل...
06/03/2024

آج کل تمام اسکول میں داخلہ جاری ہے تو اسکول انتظامیہ اور استاد محترم بچوں کو یہ بات بھی سمجھا دیں کہ 13 کے آگے بھی صفر لگتی ہے تب ملک ترقی کرتا ہے

چھوٹے چوہدری کی عزت میں صرف 8 دن باقی  پھر چھوٹا چودھری اپنے کام کاج میں مصروف ہو جائے گا  :p
31/01/2024

چھوٹے چوہدری کی عزت میں صرف 8 دن باقی پھر چھوٹا چودھری اپنے کام کاج میں مصروف ہو جائے گا :p

21/01/2024

24 جنوری کو بلاول بھٹو زرداری بھلوال کو ضلع بنانے کے لیے ایک مستری اور نقشہ لیے کر بھلوال آئیں گے چن صاحب مزدور ڈھونڈ رہے :p

09/01/2024

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bhalwal News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Bhalwal News:

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share