Madani Channel

Madani Channel This is the official page of Madani Channel which is operated by the Social Media Department of Dawa

جشن عید میلادالنبی ﷺ 2022 کے موقع پر ہونے والے اجتماع کے خوبصورت مناظر
10/10/2022

جشن عید میلادالنبی ﷺ 2022 کے موقع پر ہونے والے اجتماع کے خوبصورت مناظر

دعوت اسلامی کے تحت سمندر میں کشتیوں کے ذریعے نکلنے والا عظیم الشان جلوس میلاد
05/10/2022

دعوت اسلامی کے تحت سمندر میں کشتیوں کے ذریعے نکلنے والا عظیم الشان جلوس میلاد

آپ بھی شرکت کیجئے اور اس دعوت کو عام بھی کریں
08/05/2022

آپ بھی شرکت کیجئے اور اس دعوت کو عام بھی کریں

02/05/2022

کیا غیر محرم مرد عورت کو چوڑیاں پہنا سکتا ہے؟

رمضان میں شیطان کو کہاں قید کیا جاتا ہے؟
06/04/2022

رمضان میں شیطان کو کہاں قید کیا جاتا ہے؟

03/04/2022

ہے لاکھ لاکھ تیرا شکر پھر دیا رمضان کرم سے ذوقِ عبادت بھی ہو عطا یا رب

29/03/2022

مسلمان میت کے بارے میں کیسا گمان رکھنا چاہیے؟

اللّٰه پاک ہمیں پاکستان کو نقصان پہچانے والے کاموں سے بچائے ۔آمین
23/03/2022

اللّٰه پاک ہمیں پاکستان کو نقصان پہچانے والے کاموں سے بچائے ۔آمین

05/03/2022

انتظار کی گھڑیاں ہوئیں اب ختم ایک بار پھر ہونے جارہا ہے یہ کام

27 رجب شریف 1443ھ کی رات ہونے والے اجتماعِ جشنِ معراج النبی ﷺ کے مناظر(28/2/2022)
01/03/2022

27 رجب شریف 1443ھ کی رات ہونے والے اجتماعِ جشنِ معراج النبی ﷺ کے مناظر
(28/2/2022)

عظیمُ الشان اجتماعِ جشنِ معراج النبی ﷺآپ بھی ضرور شرکت فرمائیں اور زیادہ سے زیادہ دعوت عام کریں
28/02/2022

عظیمُ الشان اجتماعِ جشنِ معراج النبی ﷺ
آپ بھی ضرور شرکت فرمائیں اور زیادہ سے زیادہ دعوت عام کریں

جشن ولادت  مولا علی رضی اللّٰه عنہ کے سلسلے میں جلوس علویہ،سنتوں بھرا بیان،مدنی مذاکرہ  کے خوبصورت مناظر(13 رجب شریف 144...
15/02/2022

جشن ولادت مولا علی رضی اللّٰه عنہ کے سلسلے میں جلوس علویہ،سنتوں بھرا بیان،مدنی مذاکرہ کے خوبصورت مناظر
(13 رجب شریف 1443ھ)

جشن ولادت مولا علی رضی اللہ عنہ کے سلسلے میں جلوس علویہ،سنتوں بھرا بیان،مدنی مذاکرہ اور آخر میں  لنگر علویہ کا بھی اہتما...
13/02/2022

جشن ولادت مولا علی رضی اللہ عنہ کے سلسلے میں جلوس علویہ،سنتوں بھرا بیان،مدنی مذاکرہ اور آخر میں لنگر علویہ کا بھی اہتمام ہوگا، ان شاءاللہ الکریم

جلوسِ غوثیہ اور مدنی مذاکرے کے مناظر.
05/12/2021

جلوسِ غوثیہ اور مدنی مذاکرے کے مناظر.

04/12/2021

دل بڑا کریں اور معاف کرنا سیکھیں.

02/11/2021

بوڑھی عورت کے خواب میں حضور اکرم ﷺ کیوں تشریف لائے ؟

02/11/2021

کیا مزار پر چادر چڑھانے سے صاحب مزار کو فائدہ ہوتا ہے؟
اسلام کا اس بارے میں کیا حکم ہے !
https://youtu.be/RlpwGUOp0H0

07/10/2021

امیر اہلسنت سے عمر شریف کی یادگار ملاقات

آمد مصطفے ﷺ ہوئی روشن زمانہ ہوگیا ۔
06/10/2021

آمد مصطفے ﷺ ہوئی روشن زمانہ ہوگیا ۔

31/08/2021
آپ بھی اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر اس Hashtag کو زیادہ سے زیادہ استعمال کریں
26/08/2021

آپ بھی اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر اس Hashtag کو زیادہ سے زیادہ استعمال کریں

07/08/2021

ترکی میں ناگہانی آگ نے 21 صوبوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا
انتہائی نازک حالات

تلاوت قرآن، نعت رسول مقبول ﷺ، شرعی سوالات و جوابات، ذاتی تجربات اس سب کا مجموعہ ہے مدنی مذاکرہآپ بھی ضرور شرکت کریں اور ...
07/08/2021

تلاوت قرآن، نعت رسول مقبول ﷺ، شرعی سوالات و جوابات، ذاتی تجربات اس سب کا مجموعہ ہے مدنی مذاکرہ
آپ بھی ضرور شرکت کریں اور ڈھیروں برکتیں حاصل کریں

07/08/2021

میت کے گھر والوں کو عجیب وغریب مشورے

جشنِ آزادی منائیں مگر اسلامی انداز میں
05/08/2021

جشنِ آزادی منائیں مگر اسلامی انداز میں

02/08/2021

میرا موبائل چوری ہو گیا ہے اب میں کیا کروں..??

28/07/2021

حافظ قرآن لڑکے کے ساتھ پیٹرول پمپ والے کی ہوشیاری مگر پھر ۔۔۔۔۔
دیکھیں اس ویڈیو میں۔۔۔۔

عید قرباں پر امیر اہل سنت حضرت علامہ مولانا پیر الیاس قادری صاحب کی لی گئی کچھ تصویری جھلکیاں۔
24/07/2021

عید قرباں پر امیر اہل سنت حضرت علامہ مولانا پیر الیاس قادری صاحب کی لی گئی کچھ تصویری جھلکیاں۔

20/07/2021

امیر اہلسنت مولانا الیاس قادری کے قربانی کے جانور 2021

07/06/2021

سکھر ٹرین حادثے پر امیر اہلسنت مولانا الیاس قادری کی تعزیت اور دعا

علم کی مجلس میں حاضر ہونا ہزار رکعت نَفْل پڑھنے، ہزار جنازوں میں شرکت کرنے اور ہزار مریضوں کی عیادت کرنے سے بہتر ہے۔مدنی...
28/05/2021

علم کی مجلس میں حاضر ہونا ہزار رکعت نَفْل پڑھنے، ہزار جنازوں میں شرکت کرنے اور ہزار مریضوں کی عیادت کرنے سے بہتر ہے۔
مدنی مذاکرہ علم دین حاصل کرنے کا بہترین ذریعہ ہے اس میں ضرور شرکت کیجئے

قرآن کریم کے بعد سب سے افضل کتاب کا افتتاحآپ بھی برکت حاصل کرنے کے لئے شامل ہو جائیں
20/05/2021

قرآن کریم کے بعد سب سے افضل کتاب کا افتتاح
آپ بھی برکت حاصل کرنے کے لئے شامل ہو جائیں

استخارہ سروس
12/05/2021

استخارہ سروس

آج ہمارے پیر و مرشد امیر اہلسنت حضرت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کا جشن ولادت ہے۔ آپ سب کو ی...
09/05/2021

آج ہمارے پیر و مرشد امیر اہلسنت حضرت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ کا جشن ولادت ہے۔ آپ سب کو یوم ولادت عطار مبارک ہو۔اللہ کریم ہمارے مرشد کو عافیت والی درازی عمر عطا فرمائے ان کا سایہ ہم پر سلامت رکھے ہمیں ان کا مطیع و فرمانبردار بنائے

05/05/2021

عورت گھر میں اعتکاف کیسے کر سکتی ہے اور اس کی کیا کیا احتیاطیں ہیں؟
خواتین کے لئے اہم مسائل

28/04/2021

امیراہلسنت مولانا الیاس قادری رمضان 2021 میں کس چیز سے فطرہ دیں گے؟
ہمیں کون سا فطرہ دینا چاہیے

25/04/2021

خلیفۂ مفتی اعظم ہند محسن و سرپرستِ دعوت اسلامی حضرت علامہ مفتی عبدالحلیم صاحب کے انتقال پرامیراہلسنت کا تعزیتی پیغام

Address

Bhalwal

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Madani Channel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Madani Channel:

Videos

Share

Category


Other TV Channels in Bhalwal

Show All