Daily Bhalwal

Daily Bhalwal Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Daily Bhalwal, Media/News Company, Bhalwal.

28/01/2023
بھلوال۔برادرم امتیازاحمد گجر مرحوم کی قبر پر پریس کلب کے جانب سے پھولوں کی چادر چڑھائی جارھی ھے۔شکریہ ڈاکٹر مبشر احمد گج...
28/01/2023

بھلوال۔برادرم امتیازاحمد گجر مرحوم کی قبر پر پریس کلب کے جانب سے پھولوں کی چادر چڑھائی جارھی ھے۔شکریہ ڈاکٹر مبشر احمد گجر صاحب کا جنہوں نے اس موقع پر خصوصی دعا مغفرت کروائی۔

28/01/2023

جناب امتیاز گجر صاحب کی یاد میں
دن کتنی تیزی سے گررتے ہیں دو رور قبل برادرم امتیاز احمد گجر صاحب کا وصال ھوا تھا۔اور آج ھوا تیسرا دن۔۔۔دن کتنی تیزی سے گزرے۔۔۔۔وقت کب رکتا ھے ۔اس کی رفتار اتنی تیز ۔۔۔۔۔ھے۔۔۔۔اپنوں کے جانے کے بعد ۔۔۔یہ احساس ھوتا ھے۔امتیاز احمد گجر مرحوم کا پریس کلب بھلوال میں خاص مقام ھی نہیں تھا بلکہ وہ پریس کلب کے بانی ممبران میں سے ایک تھے۔۔پریس کلب کے بہت سے ممبران وقت کے ساتھ ۔۔۔۔۔ساتھ چھوڑتے گئے۔۔۔۔اور پھر ۔۔۔۔برادرم امتیاز احمد گجر مرحوم بھی ۔۔۔مرحومین کے ساتھ جاملے۔۔
امتیاز احمد گجر صاحب نے جس طرح پریس کلب کے امور کی انجام دہی ،چلنجوں ،مشکلات ،مخالفانہ مہم سمیت بہت سارے "سخت"وقت میں ممبران پریس کلب کے ساتھ قدم سے قدم ،بازوسے بازو اور ھاتھ سے ھاتھ کے علاؤہ کندھے سے کندھا ملایا۔۔۔اس سے وی تاریخ رقم ھوئی جسے" وفا "کہتے ہیں ۔۔اور وفاؤں کو وفا والے کب بھولتے ہیں۔امتیاز احمد گجر صاحب کی سنگت میں اچھا ھی نہیں بلکہ بہت اچھا وقت گزرا۔وہ حوصلہ بھی تھے اور ھمت بھی بنے ان کا ساتھ نبھانے کا ھنر ھمیں جینے کا سلیقہ سیکھا گیا ۔۔۔۔اللہ امتیاز احمد گجر مرحوم کے درجات بلند فرمائے۔گزشتہ روز دوستوں نے انکی آخری آرام گاہ پر حاضری دی ۔عجیب۔۔۔خاموشی تھی۔۔۔۔۔شہرخاموشاں جو تھا۔جس میں ایک ھنستا، بستا، انسان آ بسا تھا
بہت قیمتی اور اچھا انسان۔۔۔۔ایسا انسان جس جیسا انسان آج ملنا بہت مشکل ھے ۔۔جی بہت مشکل۔۔۔ خدا وند کریم مرحوم کو جنت الفردوس میں بلند مقام عطا فرمائے۔امین۔

10/01/2023

قضافی وڑائچ کی والدہ انتقال کرگئی
تحریک انصاف کے رھنماقضافی وڑائچ صاحب کی والدہ محترمہ وفات پاگی ہیں ان کاجنازہ مغرب کی نماز کے بعد5/30منٹ پران کے گھر ڈیفنس ٹاون بھلوال سے اٹھایاجاۓ گااور جنازہ مرکزی عیدگاہ میں 6بجے پڑھایاجاۓ گا شرکت فرماکر ثواب درین حاصل کریں

صاحب زادہ محبوب الحسن شاہ صاحب سجادہ نشین آستانہ عالیہ دربار شریف پرانا بھلوال
16/12/2022

صاحب زادہ محبوب الحسن شاہ صاحب سجادہ نشین آستانہ عالیہ دربار شریف پرانا بھلوال

جناب ملک خادم حسین مرحوم کی یادیں
26/10/2022

جناب ملک خادم حسین مرحوم کی یادیں

21/10/2022

پاکستان کو گرے لسٹ سے نکال دیا گیا۔۔ایک خبر

12/05/2022

انتقال ۔۔۔۔
بھلوال کے ذوالفقار علی بھٹو صاحب (نائب صدر پریس کلب و انجمن مفاد عامہ )
کی چھوٹی ھمشیرہ اور مدثر بھٹو صاحب پھوپھی جان رضا ئےالہیٰ سے انتقال کرگئی ہیں جنازہ بعد نماز عشاء سرگودھا نزد جنرل بس اسٹینڈ سرگودھا کالونی میں ھوگا۔

بھلوال ۔ائی آئی یو آئی سکول کے طلباء گرین اینڈ کلین بھلوال کے حوالہ سے نکالی گئی میں شریک۔۔۔بہت  خوب
22/03/2022

بھلوال ۔ائی آئی یو آئی سکول کے طلباء گرین اینڈ کلین بھلوال کے حوالہ سے نکالی گئی میں شریک۔۔۔بہت خوب

16/03/2022
01/03/2022

حاجی محمد یوسف کھوکھر اسلحہ ھاوس کی زوجہ، محمد نعیم اور محمد امین کی والدہ وفات پا گئی ہیں
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
انکی نماز جنازہ آج مرکزی جنازہ گاہ بھلوال میں دن 11 بجے ادا کی جائے گی۔

Address

Bhalwal

Telephone

+923043049292

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily Bhalwal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share