بھارت میں کھیلے جانے والے کرکٹ ورلڈکپ کے فائنل میں آسٹریلیا نے بھارت کو شکست دے کر چھٹی بار ٹائٹل اپنے نام کیا۔ بھارتی ریاست گجرات کے شہر احمد آباد میں کھیلے جانے والے فائنل کو دیکھنے کے لیے ایک لاکھ 30 ہزار سے زائد شائقین نے نریندر مودی اسٹیڈیم کا رخ کیا۔ یہ شائقین بھارت کے خلاف آسٹریلوی بلے بازوں کی بیٹنگ کو دیکھ کر اداس نظر آئے۔ آسٹریلیا کی بیٹنگ کے دوران بعض مواقع پر گراؤنڈ میں سناٹا بھی دیکھا گیا۔ فائنل دیکھنے کے لیے بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی سمیت کئی اعلیٰ شخصیات بھی اسٹیڈیم میں موجود تھیں۔
13/10/2023
السلام و علیکم دوستو
(A+) A positive
بلڈ کی ضرورت ھے ایچ بی لیول بہت کم ھے
03407457494
21/09/2023
ہم پاکستانی لوگ ایک کام بہت اچھا کرتے ہیں اور وہ ہے کسی کا مذاق بنانا۔ نیچا دکھانا۔ تمسخر کرنا ۔
اگر یہی کام کوئی گورا کرتا تو ہم فخر سے کہتے واہ کیا آئیڈیا ہے۔ کیا دماغ چلایا ہے ۔لیکن یہ کام کیونکہ ایک پاکستانی نے کیا ہے ایک نیا اچھوتا آئیڈیا لیکر آیا ہے تو آجائو اسکو نیچا دکھاتے ہیں اس کا مذاق اڑاتے ہیں۔
22/08/2022
شاہ عالم/احتجاج
شاہ عالم۔ بجلی کے بلوں پہ اضافی سرچارج نامنظور۔ شہری
شاہ عالم۔ بھکر کلورکوٹ روڈ کو ٹائر جلاکر بلاک کر دیا گیا۔
شاہ عالم۔ ہمارا مطالبہ بجلی بل ٹیکس فری کیے جائیں
شاہ عالم۔ ٹیکس فری بل نہ کرنے تک ہمارا احتجاج جاری رہے گا۔شہری
شاہ عالم۔ عوامی حقوق کی جنگ لڑنے کیلئے ہم شاہ عالم کے شہریوں کیساتھ ہیں۔صدرانجمن تاجران
31/07/2022
پیر عادل کے قریب افسوسناک حادثہ
راولپنڈی سے آنے والی نیو خان کوچ تیز رفتاری کے باعث جوس فیکٹری پیرعادل کے قریب الٹ گئی بڑے پیمانے پر جانی نقصان کا اندیشہ ۔
مسافروں کا کہنا ہے ہے بدقسمتی نیو خان کوچ راولپنڈی سے سے راجن پور جا رہی تھی ڈرائیور کے نیند اجانے کی وجہ سے یہ حادثہ پیش آیا
زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہسپتال ڈیر غازی خان منتقل کرنے کا سلسلہ شروع
29/07/2022
"عوام دوست ویژن کے ساتھ چیئرمین عمران خان نے پنجاب میں صحت کارڈ کی بحالی کا اعلان کر دیا"
غریب اور متوسط طبقے کے لئے امید کی شمع پھر روشن اب آپ کا اپنا شناختی کارڈ ہی نیا پاکستان صحت کارڈ ہے جو کہ پنجاب بھر کے 810 ہسپتالوں میں کارآمد ہوگا جس میں 10 لاکھ کی ایمرجنسی انشورنس موجود ہے۔
28/07/2022
محمد یونس خان حسن خیلی وفات پا گئے ہیں ان کی نماز جنازہ شام 6 بجے آبائی گاؤں حسن خان والا میں ادا کی جائے گی,اللہ تعالیٰ محمد یونس خان اور احمد حسن خان حسن خیلی کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین
27/07/2022
سبطین خان کو پنجاب اسمبلی کا اسپیکر نامزد کرنے کی منظوری دے دی گئی
26/07/2022
بڑا فیصلہ
پرویز الہی کی درخواست
منظور رولنگ کالعدم قرار
حمزہ وزیراعلی نہیں رہے.
پرویز الہی بطور وزیراعلی 11:30 حلف اٹھائیں گے
26/07/2022
آئین کے مطابق پارٹی سربراہ پارلیمانی سربراہ کے مشورے پر عمل کرتا ہے۔
سپریم کورٹ کے اہم ترین ریمارکس
26/07/2022
25/07/2022
انشاء اللہ
22/07/2022
22/07/2022
وقت نے ثابت کیا کہ جب بات مفادات پر آ جائے تو بھائی بھائی کا کا دشمن بن جاتا ہے۔
22/07/2022
عوام جو ٹیکس دیتی وہ بھکاریوں کی طرح باہر سڑکوں پر اور جو ٹیکس لیتے وہ کروڑوں کی آرام دہ گاڑیوں میں بیٹھ کر ٹھنڈے AC کے ساتھ سیلفیاں لے رہی....
جئے بھٹو.. قوم کو رج کے لٹو .
21/07/2022
انسان کس قدر کمزور اور بے بس ھے۔
پل بھر میں کیا سے کیا ہو جائے کچھ پتا نہیں
میرا رب اس بھائی کو صحت و عافیت نصیب فرمائے آمین.
19/07/2022
بھکر۔ایس ایچ او سٹی بھکر حیات خان گولی لگنے سے وفات پا گئے۔سٹی حدود میں موٹرسائیکل چوری کے تعاقب میں ایس ایچ او پر ڈاکوؤں کی فائرنگ۔گولی سر میں لگنے سے وفات پا گئے
Be the first to know and let us send you an email when Bhakkar Kallur Kot Network posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.