23/10/2024
#شوق ہے کیا؟
شوق تمام تر تعصب غیبت جھوٹ فراڈ دھوکا سے محفوظ رہے کر اپنے دل و دماغ کو کو فریش رکھنے کا ایک بہترین حل شوق ہے جو شوقینوں کی محفلوں سے انداز گفتگو انداز محبت و اخلاق دوستانہ رویہ بھائی بندی ہوتی ہے دراصل وہی شوق ہے شوق آپکو ایک بہترین پلیٹ فارم ملتا ہے جہاں آپ تمام نفرتوں کو ختم کر کہ ایک بھائی چارہ بناتے ہو جس سے آپکی ذاتی زندگی میں بھی اس کا اتنا اثر پڑھتا ہے کہ شیطانی حرکت کو دل ہی نہیں کرتا۔۔ کیونکہ آپکا ذہن ہر وقت شوق میں مشغول رہتا ہے ہاں کچھ بد بختوں نے اس کو کاروبار بھی بنا رکھا ہے انا پرستی بھی بنا رکھی ہے لیکن دراصل شوق اور شوقین آپکو ہمیشہ پوزیٹو سوچ دیتے ہیں دعا ہے کہ شوق اور شوقین دونوں سلامت رہیں
❣️🌹