Kamyab Dastan

Kamyab Dastan Stay connected with us for latest news, domestic and foreign affairs news and interesting videos

کمشنر راولپنڈی کا انتخابی بے ضابطگیوں پر مستفی ہونے کا اعلانکمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ نے عام انتخابات میں بے ضابطگیو...
19/02/2024

کمشنر راولپنڈی کا انتخابی بے ضابطگیوں پر مستفی ہونے کا اعلان
کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ نے عام انتخابات میں بے ضابطگیوں کا اعتراف کرتے ہوئے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا۔

راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ کا کہنا تھا میں نے انتخٓبات کے دوران راولپنڈی ڈویژن میں نا انصافی کی، ہم نے ہارے ہوئے امیدواروں کو 50، 50 ہزار کی لیڈ میں تبدیل کر دیا، راولپنڈی ڈویژن کے 13 ایم این ایز ہارے ہوئے تھے، انہیں 70، 70ہزار کی لیڈدلوائی اور ملک کے ساتھ کھلواڑکیا۔

لیاقت علی چٹھہ کا کہنا تھا راولپنڈی ڈویژن میں انتخابی دھاندلی کی ذمہ داری قبول کرتا ہوں اور اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کرتے ہوئے اپنے آپ کو پولیس کے حوالے کرتا ہوں، مجھے راولپنڈی کے کچہری چوک میں سزائے موت دی جائے۔





An Islamabad court on Saturday sentenced former Prime Minister Imran Khan and his wife Bushra Bibi to seven years in pri...
03/02/2024

An Islamabad court on Saturday sentenced former Prime Minister Imran Khan and his wife Bushra Bibi to seven years in prison in a case related to their marriage during IDDAT.

اسلام آباد کی ایک عدالت نے ہفتے کے روز سابق وزیراعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو عدت کے دوران ان کی شادی سے...
03/02/2024

اسلام آباد کی ایک عدالت نے ہفتے کے روز سابق وزیراعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو عدت کے دوران ان کی شادی سے متعلق کیس میں سات سات سال قید کی سزا سنائی ہے

The speculations about the third marriage of the well-known Pakistani anchor and host Iqrarul Hasan have come to an end,...
05/12/2023

The speculations about the third marriage of the well-known Pakistani anchor and host Iqrarul Hasan have come to an end, newscaster Arusa Khan has confirmed the marriage with Iqrar. Some time ago, the news of Iqrarul Hasan and Arusa Khan's marriage was very viral on social media, but both of them did not confirm or deny this. In this regard, Arusa Khan's pictures taken with the family of Iqrarul Hasan also sparked a new debate on social media. The curiosity of the users has now been cleared by Arosa Khan in a question and answer session with fans on her social media account Instagram. A fan of Arosa Khan asked her about her marriage, to which she replied that she is already married




معروف پاکستانی اینکر اور میزبان اقرار الحسن کی تیسری شادی سے متعلق کی جانے والی قیاس آرائیوں کا خاتمہ ہوگیا،نیوز کاسٹر ع...
05/12/2023

معروف پاکستانی اینکر اور میزبان اقرار الحسن کی تیسری شادی سے متعلق کی جانے والی قیاس آرائیوں کا خاتمہ ہوگیا،نیوز کاسٹر عروسہ خان نے اقرار سے شادی کی تصدیق کردی ہے۔ کچھ عرصہ قبل اقرارالحسن اورعروسہ خان کی شادی کی خبریں سوشل میڈیا پر خاصی وائرل تھیں تاہم دونوں نے اس حوالے سے کوئی تصدیق یا تردید نہیں کی تھی۔ اس حوالے سے عروسہ خان کی اقرار الحسن کے اہلخانہ کے ہمراہ کھینچی گئی تصاویر نے بھی سوشل میڈیا پر ایک نئی بحث چھیڑ دی تھی۔ صارفین کے تجسس کو اب عروسہ خان نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤںٹ انسٹاگرام پر مداحوں کے ساتھ سوالات و جوابات کے سیشن میں دور کردیا ہے۔ عروسہ خان کے ایک مداح نے ان سے شادی سے متعلق سوال کیا تھا جس پر انہوں نے جواب دیا کہ میری شادی ہو چکی ہے




Nathaniel Veltman, who is guilty of killing four members of a Muslim family of Pakistani origin in London, Ontario, Cana...
04/12/2023

Nathaniel Veltman, who is guilty of killing four members of a Muslim family of Pakistani origin in London, Ontario, Canada in June 2021 by attacking and killing them with his pick-up truck, will be sentenced on January 4 and 5 next year.



جون 2021 میں کینیڈا کے صوبے اونٹاریو کے شہر لندن میں پاکستانی نژاد مسلمان خاندان کے چار افراد کو اپنے پک اَپ ٹرک سے حملہ...
04/12/2023

جون 2021 میں کینیڈا کے صوبے اونٹاریو کے شہر لندن میں پاکستانی نژاد مسلمان خاندان کے چار افراد کو اپنے پک اَپ ٹرک سے حملہ کرکے قتل کرنے کے مجرم نیتھینیئل ویلٹمین کو آئندہ سال 4 اور 5 جنوری کو سزا سنائی جائے گی




Meta, the company that owns Facebook, the world's largest social network, said it had deleted thousands of fake accounts...
03/12/2023

Meta, the company that owns Facebook, the world's largest social network, said it had deleted thousands of fake accounts that were trying to give the impression that they were accounts of American people.




دنیا کی سب سے بڑی سوشل ویب سائٹ فیس بک کی مالک کمپنی ’میٹا‘ نے کہا ہے کہ اس نے ہزاروں ایسے جعلی اکاؤنٹس ڈیلیٹ کردیے جو ...
03/12/2023

دنیا کی سب سے بڑی سوشل ویب سائٹ فیس بک کی مالک کمپنی ’میٹا‘ نے کہا ہے کہ اس نے ہزاروں ایسے جعلی اکاؤنٹس ڈیلیٹ کردیے جو یہ تاثر دینے کی کوشش کر رہے تھے کہ وہ امریکی افراد کے اکاؤنٹس ہیں




سموگ کے باعث پنجاب کے 25 اضلاع میں تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے جمعہ اور ہفتہ کو بند رہیں گے۔لاہور ڈویژنلاہور، قصور، ن...
23/11/2023

سموگ کے باعث پنجاب کے 25 اضلاع میں تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے جمعہ اور ہفتہ کو بند رہیں گے۔

لاہور ڈویژن
لاہور، قصور، ننکانہ صاحب اور شیخوپورہ میں تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔

گوجرانولہ ڈویژن
گوجرانوالہ، گجرات، نارووال، سیالکوٹ، منڈی بہاؤالدین اور حافظ آباد میں تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔

سرگودھا ڈویژن
سرگودھا، میانوالی، خوشاب اور بھکر میں تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔

ملتان ڈویژن
ملتان، خانیوال، لودھراں اور وہاڑی میں تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔

ساہیوال ڈویژن
ساہیوال، اوکاڑہ اور پاکپتن میں تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔

فیصل آباد ڈویژن
فیصل آباد، ٹوبہ ٹیک سنگھ، جھنگ اور چینوٹ میں تعلیمی ادارے بند رہیں گے:نوٹیفیکیشن جاری



Due to smog, all public and private educational institutions in 25 districts of Punjab will be closed on Friday and Satu...
23/11/2023

Due to smog, all public and private educational institutions in 25 districts of Punjab will be closed on Friday and Saturday. Educational institutions will remain closed in

Lahore Division:
Lahore, Kasur, Nankana Sahib and Sheikhupura.

Gujranwala Division:
Gujranwala,Gujarat, Narowal, Sialkot, Mandi Bahauddin and Hafizabad.

Sargodha Division:
Sargodha, Mianwali, Khushab and Bhakkar.

Multan Division:
Multan, Khanewal, Lodhran and Wahari.

Sahiwal Division:
Sahiwal, Okara and Pakpattan.

Faisalabad Division:
Faisalabad, Toba Tek Singh, Jhang and Chenot will remain closed: Notification issued

According to a report, the roar of the tiger can be heard up to five miles
21/11/2023

According to a report, the roar of the tiger can be heard up to five miles

ایک رپورٹ کے مطابق شیر کی دھاڑ پانچ میل دور تک سنی جا سکتی ہے
21/11/2023

ایک رپورٹ کے مطابق شیر کی دھاڑ
پانچ میل دور تک سنی جا سکتی ہے

Australia became the world champion of cricket for the sixth time India's dream, finally remained a dream
19/11/2023

Australia became the world champion of cricket for the sixth time
India's dream, finally remained a dream

آسٹریلیا چھٹی بار کرکٹ کا عالمی چیمپئن بن گیاورلڈ کپ جیت کر آسٹریلیا نے 40 لاکھ ڈالر اپنے نام کر لیا
19/11/2023

آسٹریلیا چھٹی بار کرکٹ کا عالمی چیمپئن بن گیا
ورلڈ کپ جیت کر آسٹریلیا نے 40 لاکھ ڈالر اپنے نام کر لیا

12/10/2023

سراٸیکی گلوکار شرافت علی کار حادثے میں جانبحق

میانوالی: شادی کے پروگرام سے واپسی پر گلوکار شرافت علی کی گاڑی نہر میں گر گئی حادثے میں گاڑی میں سوار سات افراد ڈوب کر جاں بحق ہوگئے
پنجاب کے ضلع میانوالی میں یہ ایک انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے










07/10/2023

ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کے پیچھے کون ہے؟

خالصتانی لیڈر ہردیب سنگھ نجر کے قتل کے بعد انڈیا اور کینیڈا کے حالات بری طرح متاثر ہوٸے ہیں، دونوں ممالک نے اپنے سفیر ایک دوسرے کے ملکوں سے واپس بلوا لیے ہیں، اس ویڈیو میں ہم جانیں گے کہ کینیڈین وزیراعظم کی طرف سے بھارت پر لگاۓ جانے والے الزامات کتنے سچے ہیں

Who is behind the murder of Hardeep Singh Nagar?

After the killing of Khalistani leader Hardeeb Singh Najar, the situation of India and Canada has been badly affected, both countries have recalled their ambassadors from each other's countries. How true are the allegations?

______________________________________________

















غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کو 31 اکتوبر تک پاکستان چھوڑنا ہوگا: نگران وزیراطلاعات
06/10/2023

غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کو 31 اکتوبر تک پاکستان چھوڑنا ہوگا: نگران وزیراطلاعات

معروف پاکستانی فلم سپر اسٹار ماہرہ خان نے ایک بزنس مین سے دوسری شادی کر لی
04/10/2023

معروف پاکستانی فلم سپر اسٹار ماہرہ خان نے
ایک بزنس مین سے دوسری شادی کر لی

گران وزیراعظم نے ٹیکسوں کے ناہموار نظام کو بجلی کے زائد بلوں کی وجہ قرار دیدیا
01/09/2023

گران وزیراعظم نے ٹیکسوں کے ناہموار نظام کو
بجلی کے زائد بلوں کی وجہ قرار دیدیا

عمران خان کی جیل میں سہولیات میں اضافہمینوئل سے ہٹ کر ساڑھے 11 بجے ناشتہ ملنے لگا
21/08/2023

عمران خان کی جیل میں سہولیات میں اضافہ
مینوئل سے ہٹ کر ساڑھے 11 بجے ناشتہ ملنے لگا

سابق وزیراعظم عمران خان کو 3 سال قید کیسزا سنا دی گئی، پانچ سال کے لیے نااہل، اٹک جیل منتقل
06/08/2023

سابق وزیراعظم عمران خان کو 3 سال قید کی
سزا سنا دی گئی، پانچ سال کے لیے نااہل، اٹک جیل منتقل

سابق وزیراعظم کی ٹک ٹاک پر دھوم
20/07/2023

سابق وزیراعظم کی ٹک ٹاک پر دھوم

پاکستان تحریک انصاف سے نکالے گئے پرویز خٹک کا نئی پارٹی بنانے کا فیصلہ
16/07/2023

پاکستان تحریک انصاف سے نکالے گئے
پرویز خٹک کا نئی پارٹی بنانے کا فیصلہ

11 اگست کو اسمبلی تحلیل کر کے14 اگست سے معاملات نگران حکومت کو سپرد کر دیں گےاور پھر 90 دن میں الیکشن ہونگے : شہباز شریف...
13/07/2023

11 اگست کو اسمبلی تحلیل کر کے14 اگست سے
معاملات نگران حکومت کو سپرد کر دیں گے
اور پھر 90 دن میں الیکشن ہونگے : شہباز شریف

حاجی ثنإاللّٰه صاحب کی دعاؤں سے ہی ہمارا آئی ایم ایف سے معاہدہ ہوا ہے : شہباز شریف
13/07/2023

حاجی ثنإاللّٰه صاحب کی دعاؤں سے ہی ہمارا آئی ایم ایف سے معاہدہ ہوا ہے : شہباز شریف

پی ٹی آئی رہنما شہر یار آفریدی کیہمشیرہ انتقال کر گئیں
13/07/2023

پی ٹی آئی رہنما شہر یار آفریدی کی
ہمشیرہ انتقال کر گئیں

آئی ایم ایف پروگرام حلوہ یا کھیر نہیں بہت سخت شرائط ہیں، شہباز شریف
13/07/2023

آئی ایم ایف پروگرام حلوہ یا کھیر نہیں
بہت سخت شرائط ہیں، شہباز شریف

Address

Bhakkar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kamyab Dastan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share