20/06/2023
السلام علیکم !
میں قاسم بن سلطان آپ تمام احباب کو یہ بتانا چائتا ہوں کہ کافی عرصہ سے میں فیس بک پیج بنانے کا سوچ رہا تھا جو کہ اب آخر کار میں نے بنا ہی لیا اور بہت جلد آپ دوست احباب کو مختلف موضوعات پر میں کیا راۓ رکھتا ہوں اور خاص کر غریب عوام کے مسائل بیان کرتا ہوا نظر آوں گا ۔ شکریہ