Ajmal ghazi

Ajmal ghazi اسلام وعلیکم فرینڈز

Free earning website
18/11/2023

Free earning website

Getlike - Earnings and get likes followers on Instagram, TikTok, Twitter, Vk, Telegram, Ok! Real likes and followers on Instagram without bots and unfollowers! The boost Instagram will start right away!

17/11/2023
Please like follow and share my YouTube channel please
17/11/2023

Please like follow and share my YouTube channel please

Assalamualaikum FriendsMy Name is Muhammad AjmalI m new here on YouTubeThis my new Channel I m Trying my best video Daily bas 2 or 3 please everyone subscrib...

🎉 Facebook recognised me as a top rising creator this week!
17/11/2023

🎉 Facebook recognised me as a top rising creator this week!

14/11/2023

*دماغ کے لیے تباہ کن 8 عادتیں*

عمر بڑھنے کے ساتھ ہمارا دماغ تنزلی کا شکار ہونے لگتا ہے، ہم چیزیں بھولنے لگتے ہیں اور معمے حل کرنا ماضی جیسا آسان کام نہیں رہتا۔ گرچہ بڑھاپے کے عمل کو واپسی کا راستہ دکھانا تو ممکن نہیں مگر اپنے ذہن کو ضرور ہم ہر عمر کے مطابق فٹ رکھ سکتے ہیں۔مگر کچھ عادتیں ایسی ہوتی ہیں جو دماغ کے لیے تباہ کن ثابت ہوتی ہیں اور ذہنی تنزلی کی جانب سفر تیز ہوجاتا ہے۔

*رات گئے سونا یا کم نیند ...*
دماغ کے لیے تباہ کن عادات میں سے ایک نیند کی کمی یا رات گئے سونا ہے جو کہ ڈیمینشیا اور الزائمر امراض کا خطرہ بڑھاتی ہے، اگر رات کو 7 سے آٹھ گھنٹے کی نیند پوری نہ کی جائے تو یہ خطرہ بڑھ جاتا ہے اور بدقسمتی سے آج کل بیشتر افراد اس بری عادت کے شکار ہیں، ماہرین کے مطابق رات کو صحیح نیند نہیں آتی تو چائے یا کافی جیسے مشروبات سے گریز اور سونے سے کچھ دیر پہلے اسمارٹ فونز کا استعمال ترک کردینا چاہئے۔

*تنہا زیادہ وقت گزارنا ...*
انسان میل ملاقات کو پسند کرتے ہیں، فیس بک پر چاہے کتنے بھی زیادہ دوست ہو مگر حقیقی زندگی میں کوئی دوست نہ ہونا دماغ کے لیے مضر ثابت ہوتا ہے، ایک تحقیق کے مطابق چند قریبی دوست زندگی کو خوش باش اور کیرئیر میں زیادہ بامقصد کام کرنے میں مدد دیتے ہیں، اسی طرح دماغی تنزلی اور الزائمر جیسے امراض کا خطرہ بھی کم ہوجاتا ہے۔

*جنک فوڈ کا زیادہ استعمال ...*
دماغ کے وہ حصے سیکھنے، یاداشت اور دماغی صحت وغیرہ کے لیے ہوتے ہیں، ان کا حجم ایسے افراد میں بہت چھوٹا ہوتا ہے جو جنک فوڈ جیسے برگرز، فرنچ فرائز اور سافٹ ڈرنکس کے شوقین ہوتے ہیں، دوسری جانب بیریاں، اجناس، گریاں اور سبز پتوں والی سبزیاں دماغی افعال کو محفوظ رکھنے میں مددگار ثابت ہونے والی غذائیں ہیں۔

*کانوں میں ہر وقت ہیڈ فون لگے رہنا ...*
جب کانوں کے پردے میں ہیڈفونز کا شور سنائی دے تو سننے کی سماعت متاثر ہونے کا خطرہ ہوتا ہے، مگر معاملہ صرف کانوں تک ہی محدود نہیں بلکہ یہ دماغی مسائل جیسے الزائمر اور دماغی ٹشوز ختم ہونے وغیرہ کا سبب بھی بن سکتا ہے۔ جس کی وجہ یہ ہوتی ہے کہ حس سماعت متاثر ہونے سے دماغ کو بات سمجھنے کے لیے بہت زیادہ محنت کرنا پڑتی ہے اور باتیں یاداشت میں محفوظ نہیں ہوتیں۔ تو ہیڈفونز کو ضرور لگائیں مگر ان کا والیوم 60 فیصد سے زیادہ نہ کریں اور ایک وقت میں دو گھنٹے سے زیادہ وقت تک انہیں کانوں پر نہ لگائیں۔

*سست طرز زندگی ...*
جتنا آپ جسمانی سرگرمیوں سے دور ہوتے ہیں، اتنا ہی دماغی تنزلی کے مرض ڈیمینشیا کا خطرہ بڑھ جاتا ہے، اس کے علاوہ ذیابیطس، امراض قلب اور ہائی بلڈ پریشر جیسے امراض کا خطرہ بھی ہوتا ہے اور یہ سب الزائمر سے بھی جڑے ہوتے ہیں۔ ہفتے میں تین بار کچھ منٹ کی تیز چہل قدمی بھی اس خطرے سے بچانے میں مددگار ثابت ہوتی ہے۔

*تمباکو نوشی ...*
تمباکو نوشی کے نتیجے میں دماغ سکڑ جاتا ہے اور یہ کوئی اچھی چیز نہیں، اس کے نتیجے میں یاداشت بدترین ہوتی ہے اور دماغی امراض کا خطرہ دوگنا زیادہ بڑھا جاتا ہے، تمباکو نوشی کے دیگر نقصانات کے بارے میں بتانا ضروری نہیں جو دل کے امراض، ذیابیطس، فالج اور ہائی بلڈ پریشر کا باعث بھی بن سکتے ہیں۔

*حد سے زیادہ کھانا ...*
اگر آپ بہت زیادہ کھانا کھاتے ہیں چاہے وہ صحت کے لیے ضروری غذائیں ہی کیوں نہ ہو، آپ کا دماغ سوچنے اور یاد رکھنے کے لیے مضبوط نیٹ ورک کو تشکیل دینے کے قابل نہیں رہتا، حد سے زیادہ کھانا خطرناک حد تک جسمانی وزن بڑھا سکتا ہے جس کے نتیجے میں امراض قلب، ذیابیطس اور ہائی بلڈ پریشر جیسے امراض کا خطرہ بڑھتا ہے جو آگے بڑھ کر دماغی مسائل کا باعث بنتے ہیں۔

*سورج سے دوری ...*
اگر آپ کے جسم کو مناسب مقدار میں قدرتی روشنی نہیں ملتی تو ڈپریشن کا خطرہ تو بڑھتا ہی ہے اس کے ساتھ ساتھ دماغ کی رفتار بھی سست روی کا شکار ہوسکتی ہے، تحقیق کے مطابق سورج کی روشنی دماغ کو ٹھیک طرح کام کرنے میں مدد دیتی ہے۔

*▪️ضروری بات▪️*
*اس پوسٹ میں شامل تمام مواد کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے اور اسے طبی مشورے کے طور پر نہیں لیا جانا چاہئے۔ قارئین کو صحت سے متعلق متعلقہ پیشہ ور افراد سے رابطہ کرنا چاہئے.*

14/11/2023

السلام علیکم
صبح بخیر زندگی
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ.
اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ.
جو دروازے زمین والوں کی تدبیروں سے بند ہوتے ہیں ان سے بڑے دروازے آسمـان والے کے فضل سے کھلتے ہیں، ایسا کچھ بھی نہیں جو رب سے پوشیدہ ہو اور نہ ہی کچھ ایسا ہے جو الله کے اختیار میں نہ ہو، زنـدگی میـں دکـھ جس شدت کا بھی ھو الله آپکو آپ کے حصے کا سکھ بھی ضرور دینا ھے آپ کا حساب کتـاب شاید غلـط ھو جائے لیکـن اس کے پاس سارا حسـاب کتـاب بالـکل اپنی اصل حالت میں موجود ھے وہ اگر دکـھ سـے گـزارنا چاھتا ھے تو سکھ بھی اس کے در ھی سے ملے گا کیونکہ زرد پتے جہاں سے اُترے ہیں سبز پتے وہیں سے نکلتـے ھیـں.🌺 سبـحان الله، 🤲دعا ھے اس رحیم سے کہ سوہنا الله پاک ہم سب پر رحم فرمائے-
آمین ثم آمین

Hahaha Modern Donkey 😂😂😂😁😁
09/11/2023

Hahaha Modern Donkey 😂😂😂😁😁

Donkeyfunnyvideo, Donkeysound,Donkeyraja,Donkeyshorts,DonkeyfunnymovieMisterghazi, FunnyvideoDonkeyraja cartoonMisterghazi video ,

Hahaha 🤣😂🤣
09/11/2023

Hahaha 🤣😂🤣

Donkeyfunnyvideo, Donkeysound,Donkeyraja,Donkeyshorts,DonkeyfunnymovieMisterghazi, FunnyvideoDonkeyraja cartoonMisterghazi video ,

Hahaha
09/11/2023

Hahaha

Donkeyfunnyvideo, Donkeysound,Donkeyraja,Donkeyshorts,DonkeyfunnymovieMisterghazi, FunnyvideoDonkeyraja cartoonMisterghazi video ,

😆😎😎😎
07/11/2023

😆😎😎😎

Very Funny 😂😁😂🤣
07/11/2023

Very Funny 😂😁😂🤣

I'm misterghazi Welcome tomisterghazi channel! Have a good time watching the video. Thank you for watching!

Very Funny 😆🤣
07/11/2023

Very Funny 😆🤣

Hahaha 🤣😂🤣
07/11/2023

Hahaha 🤣😂🤣

Hehehe 🤣😂🤣
07/11/2023

Hehehe 🤣😂🤣

...

Hahaha very funny 😅🤣🤣😅
07/11/2023

Hahaha very funny 😅🤣🤣😅

video ladies style prank, walking ladies style, badi ...

Hahaha 🤣😅😂🤣
07/11/2023

Hahaha 🤣😅😂🤣

Welcome to Funny Animal Videos of Mister ghazi the Day! We bring you the funniest and cutest animal videos from around the globe every day. Our videos featur...

Hahaha 🤣😂😂😂
07/11/2023

Hahaha 🤣😂😂😂

Welcome to Funny Animal Videos of Mister ghazi the Day! We bring you the funniest and cutest animal videos from around the globe every day. Our videos featur...

Very Funny 😂😀🤣
07/11/2023

Very Funny 😂😀🤣

Welcome to Mister ghazi channel ♥ You can enjoy best funny Monkey and dogs videosThanks for watching our videos 😁--- ...

06/11/2023

Accidentally funny moments 🤪🤣

06/11/2023

پروگرام تو وڑ گیا 😂😁😁❤️💙😎

05/11/2023

Hehehe 😂😁

03/11/2023

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Ayaz Anwar, Hakeem Aslam Aslam, M Abbas Khan Kpk, Nasir Zehri, Syed Amer Shah Amir, Gulzar Ali, Balla Balla, Abar Abar, Ali Ali

02/11/2023
02/11/2023
02/11/2023
02/11/2023

MERI Kher 😎😎😎

30/10/2023

یہ ویڈیو صرف بچوں کے لیے ہے بچے ضرور دیکھیں

28/10/2023

Very funny funny 😂🤣😂🤣🤣

21/10/2023

Online

Like Follow share please
21/10/2023

Like Follow share please

Online

Foji foundation school layyah ❤️👍
19/10/2023

Foji foundation school layyah ❤️👍

Address

Bhakkar
30000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ajmal ghazi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ajmal ghazi:

Videos

Share