GES Chak No 50 TDA

GES Chak No 50 TDA Educational News

29/03/2024

جمعہ مبارک

19/02/2024

Ppsc center
بھکر میں بنانے کے سردار شعیب رشید کے بیان کو سراہتے ہیں۔۔۔

01/02/2024

*بینک 3 فروری سے 5 فروری تک بند رہیں گے۔*

*اس کے بعد 6 فروری اور 7 فروری کو بینک کُھلیں گے*

*اور 8 فروری پھر بینک بند ہوں گے. 9 فروری جمعہ کو کھلیں گے 10 اور 11 فروری ہفتہ اتوار کو بند رہیں گے اور ان شآءاللّٰه 12 فروری پیر کے روز کھلیں گے یعنی 10روز کے اندر صرف تین دن بینک کھلیں گے اور 7 دن بند رہیں گے شُکریہ*

*جنرل الیکشن کی وجہ سے 6فروری سے 9فروری تک تمام پراویٹ، گورنمنٹ سکول، کالجز اور یونیورسٹیز بند رہیں گے اور 3 فروری تک سک...
31/01/2024

*جنرل الیکشن کی وجہ سے 6فروری سے 9فروری تک تمام پراویٹ، گورنمنٹ سکول، کالجز اور یونیورسٹیز بند رہیں گے اور 3 فروری تک سکول کے اوقات کار 9.30 برقرار رہیں گے۔*🩵

17/01/2024
08/01/2024

محترم والدین!
السلام علیکم ورحمتہ اللہ
سکول بروز بدھ مورخہ 10 جنوری 2024 سے کھل جائیں گے ان شاءاللہ۔ اپنے بچے کو سکول بیگ کے ہمراہ گرم کپڑے پہنا کر , ہائی نیک، جرسی،سوئیٹر، جیکٹ، مفلر، ٹوپی اور پینٹ/شلوار کے نیچے ٹائٹس/ لیگی یا ٹراوزر اور جرابیں اور ماسک پہنا کے سکول بھیجیں۔
اور 24 جنوری تک سکول کے اوقات 9:30 سے 3:30 ہوں گے ۔
منجانب .
ہیڈ ماسٹر و سٹاف گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول چک نمبر50TDA تحصیل و ضلع بھکر
03407617703

فائیور پر اپنی گگ پر ورک کیسے کریں؟؟کیا فائیور کے علاوہ کوئی فری لانسر کامیاب نہیں ہے؟؟۔۔۔۔فائیور کا سسٹم کی ورڈز پر کام...
06/01/2024

فائیور پر اپنی گگ پر ورک کیسے کریں؟؟کیا فائیور کے علاوہ کوئی فری لانسر کامیاب نہیں ہے؟؟
۔۔۔۔
فائیور کا سسٹم کی ورڈز پر کام کرتا ہے۔۔۔
ہر ہفتے اپنی گگ کا اینالیسس کیا کریں۔۔۔
اگر کلکس اور امپریشن کی ریشو بہت لو ہے تو میٹا ڈیٹا (ٹائٹل، پوزیٹو کی ورڈز، گگ امیج) وغیرہ چینج کیا کریں۔۔۔اور یہ کی ورڈ رینڈم نہ ہوں بلکہ پراپر سرچ کر کے کمپیٹیشن چیک کرنے کے بعد ڈالا کریں۔۔۔
ہر ہفتے امپروومنٹ چیک کیا کریں۔۔۔
آنلاین زیادہ سے زیادہ رہا کریں شروع میں۔۔۔
فائیور کی ایپ ڈاؤن لوڈ کر لیں اور ہر دو سے پانچ منٹ بعد ریفریش کیا کریں۔۔۔
ڈیسک ٹاپ یا لیپ ٹاپ پر آٹو ریفریش ایکسٹینشن استعمال کریں۔۔۔یہ آپکی پروفائل کو بار بار ریفریش کرے گی جب تک آپ کا لیپ ٹاپ انٹرنیٹ سے کنیکٹ رہے گا۔۔۔چاہے آپ کوئی اور کام کرتے رہیں۔۔۔
کوشش کریں پہلے فیس بک یا کسی لوکل پلیٹ فارم سے کچھ کلائنٹ ہنٹ کریں اور انہیں فائیور پر لے کر جائیں تا کہ جینوئن ریویوز آئیں۔۔۔
صرف فائیور کے اوپر انحصار نہ کریں۔۔۔اپنی‌ برانڈ بلڈنگ فیس بک، انسٹاگرام ، لنکڈان پر بھی اپنی سکل کے مطابق کریں۔۔۔صرف فائیور یا کسی ایک ہی پلیٹ فارم کو کامیابی کا معیار سمجھ لینا کم از کم میرے نزدیک بیوقوفی ہے۔۔۔ہر جگہ اپنی پہچان بنائیں۔۔۔جو جگہ آپکو اطمینان اور رزق دینے کا سبب بنے، وہی آپکے لیے کامیابی ہے۔۔

اللہ آپکو کامیاب کریں آمین
شکریہ

*پوسٹل بیلٹ پیپرز کے لیے اپلائی کرنے کی آخری تاریخ 22 جنوری 2024 مقرر**بیلٹ پیپرز اپلائی کرنے کے لیے فارم الیکشن کمیشن آ...
03/01/2024

*پوسٹل بیلٹ پیپرز کے لیے اپلائی کرنے کی آخری تاریخ 22 جنوری 2024 مقرر*
*بیلٹ پیپرز اپلائی کرنے کے لیے فارم الیکشن کمیشن آف پاکستان کی ویب سائٹ سے ڈاؤن لوڈ کیا جا سکتا ہے*
*بیلٹ پیپرز کے حصول کے لیے اپنے حلقہ کے ریٹرننگ آفیسر کو درخواست دینی ہے*

اسکلز ہب کی طرف سےآپ سب کو ایک شاندار آفر دی جارہی ہے۔۔۔یہ آفر ہمارے میگا کورس ڈیجیٹل مارکیٹنگ پر ہے۔۔جن کے پاس لیپ ٹاپ ...
02/01/2024

اسکلز ہب کی طرف سےآپ سب کو ایک شاندار آفر دی جارہی ہے۔۔۔

یہ آفر ہمارے میگا کورس ڈیجیٹل مارکیٹنگ پر ہے۔۔جن کے پاس لیپ ٹاپ یا کمپیوٹر ہے۔۔ان کے لیے یہ ایک بہترین ڈیجیٹل اسکل ہے۔۔۔اس کی اصل فیس بیس ہزار ہے۔۔مگر آفر کچھ یوں ہے کہ آج ابھی تین بجے سے پانچ بجے تک اگر آپ ایڈمیشن لیتے ہیں تو اس کی فیس صرف دس ہزار ہوگی۔۔اور پا نچ بجے سے سات بجے تک اس کی فیس بارہ ہزار ہوگی۔۔جب کہ رات سات بجے سے رات بارہ بجے تک اس کی فیس چودہ ہزار ہوگی۔۔۔اب آپ کی قسمت کہ آپ یہ موقع کب حاصل کرتے ہیں۔۔۔

کورس دس جنوری سے شروع ہوگا۔۔۔آن لائن کورس ہے۔۔ہر طبقے سے تعلق رکھنے والے چاہے جاب ہولڈر ہوں، بے روزگار ہوں، خواتین ہوں یا پندرہ سولہ سالہ بچے۔۔سب جوائن کرسکتے ہیں بشرطیکہ انگریزی لکھنا پڑھنا جانتے ہوں اور نارمل کمپیوٹر یا لیپ ٹاپ ان کے پاس ہو۔۔

چھ ماہ کا کورس ہے۔۔۔پہلے دس لیکچرز میں مطمئن نہ ہوں تو فیس ری فنڈ کرواسکتے ہیں۔۔یا کورس مکمل کرنے کے بعد آپ حلفاً کہہ دیں کہ کورس بے کار تھا تو مکمل فیس واپس کردی جائے گی۔۔(بشرطیکہ آپ پورے کورس میں ایکٹو رہے ہوں اپنی اسائنمیٹس وقت پر جمع کروائ ہوں ٹاسک پورے کیے ہوں)

آپ بہترین طریقے سے محنت کرتے ہیں تو کورس کے دوران ہی تین سے چار ماہ میں اپنی فیس سے دگنا کما سکتے ہیں ان شاءاللہ ۔اس بات کی گواہی ہمارے محنتی سٹوڈنٹس دے سکتے ہیں۔۔۔۔محنت اور تجربہ شرط ہے۔۔بغیر محنت کے کامیابی کی گارنٹی قطعاً نہیں ہے۔۔

اتنی کم فیس میں انتہائی وسیع آؤٹ لائن اور لائف ٹائم سپورٹ +ایڈمنز کی پوری ایک بڑی ٹیم جو مسلسل آپ کا گائیڈ کرتی رہتی ہے ہمارے علاوہ کہیں بھی نہیں ملے گی۔۔ہماری سپورٹ کا اس سے بڑا ثبوت کیا ہوگا کہ ہم آج بھی نیو اپ ڈیٹ یا نیو بیجز کے لیے نے لیکچرز بناتے ہیں تو سارے پرانے بیجز کو وہ لیکچرز ضرور دیتے ہیں ساتھ تاکید بھی کرتے ہیں کہ یہ لازمی دیکھیں اور خود کو اپ ڈیٹ کریں۔۔
آپ جب تک کامیاب نہیں ہو جاتے آپ ہماری ذمہ داری ہیں۔۔ان شاءاللہ

داخلے سے پہلے آؤٹ لائن لازمی دیکھیں۔۔

داخلے کے لیے اور آؤٹ لائن کے لیے ہمیں واٹس ایپ کیجیے
03016879996
Only WhatsApp

31/12/2023

اس generation کو ہم دے رہے ہیں،
Lucky bhai 's stupidity
Lota Lota Dumb Dumb of Chahat khan
Sistrogy philosophy of nothing is personal, project every personal day on social media after getting married
اور۔۔۔۔صرف سترہ سال کی عمر میں لڑ کی نے کما لیے سترہ کروڑ روپے اور وہ بھی صرف دو گھنٹے online کام کر کے!!!!

31/12/2023

اگر آپ اپنا ووٹ کسی کی ہیرو گیری کے لیے دیتے ہیں, اگر آپ اپنا ووٹ ترقی کی بجاے بدلہ گیری کے لیے دیتے ہیں، اور اگر آپ اپنا ووٹ درجنوں سال سے حاکم لوگوں کے اثاثوں کو بڑھانا چاہتے ہیں تو بے شک دیں،
بس
آپ جب بجلی ، گیس تیل، سب کی قیمتیں بڑھیں
اور
ملک میں ہے درپے مسائل بڑھاے جایں
جب ملکی قیمتی اثاثے اونے پونے داموں غیر ملکی کمپنیوں کو بیچ دیے جائیں
تو پھر مزے لینا تقریریں سننا، اپنے ہیروز کی تصویریں پکڑ کر کھڑے رہنا ۔۔۔

اور کہنا کہ اس ملک کا کچھ نہیں ہو سکتا باہر چلتے ہیں ڈنکی لگاتے ہیں۔

تفکر والی استادی

17/12/2023

بچوں کو دسمبر کی چھٹیاں ہوچکی ہیں۔
کتنے اچھے ہیں وہ تعلیمی ادارے جنہوں نے چھٹیوں کا کام نہیں دیا۔
بچے آج بہت خوش ہیں۔ چنانچہ انکی خوشیوں پر اپنی انا کا پانی مت پھیریے۔ انہیں کھیلنے دیں۔”انجواۓ“ کرنے دیں۔ البتہ سردی سے بچانے کا اہتمام بھی کرتے رہیں۔
بچے دسمبر کی چھٹیاں کیسے گزاریں؟
👈 چند تجاویز
1. بچوں کو ڈانٹ ڈپٹ نہ کریں۔ اپنے غصے اور الجھن پر قابورکھیں۔ یہ دوہفتے آپ کے پاس رہیں گے چنانچہ محبت سے پیش آٸیں۔ چند دن کے مہمان ہیں پھر سے سکول کھل جاٸیں گے اور سارا دن کوہلو کے بیل کی طرح کبھی سکول، کبھی مدرسہ، کبھی ٹیوشن ”چل سو چل“ ہوگی۔ انہیں یہ دن آرام سے گزارنے دیں۔
2۔ انہیں مرضی سے کھیلنے دیں۔ البتہ صبح 8 بجے تک اور شام 5بجے کے بعد ”Indoor“گیمز کی طرف راغب کریں۔
3۔ مختلف کہانیوں کی کتابیں لاکر دیں۔بچے بڑے شوق سے پڑھیں گے۔
4۔ ”پاپا“ حضرات بچوں کو اپنے آفس، دوکان، ورکشاپ وغیرہ کا وزٹ کرواٸیں۔
5۔ بچوں کیساتھ زیادہ سے زیادہ وقت گزاریں۔ انکے ساتھ باتیں کریں اچھی اچھی باتیں سکھاٸیں۔
6۔ بچوں کے کلاس فیلوز کو اپنے گھربلاٸیں انہیں کھاناکھلاٸیں بچوں کو ساتھ مل۔کر دن گزارنے دیں۔
7۔ اپنے قریبی رشتہ داروں کے ہاں لیکر جاٸیں۔
8۔ قریبی سیرگاہ میں لیکر جاٸیں اور بچوں کو کہیں کہ واپس آکر ہم ”آج کی سیر“ کے عنوان سے مضمون/کہانی لکھیں گے۔
9۔ بچوں کو ایک پیاری سی ڈاٸیری اور دو تین کلر پنسل لیکر دیں جسمیں وہ ڈاٸری لکھا کریں۔ اس بچے کی یادشات بہت بہترہوجاتی ہے۔
اسکے علاوہ چھوٹے بچوں کو ڈاٸری کی بجاۓ کلر بک لیکر دیں۔ بچے بہت خوش ہونگے۔
10۔ بچوں کی پسند کے کھانے بناکرکھلاٸیں۔
11۔ بچوں کو پیدل سیر کرواٸیں۔ خود بھی صبح کی سیر یا شام کی سیرکریں اور بچوں کو بھی ساتھ پیدل سیر کرواٸیں۔
12۔ بچوں کو گھر کےباہر باغیچہ بناکر دیں۔ یا گملے لے دیں جسمیں وہ پودے لگاٸیں ان میں کچھ وقت مصروف رہیں۔
13۔ بچوں کو اچھی اچھی معلومات، مزاحیہ، اسلامی اور اخلاقی تربیت متعلق ویڈیوز دکھاٸیں۔ مدنی چینل۔ غلام رسول اور کنیز فاطمہ سیریز بہت دلچسپ اور معلوماتی ہیں دکھاٸی جاسکتی ہیں۔
14۔ بچیوں کو ماٸیں کھانا پکانا سکھاٸیں۔ گھر صاف ستھرا رکھنے میں ساتھ ملاٸیں۔ بچوں کو برتن دھونا، کپڑے دھونا، کمروں کی صفاٸی کرنا وغیرہ سکھاٸیں۔
15۔ بچوں کو دو حصوں میں تقسیم کرکے دعوت دعوت کھیل کھلیں۔پھربچوں کو سکھاٸیں کہ مہمانوں سے کیسے ملناہے، انہیں کھانا وغیرہ کیسے پیش کرناہے، ان سے باتیں کیسے کرنی ہیں، اسطرح بچے مہمان بننا اور میزبان بننا سیکھ جاٸیں گے۔
16۔ بچوں کو ساتھ ملاکر مسجد کی صفاٸی، گلی محلے کی صفاٸی، جنازہ گاہ کی صفاٸی، اپنے فوت شدگان کی قبروں کی صفاٸی وغیرہ کیلیے لیکر جاٸیں۔ بہترین مشق ہے۔
17۔ رات کو سونے سے پہلے انہیں نبی کریم ﷺ اور صحابہ کرام کے واقعات سناٸیں۔ بہت آسان ہے۔ دن میں موباٸل میں کوٸی واقعہ دو تین دفعہ پڑھ لیں یاد ہوجاۓ گا رات کو بچوں کو سنا دیں۔ یا پھر مارکیٹ سے کتابیں خرید لیں۔
کچھ کتابیں پی ڈی ایف میں آپکو بھیج سکتاہوں۔ اپناوٹس ایپ نمبر انباکس کردیں۔
18۔ بچوں کواپنے ساتھ نماز پڑھنے کیلیے مسجد لیکر جاٸیں۔
19۔ بچوں کو نانو کے گھر، پھوپھو کے گھر، خالہ کے گھر، چچاکے گھر لیکر جاٸیں۔
20۔ اگر چھٹیوں کا کام ملا ہے تو روزانہ کچھ دیر کیلیے کام بھی کرواٸیں۔
احباب گرامی!
اگر آپ نے ان بیس تجاویز میں سے کم از کم 5 پر عمل کرلیا یقین کریں آپ نے اچھے والدین ہونے کا حق ادا کردیا۔
یہ کام بچوں کو نہ کرنے دیں۔
١۔ مغرب کے بعد گھر سے باہر کھیلنا
٢۔ رات کو دیر تک جاگنا
٣۔ صبح کو دیر تک سونا
٤۔ گالی نکالنا
٥۔ جھوٹ بولنا
٦۔ ایک دوسرے کے سامنے کپڑے بدلنا
٧۔ لگاتار 25منٹ سے زاٸد موباٸل سکرین دیکھنا
٩۔ ایک دوسرے کی چیزیں چرانا یا بغیر اجازت استعمال کرنا
١٠۔ سمجھدار بچوں کو نماز میں سستی
ان شاء اللہ میں بھی اپنے بچوں کو یہ باتیں سکھاٶنگا۔ آپ بھی ارادہ کریں۔ اور اپنے پیاروں کو بھی یہ باتیں شٸیر کریں تاکہ وہ بھی عمل کریں۔ جزاك اللهُ‎

11/12/2023

Ptv Old Morning Dua
پی ٹی وی کی یہ خوبصورت دعا کس کس کو یاد ھے......

11/12/2023

اشفاق احمد کہتے ہیں جس پہ کرم ہے، اُس سے کبھی پنگا نہ لینا۔ وہ تو کرم پہ چل رہا ہے۔ تم چلتی مشین میں ہاتھ دو گے، اُڑ جاؤ گے۔
کرم کا فارمولا تو کوئی نہیں ۔اُس کرم کی وجہ ڈھونڈو۔
جہاں تک میرا مشاہدہ ہے، جب بھی کوئی ایسا شخص دیکھا جس پر ربّ کا کرم تھا، اُسے عاجز پایا۔
پوری عقل کے باوجود بس سیدھا سا بندہ۔
بہت تیزی نہیں دکھائے گا۔
اُلجھائے گا نہیں۔
رستہ دے دے گا۔
بہت زیادہ غصّہ نہیں کرے گا۔
سادہ بات کرے گا۔
میں نے ہر کرم ہوئے شخص کو مخلص دیکھا ـــ اخلاص والا۔۔۔ غلطی کو مان جاتا ہے۔ معذرت کر لیتا ہے۔ سرنڈر کردیتا ہے۔
*جس پر کرم ہوا ہے ناں، میں نے اُسے دوسروں کے لئے فائدہ مند دیکھا۔*
یہ ہو ہی نہیں سکتا کہ آپ کی ذات سے نفع ہو رہا ہو، اور اللہ آپ کے لئے کشادگی کو روک دے؛ وہ اور کرم کرے گا۔
میں نے ہر صاحبِ کرم کو احسان کرتے دیکھا ہے۔
حق سے زیادہ دیتا ہے۔
اُس کا درجن 13 کا ہوتا ہے، 12 کا نہیں۔
اللہ کے کرم کے پہیے کو چلانے کے لئے آپ بھی درجن 13 کا کرو اپنی زندگی میں۔
*اپنی کمٹمنٹ سے تھوڑا زیادہ احسان کیا کرو۔* نئیں تو کیا ہو گا؟ حساب پہ چلو گے تو حساب ہی چلے گا
دل کے کنجوس کے لئے کائنات بھی کنجوس ہے۔
دل کے سخی کے لئے کائنات خزانہ ہے۔
جب زندگی کے معاملات اَڑ جائیں؛ سمجھ جاؤ تم نے دوسروں کے معاملات اَڑاۓ ہوۓ ہیں۔
*آسانیاں دو؛ آسانیاں ملیں گی*

30/11/2023

*معزز ہیڈز اور ادراہ سربراہ بھکر ضلع بھکر میں جمعہ اور ہفتہ کے روز تمام تعلیمی ادارے بدستور کھلے رہیں گے۔ کسی قسم کی افواہ پر کان نہ دھریں۔ بھکر کے تعلیمی ادارے کھلے رہیں گے اور وقت کی پابندی عظیم لوگوں کا شیوہ ہے*🩵

*بحکمِ سی ای او ایجوکیشن بھکر*

27/09/2023

وزیر اعلی پنجاب کا صوبے بھر میں جمعرات سے اتوار تک عید میلاد النبی اور آشوب چشم کے باعث سرکاری اور پرائیویٹ سکولز میں تعطیلات کا اعلان۔

22/07/2023

قومی اسمبلی اجلاس

*اجلاس میں ڈومیسائل ختم کرنے کی متفقہ قرارداد منظور*
اب قومی شناختی کارڈ ہی ڈومیسائل تصور ہوگا

پاکستان جیسے ملک میں اینگرو کارپوریشن جیسا دنیا کا ایک بہترین ادارہ جو کہ پاکستان کی سب سے بڑی کارپوریشن ہے کوئی غیر معم...
23/06/2023

پاکستان جیسے ملک میں اینگرو کارپوریشن جیسا دنیا کا ایک بہترین ادارہ جو کہ پاکستان کی سب سے بڑی کارپوریشن ہے کوئی غیر معمولی بات نہیں۔اصل بزنس میں اپنے آپ کو میڈیا سے دور رکھتے ہیں۔ جس کی وجہ سے کافی ساری عوام نے شہزادہ داؤد کا نام ہی پہلی بار سنا ہو گا۔
شہزادہ داؤد بزنس میں جدت لانے پر ہمیشہ کام کرتے رہے۔ بہت سارے کامیاب پروجیکٹ سٹارٹ کیے۔
جیسا کا دنیا کا سب سے بڑا یوریا کا پلانٹ اس وقت پاکستان میں ہے۔
شہزادہ داؤد اور ان کے بیٹے کو سائنس اور ڈسکوری میں بہت دلچسپی تھی یہی بات ان کے بیٹے سلیمان میں بھی تھی۔ وہ دنیا کے ایک بڑے خلائی ریسرچ ادارہ SETI کے ٹرسٹی بھی تھے۔ یہی دلچسپی انھیں سمندر کی گہرائیوں تک لے گئی جہاں تک بہت کم لوگ پہنچ سکے۔ آج اگر دنیا میں اربوں ڈالر کی خلا اور سمندر میں ریسرچ ہو رہی ہے تو ان میں شہزادہ داؤد جیسے لوگوں کا ہاتھ ہے۔
آج ہم جتنے کائینات کی وسعتوں اور سمندر کی گہرائیوں کے رازوں سے واقف ہیں تو ان کے پیچھے شہزادہ داؤد جیسے بہادر اور بڑے دماغوں کی مالی اور جانی قربانیاں ہیں۔
بہت سے لوگ یہ کہے رہے 15 کڑوڑ غریبوں کو دیتے ہیں۔ ان کےلیے عرض ہے کہ The Dawood Foundation ہر سال اربوں روپے تعلیم ،صحت اور دوسرے فلاحی کاموں پر لگا رہی ہے۔ جب COVID-19 آیا تو انھوں نے پاکستان میں سے زیادہ رقم خرچ کی جو ایک ارب روپے ہے۔
کامیاب بزنس میں ایک قوم کے ہیرو اور فخر ہوتے ہیں۔ اللّٰہ تعالیٰ دونوں باپ بیٹے کو جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے ۔

میری طرف سے آپ کو اور آپ کے گھر والوں کو عید کا چاند بہت بہت مبارک ہو  اللہ پاک پاک رمضان  کے صدقے ہم سب کی دعاؤں کو قبو...
21/04/2023

میری طرف سے آپ کو اور آپ کے گھر والوں کو عید کا چاند بہت بہت مبارک ہو اللہ پاک پاک رمضان کے صدقے ہم سب کی دعاؤں کو قبول عطا فرمائے آمین
🥰🥰🥰 Muhsin Malik 🥰🥰🥰

27/02/2023

حکومت پاکستان کی طرف سے 1مارچ سے پورے پاکستان میں خانہ و مردم شماری کا آغاز کیا جارہا ہے
جس میں اپ کے گھر کے افراد اورآپ کے گھر کی مکمل معلومات آپ سے لی جائیں گی
اگرآپ اپنے گھر کی معلومات کو صیغہ راز میں رکھنا چاہتے ہیں اور آپ نہیں چاہتے کہ کوئی بھی شخص آپ کےگھر کی مکمل معلومات آپ سے لے تو اس مقصد کے لیے خود مردم شماری کا طریقہ کار متعارف کرایا گیا ہے
طریقہ کار
Self enumeration

https//self.pbs.gov.pk
How to Enumerate Yourself
01
*REGISTER YOURSELF*
1.
Open: -https://self.pbs.gov.pk

2.
Click on Register or sign up for first time registration

3.
Fill the registration form

02
*LOGIN*
1.
Click on Login

2.
Enter Mobile Number and Passwordto verify your identity

3.
Receive OTP for confirmation

03
ENTER FAMILY MEMBERS INFORMATION

1.
Enter the information of your family members(Name, Age, Relationship, Language, Religion, Education, Employment, Migration, Disability etc.)

2.
Sequence of family members must be ensured.

3.
Head of Household must be entered first

04
*Enter Housing Information*
1.
After completing the family member information enter the information regarding household.(Status of Household, Owner of House, Material used for house, Source of drinking water etc.)

05
VERIFICATION OF DATA
1.
Before submission of Census Questionnaires, it is necessary to verify all the data and if there is need of any change
Click on the Relevant field and you can change the information of any Family member or household.

06
SUBMISSION OF CENSUS-2022 QUESTIONNAIRE

1.
The last step before submission of census Questionnaire, system will ask a question
The information i entered is correct and best of my knowledge
Are you sure you want to submit census questionnaire.
Save the UTN Number sent on mobile.
For any query contact
Muhsin Malik ( Enumerater of PBS)
03407617703

Pakistan Bureau of Statistics Training of Census is happening in  ! GMHSThe Training of Census continues nationwide from...
16/01/2023

Pakistan Bureau of Statistics Training of Census is happening in ! GMHS
The Training of Census continues nationwide from 7th-21st January 2023, preparing over 121,000 Digital Census Enumerators & supervisor for Pakistan’s first-ever Digital Census!

🇵🇰

موبائل پیکج ہر فرد کا لگا ہے گزشتہ سال پاکستانی قوم نے 6 کھرب 94 ارب روپے  کی کالز اور میسج کئے اور انٹرنیٹ  ڈیٹا استعما...
11/01/2023

موبائل پیکج ہر فرد کا لگا ہے گزشتہ سال پاکستانی قوم نے 6 کھرب 94 ارب روپے کی کالز اور میسج کئے اور انٹرنیٹ ڈیٹا استعمال کیا......

11/12/2022

انفینٹی کامرس نے بھکر میں مفت ای-کامرس کورسز کا آغاز کردیا۔
انفینٹی کامرس بھکر میں طلبا کے لئے مفت آن لائن کورسز کا آغاز کررہی ہے۔ یہ پانچ ای لرننگ کورسز پارٹنرز کے ساتھ تعاون سے طلباء کو فری لانس کام کے مواقع کی تربیت دینے کے لئے شروع کیے گئے ہیں۔ یہ پہلا موقع ہے جب کوئی اتھارٹی بھکر میں ای کامرس کورس پیش کررہی ہے۔جن میں سے
والمارٹ
ای-بے
گرافک ڈیزائنگ
ایمازون
ڈراپشپنگ
ایف-بی-اے ہول سیل

زیادہ سے زیادہ طلباء کو بلا معاوضہ تربیت فراہم کی جائے گی اور اس کے ساتھ ساتھ انھیں عالمی سطح پر تسلیم شدہ سرٹیفیکیشن بھی دی جائے گی۔اپنے روشن مستقبل کئلے انفینٹی کامرس کا حصہ بنیں۔ لہذا ، یہ نوجوانوں کے لئے سیکھنے کا ایک بہت بڑا موقع ہوگا۔
Digital Marketing Adviser
Muhsin Malik
+9203407617703
Malik Rizwan Cheena
for registration contact
+923177085638
Usama ch
+923482540316
Adress :Near Hashmi clinic Manditown Bhakkar

New grading systemتعلیمی میدان میں نئے تجربات کی تیاری شروعملک بھر میں میٹرک اور انٹر کی سطح پر گریڈنگ سسٹم تبدیل کر کے ...
03/12/2022

New grading system
تعلیمی میدان میں نئے تجربات کی تیاری شروع

ملک بھر میں میٹرک اور انٹر کی سطح پر گریڈنگ سسٹم تبدیل کر کے 10 نکاتی نیا گریڈنگ سسٹم متعارف کرایا جارہا ہے جس کے تحت پاسنگ مارکس 33 فیصد سے بڑھا کر 40 فیصد کردئیے جائیں گے جبکہ فیل یعنی F گریڈ ختم کرکے U گریڈ یعنی ان سیٹسفائی گریڈ متعارف کرایا جارہا ہے۔ اسی طرح A ون گریڈ 100 تا 80 فیصد کے درمیان فرق کو ختم کر کے A پلس پلس 96 تا 100، A پلس91 تا 95 اور 86 تا 90کو A گریڈ کیا جارہا ہے۔ اس دس نظامی گریڈنگ سسٹم کی منظوری ملک بھر کے تمام تعلیمی بورڈ کے سربراہوں کے اجلاس (آئی بی سی سی ) میں دی جائے گی جوآج (جمعرات 24 نومبر کو) لاہور میں ہوگا۔ اجلاس میں چیئرمین ایچ ای سی ڈاکٹر مختار کو بھی خصوصی طور پر شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔ اجلاس میں 81 تا 85 فیصد نمبروں کو B پلس اور 76 تا 81 نمبروں B گریڈ کردیا جائے گا۔ اسی طرح میٹرک اور انٹر کے طلبہ کو نمبروں کے بجائے جامعات کی طرز پر گریڈنگ پوائنٹ ایورج (جی پی اے) دینے پر بھی غور ہوگا۔ اجلاس میں اس بات کی بھی منظوری دی جائے گی اپریل مئی میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات ہوجائیں اور اگست تک نتائج جاری ہوجائیں۔ سسٹم تبدیل کر کے 10 نکاتی نیا گریڈنگ سسٹم متعارف کرایا جارہا ہے جس کے تحت پاسنگ مارکس 33 فیصد سے بڑھا کر 40 فیصد کردئیے جائیں گے جبکہ فیل یعنی F گریڈ ختم کرکے U گریڈ یعنی ان سیٹسفائی گریڈ متعارف کرایا جارہا ہے۔ اسی طرح A ون گریڈ 100 تا 80 فیصد کے درمیان فرق کو ختم کر کے A پلس پلس 96 تا 100، A پلس91 تا 95 اور 86 تا 90کو A گریڈ کیا جارہا ہے۔ اس دس نظامی گریڈنگ سسٹم کی منظوری ملک بھر کے تمام تعلیمی بورڈ کے سربراہوں کے اجلاس (ا?ئی بی سی سی ) میں دی جائے گی جو آج (جمعرات 24? نومبر کو) لاہور میں ہوگا۔ اجلاس میں چیئرمین ایچ ای سی ڈاکٹر مختار کو بھی خصوصی طور پر شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔ اجلاس میں 81 تا 85فیصد نمبروں کو B پلس اور 76 تا 81 نمبروں B گریڈ کردیا جائے گا۔ اسی طرح میٹرک اور انٹر کے طلبہ کو نمبروں کے بجائے جامعات کی طرز پر گریڈنگ پوائنٹ ایورج (جی پی اے) دینے پر بھی غور ہوگا۔ اجلاس میں اس بات کی بھی منظوری دی جائے گی اپریل مئی میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات ہوجائیں اور اگست تک نتائج جاری ہوجائیں۔۔۔

آج گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول چک نمبر 53 ٹی ڈی اے اور گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول 50 ٹی ڈی اے کے سٹاف ممبرز کے درمیان ایک دوستانہ...
28/10/2022

آج گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول چک نمبر 53 ٹی ڈی اے اور گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول 50 ٹی ڈی اے کے سٹاف ممبرز کے درمیان ایک دوستانہ کرکٹ میچ کا بھرپور مقابلہ ہوا ۔اور اس سنسنی خیز مقابلے میں بالا آخر ٹیم 50 نے ٹیم 53 کو دھول چٹا دی اور مقابلہ میں بازی لے گئے۔ مین آف دی میچ کا سہرا جناب اقبال حسین صاحب (اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر) اور عاطف حسین صاحب (کنگ آف 50) کو گیااس کے علاؤہ جناب شفیق صاحب اور تصور حسین سوہا صاحب نے بھی بہت اچھی بیٹنگ کی اسکے ساتھ عاشق حسین صاحب اور محسن ملک نے فیلڈنگ میں اپنی مہارت دیکھائی ٹیم 50 نے اپنی محنت سے دوسری ٹیم کے ہوم گراؤنڈ میں انہیں ہار کا ترش ذائقہ میٹھا کر کے کھلا دیا۔ٹیم 50 کے کپتان جناب نعیم اللہ فاروقی (اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر) کو بہت زیادہ مبارک باد ۔
اور اس میچ کا سارا کریڈٹ اور خصوصی مہمان نوازی کے لیے ہماری ٹیم جناب ہیڈ ماسٹر 53 ٹی ڈی اے کامران شاہ صاحب اور انکے سٹاف ممبرز کے دل کی گہرائیوں سے مشکور ہیں ۔کہ انہوں نے نہ صرف ہماری بھرپور مہمان نوازی کی اور اسکا بہت عمدہ طریقے سے اہتمام بھی کیا۔
اور جیت کی خوشی میں نعیم اللہ فاروقی صاحب نے اعلان کیا کہ آئندہ بھی ایسے ایونٹ انکے اور اقبال حسین صاحب کے مرکز میں ہوتے رہیں گے جس سے طلباء اور اساتذہ کرام کی حوصلہ افزائی ہوگی اور وہ ذہنی اور جسمانی طور پر چاکو چوبند رہیں گے ۔

سلام ٹیچر ڈےسکول ھذا میں ٹیچر ڈے کے حوالے سے خصوصی تقریب کا انعقاد تصور صاحب کی زیر نگرانی ہوا۔بہترین کارکردگی کی بنیاد ...
05/10/2022

سلام ٹیچر ڈے
سکول ھذا میں ٹیچر ڈے کے حوالے سے خصوصی تقریب کا انعقاد تصور صاحب کی زیر نگرانی ہوا۔بہترین کارکردگی کی بنیاد پر محسن صاحب اور شفیق صاحب سٹار ٹیچر ایوارڈ سے نوازا گیا۔اور بچوں کی حوصلہ افزائی بھی گئی۔

Address

Bhakkar

Telephone

+923407617703

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GES Chak No 50 TDA posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to GES Chak No 50 TDA:

Videos

Share