PPP Media Cell Bhakkar

PPP Media Cell Bhakkar Jiye Bhutto. Jiye Awam

29/10/2024
جیے بلاول بھٹو چن کی 36 سالگرہ کے موقع پر پی پی پی بھکر کے اوریجنل جیالوں نے سالگرہ دھوم دھام سے منائی پورے ضلع سے اوریج...
21/09/2024

جیے بلاول بھٹو چن کی 36 سالگرہ کے موقع پر پی پی پی بھکر کے اوریجنل جیالوں نے سالگرہ دھوم دھام سے منائی پورے ضلع سے اوریجنل جیالوں کی شرکت جیے بھٹو سدا مجھے فخر ھے کہ ھم پی پی پی کے جانثار جیالے اور بھٹو ازم ھمارا مشن ھے خلیل رب ھماری پارٹی کی حفاظت فرماے اور منافقین مفاد پرست سے بچائے

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کی معروف مذہبی سکالر ذاکر حاجی ناصر عباس نوتک کی وفات پر اظہار افسوسحاجی ناصر عباس نوتک ...
30/08/2024

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کی معروف مذہبی سکالر ذاکر حاجی ناصر عباس نوتک کی وفات پر اظہار افسوس

حاجی ناصر عباس نوتک کی وفات سے ذاکری کا ایک عہد تمام ہوا۔

اللہ تعالی مرحوم کے درجات بلند فرماِئے اور سوگواران کو صبر جمیل دے۔

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان

 #بھکر سابق عہدیدران اور ٹکٹ ہولڈرز کے وفد کی ضلعی صدر ملک امجد علی کہاوڑ سے ملاقات اور انہیں ضلعی صدر بننے پر مبارکباد ...
13/08/2024

#بھکر
سابق عہدیدران اور ٹکٹ ہولڈرز کے وفد کی ضلعی صدر ملک امجد علی کہاوڑ سے ملاقات اور انہیں ضلعی صدر بننے پر مبارکباد دی انشاللہ ایک نئے عزم کے ساتھ پارٹی کو بھکر میں بلندیوں پر لے جائیں گے اور ملاقات میں پارٹی کی مجموعی صورتحال پر بریفننگ ہوئی

23/03/2024

انا للہ وانا الیہ راجعون
خبر غم
ملک محمد افضل اترا روڈی خیل مرحوم کی بیوہ
ملک ملازم حسین اترا روڈی خیل سابق ٹکٹ ہولڈر پاکستان پیپلز پارٹی تحصیل کلورکوٹ
ملک فدا حسین اترا روڈی خیل اسسٹنٹ کمشنر ایف بی ار
کی والدہ رضا الہی سے وفات پا چکی ہیں ان کا نماز جنازہ مورخہ 24 مارچ بروز اتوار صبح 9 بجے عوامی کاٹن فیکٹری اسڑنوالہ پہ ادا کی جائے گی نماز جنازہ میں شرکت فرما کے ثواب دارین حاصل کریں

16/03/2024

حلقہ پی پی 93
زین اعجاز شہانی پیپلز پارٹی کے امیدوار نامزد

14/03/2024

ضمنی الیکشن
حلقہ پی پی 93
سرپرائز امیدوار

ملک عمران حمید نہرہ کے والد  کا انتقال ہو گیا نماز جنازہ 11/30 بجے ڈیرہ محمد رمضان نہرہ نزد رضائی شاہ جنوبی میں ادا کی ج...
25/02/2024

ملک عمران حمید نہرہ کے والد کا انتقال ہو گیا نماز جنازہ 11/30 بجے ڈیرہ محمد رمضان نہرہ نزد رضائی شاہ جنوبی میں ادا کی جائے گی

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو سے ملاقاتمحترمہ فریال تالپور جناب شاہد حسن خان ,امیرحسن خیلی اور ملک امجد علی کہا...
15/02/2024

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو سے ملاقات
محترمہ فریال تالپور جناب شاہد حسن خان ,امیرحسن خیلی اور ملک امجد علی کہاوڑ موجود

10/02/2024

20 آزاد امیدوار کچھ دیر بعد بلاول ہاوس لاہور میں زرداری صاحب سے ملاقات کریں گا.

07/02/2024

نَصرُاللّٰہ مِن فَتّحٍ قَریب!!!!
❤️✌️🔥

Address

Bhakkar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PPP Media Cell Bhakkar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share