Khansar TV HD

  • Home
  • Khansar TV HD

Khansar TV HD Khansar Tv HD Offiicial Tv Channel
Political Social Issue Social Work Review

💞💞💞
29/12/2024

💞💞💞

29/12/2024

تھانہ سٹی بھکر

نذیر ٹاؤن تھانہ سٹی بھکر گھر میں مبینہ چوری کی واردات

چور گھر سے لاکھوں روپے کا سامان نقدی ایل سی ڈی زیورات چوری کر کے لے گئے

مدعی کی درخواست پر مقدمہ نا معلوم افراد کے خلاف کاٹ کر تفتیش کا آغاز کر دیا گیا

ذرائع

29/12/2024

ایک سال کے بعد 400 روپے کلو گوشت پر آنے والی مرغی 2 دن میں 230 روپے اضافے کے ساتھ 630 روپے کلو پر جا پہنچی:ذرائع

ضلع کے 49 سپیشل مسجسٹریٹ پرائس کنٹرول کرنے کے بجائے جرمانے لگانے اور ٹارگٹ پورا کرنے میں مصروف:عوام

06/12/2024

بھکر/ٹریفک حادثہ

بھکر: ایم ایم روڈ پر 2 ٹرکوں کے درمیان تصادم ، 1 شخص موقع پر جان بحق دو زخمی

بھکر: خانسر پر خراب کھڑے منی ٹرک کے عقب سے لکڑیوں کا لوڈ ٹرک ٹکرایا ،

بھکر: جاں بحق شخص کی شناخت 18 سالہ ضمیر حسین کے نام سے ہوئی

بھکر: میت اور زخمیوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے

19/07/2024

اس خوبصورت صبح
کی ساری چاہتیں،

مسکراہٹیں، محبتیں،
ٹھنڈی ٹھنڈی ھوائیں
اور میری دعائیں
سب
آپ سب کے لئے..!
جہاں! بھی رہیں،
خوش رہیں،
مسکراتے رہیں.

""آمین""

اسلام علیکم.
¤ صبح بخیر 💐🌸🌹🌷🌼

18/07/2024
پاکستانی روپے کے مقابلے میں دوسرے ممالک کے کرنسی ریٹ ڈالر278روپے 04پیسے۔۔۔۔کنیڈین ڈالر 203 روپے 03 پیسےسعودی ریال 74روپے...
30/06/2024

پاکستانی روپے کے مقابلے میں دوسرے ممالک کے کرنسی ریٹ

ڈالر278روپے 04پیسے۔۔۔۔کنیڈین ڈالر 203 روپے 03 پیسے

سعودی ریال 74روپے11پیسے۔۔۔انڈین روپیہ3 روپے 34 پیسے

افغانی روپیہ 3روپے 92 پیسے۔عرب امارات درہم 75 روپے 70پیسے

بحرین دینار 738 روپے 51پیسے۔۔۔ بنگلہ دیشی ٹکا 2 روپے37 پیسے

ترکی لیرا 8 روپے 49پیسے۔۔۔۔۔ چائنہ یو آن 38روپے26 پیسے

عمانی ریال723 روپے 05پیسے۔۔ کویتی دینار 908 روپے 31 پیسے

جاپانی ین1روپے73 پیسے۔۔برطانوی پاونڈ351 روپے79 پیسے

*▪️سوشل میڈیا کو کنٹرول کرنے کیلئے انٹرنیٹ کمپنیوں میں فائروال لگانے کی تیاری*ویب ڈیسک: حکومت نے سوشل میڈیا کو ’اپنے طری...
08/06/2024

*▪️سوشل میڈیا کو کنٹرول کرنے کیلئے انٹرنیٹ کمپنیوں میں فائروال لگانے کی تیاری*

ویب ڈیسک: حکومت نے سوشل میڈیا کو ’اپنے طریقے‘ سے کنٹرول کرنے کے لیے انٹرنیٹ کمپنیز میں فائروال (فلٹر) لگانے کی تمام تیاری کرلی ہے جس کی بدولت سماجی روابط کی ویب سائٹ سائٹس مثلاً فیس بک، یوٹیوب اور ایکس پر ’قابلِ اعتراض مواد‘ مواد روکنے کے لیے استعمال کیا جائے گا۔

پاکستان میں فائر وال کوئی نئی چیز نہیں۔ سرکاری ادارے فائر وال ویب سائٹس اور سوشل ایپس کو بلاک کرنے کے لیے بروئے کار لاتے رہے ہیں۔ اب فائر وال کے استعمال کا دائرہ وسیع کیا جارہا ہے۔

پی ٹی اے نے 2013 میں کینیڈین کمپنی نیٹ سویپر کے فائر والز یعنی فلٹرز نصب کروائے تھے۔ تازہ ترین ٹیکنالوجیز کی مدد سے تیار کیے جانے والے فائر والز کی مدد سے سوشل میڈیا کے مواد کی مانیٹرنگ آسان اور موثر ہوجائے گی۔

فائر والز کی مدد سے حکومت معلوم کرسکے گی کہ قابلِ اعتراض مواد سے آرہا ہے۔ اس کے نتیجے میں سوشل میڈیا اکاؤنٹس کو بلاک کرنا آسان ہوجائے گا۔ ساتھ ہی ساتھ رسائی بھی مشکل اور محدود بنادی جائے گی۔

عبداللّٰہ لک گریٹ آفیسر عبداللّٰہ لک صاف گو ، باخلاق ، باکردار اور میرٹ پسند آفیسر ھے جب سے ڈی پی او تعینات ھوئے ہیں بہت...
08/06/2024

عبداللّٰہ لک گریٹ آفیسر

عبداللّٰہ لک صاف گو ، باخلاق ، باکردار اور میرٹ پسند آفیسر ھے جب سے ڈی پی او تعینات ھوئے ہیں بہت سے گندے کردار کے لوگوں کے ناپاک عزائم خاک میں مل گئے ہیں حالیہ چند دنوں سے ایک مہم چلائی جا رہی ھے کچھ جاہل قسم اور مالشی قسم کے لوگ اپنی حرکات شروع کیے ھوئے ہیں یہاں میں سلام پیش کرتا ھوں اس شخص کو جو ایک واردات کے دوران زخمی ھوا ھے لیکن ڈی پی او بھکر پر اعتماد کا اظہار کیا ۔
بھکر کی عوام میں بڑی تبدیلی آ چکی ھے یہ تبدیلی ان عظیم ماؤں کے پولیس آفیسرز کی بدولت رونما ھوئی ھے جو ڈٹ گئے اور فرعونیت کا خاتمہ کیا ۔
جو رونگ نمبر کہتے ہیں عبداللّٰہ لک نے کیا ھے تو ان کی تکلیفوں میں اضافہ کے لیے بتا دیتے ہیں ۔

1.پولیس ٹرانسفرز پوسٹنگ، بھرتی وغیرہ کے حوالے سے سیاسی مداخلت کا خاتمہ کیا جو بھکر میں ناممکن تھا ورنہ تو پولیس اور بلدیہ میں کونسا فرق تھا ۔
2. سپاہی کو عزت بخشی اور افسروں کو بھی کہا تمیز کے دائرے میں رہ کر ماتحت سے بات کرو۔
3. عوام الناس کے لیے بغیر کسی سیاسی حکومتی سفارش کے کھلی کچہری کا آغاز کیا ۔ ورنہ تو غریب کی یہاں کوئی سنتا ہی نہیں تھا۔
4. کرپشن پر زیرو ٹالرنس کا اعلان کیا اس

احمد عباس خان روکھڑی  مدت  ملازمت پوری  کرنے کے بعد باعزت ریٹائر ہوگئے حفظ عمران یعقوب ایس ایچ او بہل تعینات ہوگئے
08/06/2024

احمد عباس خان روکھڑی مدت ملازمت پوری کرنے کے بعد باعزت ریٹائر ہوگئے حفظ عمران یعقوب ایس ایچ او بہل تعینات ہوگئے

08/06/2024

سندھ میں شادی کی تقریب میں دولہا اور دلہن والوں کے درمیان روٹی نہ ملنے پر لڑائی کے مناظر😛😛😂😂😂😂

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی مبارک ہو یا رب العالمین ہمیں ہر وقت  ہر حال میں اپنا شکر گزار رکھنا اور ا...
08/06/2024

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر زندگی مبارک ہو
یا رب العالمین ہمیں ہر وقت
ہر حال میں اپنا شکر گزار رکھنا
اور اپنے سوا کسی محتاج نہ کرنا

18/05/2024

میانوالی/صدرآمد متوقع

میانوالی۔صدر پاکستان آصف علی زرداری کی آج ہفتہ18 مٸ 2024 دوپہر کو میانوالی آمد۔زرائع

میانوالی۔وزیر اعلی بلوچستان سرفراز بگٹی کی بھی آج میانوالی آمد متوقع۔ذرائع

میانوالی۔شہید میجر بابر خان کے گھر آکر پسماندگان سے اظہار تعزیت کریں گے۔ذرائع

آمد کے پیش نظر سیکورٹی کے حوالے سے انتہائی سخت انتظامات ۔ذرائع

میانوالی۔کئی اضلاع کی ایلیٹ فورس پولیس کے بھاری دستے میانوالی پہنچ گئے ۔زرائع

بھکر سے کروڑ لیہ مردہ گوشت سپلائی کرنے والے چار قصاب گرفتار طالب حسین  سیکورٹی انچارج اور سپیشل برانچ کی مشترکہ کاروائی ...
16/05/2024

بھکر سے کروڑ لیہ مردہ گوشت سپلائی کرنے والے چار قصاب گرفتار طالب حسین سیکورٹی انچارج اور سپیشل برانچ کی مشترکہ کاروائی کرتے ھوئے پانچ مردہ جانور بھی برآمد کرلیے۔۔قانونی کاروائی شروع

05/05/2024

پہلی بار بہاولپور میں ہندو مذہب سے تعلق رکھنے والی خاتون اسسٹنٹ کمشنر ڈاکٹر ثناء کی تعیناتی ـ

اسسٹنٹ کمشنر بہاولپور کے تبادلے کے بعد انکی جگہ ڈاکٹر ثناء رام چند گلوانی کی تعیناتی ہوئی ہے ـ
پنجاب حکومت نے 2023 میں ان کو حسن ابدال میں بطور اسسٹنٹ کمشنر تعینات کیا تھا اور یہ پاکستان کی پہلی ہندو خاتون اسسٹنٹ کمشنر تھیں۔ ڈاکٹر ثناء رام چند گلوانی نے 2020 ء میں سی ایس ایس کے امتحان کو پاس کیا تھا۔
سی ایس ایس کے سالانہ امتحان 2020 میں کل 18553 امیدوار شامل تھے اور ان میں ٹیسٹ اور انٹرویو کے بعد محض 221 افراد کا انتخاب کیا گیا ہے۔ سی ایس ایس میں کامیابی کی شرح دو فیصد سے بھی کم رہی ہے اور ان میں سے پاکستان کی خدمت کرنے کے لیے جن 79 خواتین کا انتخاب کیا گیا ہے ان میں ڈاکٹر ثنا رام چند بھی شامل ہیں۔

05/05/2024

مجھے ریکوری کا پلان دیں اگر یہ نظام چلا تو ٹھیک ہے ورنہ مجھے مجبور نہ کریں کیونکہ پھرمیں آخری حد تک جاونگا اور اگر آوٹ سورس کرنا پڑا تو کرونگا۔مجھے پاکستانیوں یتیموں بیواوں کیلئے پیسہ چاہیےجن کو علاج دوائی کی ضرورت ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف

05/05/2024

آڈیو لیکس کیس میں ڈی جی آئی بی، ڈی جی ایف آئی اے، چیئرمین پی ٹی اے کو توہین عدالت کا نوٹس، جسٹس بابر ستار نے حکمنامہ جاری کر دیا، جواب طلب

Address


Telephone

+923437558817

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khansar TV HD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share