Aastv bk

Aastv bk All kinds of information, knowledge, Entertainment, news, arts, science, technology, current affairs, etc

11/06/2024

وہ ایک شخص جو بچھڑآ ہوا ہے مدت سے
اُسی کے غم میں زمانے اداس رہتے ہیں
(اسلم")

https://liveonhy.blogspot.com/2024/02/new-movie-2024-bahuballi-full-movie.html
01/03/2024

https://liveonhy.blogspot.com/2024/02/new-movie-2024-bahuballi-full-movie.html

Home New Movie 2024 Bahuballi Full Movie Bahuballi New Movie 2024 Bahuballi Full Movie Bahuballi Author - Ali February 29, 2024 0 Facebook Twitter Whatsapp NewerNew Movie 2024 Bahuballi Full Movie Bahuballi Older Ali a fare looking young man with nice speaking and smile face You may like these posts

رشید اکبر خان نوانی اور عامر عنایت خان نوانی (نوانی عوامی محاذ ) کو شاندار کامیابی مبارک ہو۔ منجانب: ذاکر محمد اسلم خان ...
10/02/2024

رشید اکبر خان نوانی اور عامر عنایت خان نوانی (نوانی عوامی محاذ ) کو شاندار کامیابی مبارک ہو۔ منجانب: ذاکر محمد اسلم خان سیہڑ پیراصحاب بھکر

لکھنؤ میں پہلی بار بلدیہ  کے انتخابات ہوئے تو  اپنے وقت  کی مشہور طوائف "دلرُبا جان" چوک سے امیدوار بنی۔اس کے خلاف الیکش...
19/01/2024

لکھنؤ میں پہلی بار بلدیہ کے انتخابات ہوئے تو اپنے وقت کی مشہور طوائف "دلرُبا جان" چوک سے امیدوار بنی۔
اس کے خلاف الیکشن لڑنے کو کوئی تیار نہیں تھا۔ ان دنوں ایک مشہور طبیب تھے، حکیم شمس الدین۔ چوک میں ان کا مطب تھا۔ بڑے باعزت و نیک نام تھے۔ دوستوں نے انھیں زبردستی الیکشن میں "دلربا جان" کے مقابلے میں کھڑا کر دیا۔
"دلربا جان" کی انتخابی مہم نے زور پکڑا۔ روزانہ سر شام چوک میں محفلیں سجنے لگیں۔ جدن بائی جیسی اپنے زمانے کی مشہور رقاصاؤں کے پروگرام ہونے لگے اور محفلوں میں بےتحاشہ بھیڑ ہونے لگی۔ اس وقت حکیم صاحب کے ساتھ چند دوست ہی ہوا کرتے تھے جنہوں نے انھیں الیکشن میں جھونک دیا تھا۔
اب حکیم صاحب کو غصہ آیا کہ تم لوگوں نے مجھے مار دیا، میری شکست یقینی ہے۔ دوستوں نے ہمت نہیں ہاری اور نعرہ دیا:
"ہے ہدایت چوک کے ہر ووٹر شوقین کو
"دل دیجئے دلربا کو، ووٹ شمس الدین کو"
جواب میں "دلربا جان" نے یہ نعرہ دیا:
" ہے ہدایت چوک کے ہر ووٹر شوقین کو
دلربا کو ووٹ دیجئےنبض شمس الدین کو
خوش قسمتی سے حکیم صاحب کا نعرہ کامیاب ہوا اور وہ الیکشن جیت گئے۔
لکھنؤ کی تہذیب کے مطابق دلربا جان نے حکیم صاحب کو گھر پر جاکر مبارکباد دیتے ہوئے کہا:
" میں الیکشن ہار گئی، آپ جیت گئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا مگر آپ کی جیت سے ایک بات تو ثابت ہو گئی کہ لکھنؤ میں مرد کم اور مریض زیادہ ہیں"

https://youtu.be/ZWPSn9YSfuo
13/01/2024

https://youtu.be/ZWPSn9YSfuo

Majlis, Zakir, Noha, Allama, Quran, Educaiton, Infromations, Science, Technology, Current Affairs, and all kinds of intertainment also provide to viewers.

علیؑ کا چہرہ دیکھنا عبادت ہے۔ فرمان رسول۔  امام جعفر صادق ؑ نے فرمایا مومن جنت میں رہ رہا ہے کیسے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سنیئے خوبصور...
21/12/2023

علیؑ کا چہرہ دیکھنا عبادت ہے۔ فرمان رسول۔
امام جعفر صادق ؑ نے فرمایا مومن جنت میں رہ رہا ہے کیسے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سنیئے خوبصورت خطاب ذاکر آل محمدﷺ محمد اسلم خان سیہڑ بھکر

Zakir Muhammad Aslam Majlis 15 Safar 2018 Muzfarpur Chorwala Mianwali

21/12/2023
https://www.youtube.com/watch?v=JkaPxDFyi0I
05/12/2023

https://www.youtube.com/watch?v=JkaPxDFyi0I

یہ چینل بی بی فاطمۃ الزہرا سلام اللہ علیہا کے فضائل اور آپ کے مناقب بیان کرنے کیلئے بنایا گیا ہے۔ اس پر بہترین اور جید علمائے کرام، ذاکرین، واعظین، سکالرز کی...

زندگی فضولیات میں وقت ضائع کرنے کا نام نہیں ہے۔ گزاری گئی ایک ایک سانس کا جواب دینا ہوگا۔ اور وقت ایک بار چلا گیا تو واپ...
03/12/2023

زندگی فضولیات میں وقت ضائع کرنے کا نام نہیں ہے۔ گزاری گئی ایک ایک سانس کا جواب دینا ہوگا۔ اور وقت ایک بار چلا گیا تو واپس نہیں آئے گا جبکہ آنیوالے وقت کامکمل یقین نہیں کہ آئے گا بھی یا نہیں تو یاد رکھو جوانو! وقت وہی ہے جو ابھی آپ کے پاس ہے اس سے بھر پور فائدہ آٹھاو اپنے آپ کو علم سے مزین کرو اور اپنے بہترین مستقبل سنوارو۔ اپنا اور اپنے خاندان کا بہترین فیوچر تمہارے ہاتھوں میں ہے۔ اپنے ہاتھوں کو ہنر skillسے مزین کرو اور اس سلسلے میں ہم اپنی خدمات فراہم کرنے کیلئے آپ کے ساتھ ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Advance in the service of suffering humanity. Insan Dost Foundation. Come join us in this journey of love. Our aim is to...
27/11/2023

Advance in the service of suffering humanity. Insan Dost Foundation. Come join us in this journey of love. Our aim is to provide the basic necessities of life to the widows, orphans, disabled, destitute, poor and sick and poor students to continue ther study help them uniform, shows, books, fees etc. Come support us. ۤ+92 0334 7601254

Address

Peala Chowk
Bhakkar
30000E

Telephone

+923347601254

Website

https://aastvbk.blogspot.com/, https://www.youtube.com/channel/UCZxKTsYvd3HhCJ369hi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aastv bk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Aastv bk:

Share

Category