Sana Ullah Malik

Sana Ullah Malik پاکستان کا پہلا نیوز ری ایکشن چینل اور پیج۔ بول کہ لب آزاد ہیں تیرے

08/12/2024
29/02/2024

عمران خان نے آئ ایم ایف کو خط کیوں لکھا مقصد کیا تھا ؟؟

06/01/2024

کیا الیکشن ایک بار پھر ملتوی ہونے جا رہے ہیں ؟؟ سینٹ سے الیکشن التواء کی قرارداد منظور۔ اسی پر سنیے مصطفی نواز کھوکھر کی گفتگو ۔

04/01/2024

کیا نواز شریف چوتھی بار اداروں کے ساتھ چل پائیں گے یا اس بار بھی اداروں کے ساتھ محاز آرائ کریں گے ؟؟

01/01/2024

جمشید دستی نے اپنا ویڈیو پیغام جاری کر دیا۔ سی ٹی ڈی نے میرے گھر پر چھاپہ مارا میری بیوی کے ساتھ بدتمیزی کی ویڈیو میں الزام۔

30/12/2023

ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے ساتھ جیل میں جنسی زیادتی ارشاد بھٹی کے ہوشربا انکشافات ۔

29/12/2023

حامد میر صاحب نے ہونے والے الیکشن کو فراڈ قرار دے دیا۔ اگلا وزیراعظم شہباز شریف سے بھی زیادہ کمزور ہو گا حالات مزید خراب ہوں گے حامد میر کا دبنگ تجزیہ۔

28/12/2023

شاہ محمود قریشی رہا ہوتے ہی دوبارہ گرفتار۔ مسلم لیگ ن نے بھی مذمت کر دی۔ ایم پی او 3 کے تحت گرفتار کیا گیا پولیس۔ حامد میر بھی حیران ہیں اس گرفتاری پر۔

I've received 400 reactions to my posts in the past 30 days. Thanks for your support. 🙏🤗🎉
28/12/2023

I've received 400 reactions to my posts in the past 30 days. Thanks for your support. 🙏🤗🎉

24/12/2023

سائفر کیس میں عمران خان اور شاہ محمود قریشی صاحب کی ضمانت منظور۔ عطا تارڑ کی سپریم پر شدید تنقید۔

23/12/2023

بلوچ یکجہتی مارچ میں شامل خواتین اور بچوں کے ساتھ پولیس کا رویہ قابل افسوس۔ حامد میر حکومت پر پھٹ پڑے

22/12/2023

پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار کاغذات نامزدگی چھیننے کے واقعات ۔ علی محمد خان نے اس پر کیا مؤقف دیا انہی کی زبانی سنتے ہیں۔

21/12/2023

عمران ریاض خان کی ایک بار پھر دھماکے دار انٹری ۔ ایک بار پھر عوام کی حکمرانی کا مطالبہ۔

20/12/2023

عثان ڈار کے گھر پر پولیس کی ریڈ بچوں اور عورتوں کے ساتھ نامناسب رویہ۔ واقعہ کی مکمل آڈیو حامد میر نے پروگرام میں چلا دی

19/12/2023

پاکستان تحریک انصاف سے بلے کا نشان چھیننے کی کوشش۔

18/12/2023

جج ارشد ملک کو کس طرح ن لیگ نے بلیک میل کرنے کی کوشش کی۔ ارشاد بھٹی کی زبانی

16/12/2023

کیا نواز شریف صاحب مخصوص لوگوں کا احتساب چاہتے ہیں ؟ ارشاد بھٹی صاحب کا زبردست تجزیہ۔

09/12/2023

انشاءاللہ بہت جلد واپسی ہو گی سوشل میڈیا پر۔

Address

Bhakkar
30000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sana Ullah Malik posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sana Ullah Malik:

Videos

Share

Category