Mubashar Rizwi Awami press Club Phool nagar

  • Home
  • Mubashar Rizwi Awami press Club Phool nagar

Mubashar Rizwi Awami press Club Phool nagar Mubashar Rizwi reporter BBC Headlines Phool nagar

06/12/2023

جعلی و نشیلی ادوایات فوخت کرنے والے میڈیکل سٹوروں کےخلاف کاررواٸی کرنے کی بجاۓ لاکھوں روپے منتھلیاں اکٹھی کرنے والے تحصیل پتوکی کے رہاٸشی ڈرگ انسپکٹر کےخلاف فی الفور کاررواٸی عمل میں لاتے ھوۓ نوکری سے فارغ کیا جاۓ۔۔شہریوں کا حکومت وقت سے مطالبہ۔رپورٹ مرکزی عوامی پریس کلب پھول نگر

15/11/2023
07/11/2023

میکس ویل ,شاندار دل جیت لیاان فٹ ہونےکےباوجود کمال کردیا

03/11/2023

مقامی پولیس نے افغانی مہاجرین کو پکڑ کر چند گھنٹوں بعد ہی چھوڑنا شروع کردیا۔افغانی مہاجرین کی رہاٸی نوٹوں کی چمک یا سفارشات شہریوں کا میڈیا کی وساطت سے حکام بالا سے سوال۔۔رپورٹ مرکزی عوامی پریس کلب پھول نگر۔۔۔

پھول نگردیناناتھ کا رہائشی 13 سالہ علی حسن ولد ملک مراتب علی 19 اکتوبر سے لاپتہ تھا آج قریبی کھیتوں سے اس کی گردن کٹی لا...
21/10/2023

پھول نگردیناناتھ کا رہائشی 13 سالہ علی حسن ولد ملک مراتب علی 19 اکتوبر سے لاپتہ تھا آج قریبی کھیتوں سے اس کی گردن کٹی لاش برآمد بچے کو زیادتی کرنے کے بعد قتل کر دیا گیا پولیس نےموقع پرپہنچ کرلاش تحویل میں لےکرکاروائی کاآغازکردیا
*عوامی پریس کلب پھولنگر*

15/10/2023

اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سمری وزیراعظم کو ارسال کردی

پٹرول کی قیمت میں 38 روپے فی لیٹر کمی تجویز، ذرائع

ڈیزل کی قیمت میں 21 روپے فی لیٹر کمی کی تجویز، ذرائع

🚨 ہوشیار رہیں!!! اگر کوئی آپ کو ایسے Msgs کرے کہ آپ کی فیملی کی تصاویر کسی نے سوشل میڈیا پر اپلوڈ کردیں ہیں یہ اُس کا لن...
03/10/2023

🚨 ہوشیار رہیں!!! اگر کوئی آپ کو ایسے Msgs کرے کہ آپ کی فیملی کی تصاویر کسی نے سوشل میڈیا پر اپلوڈ کردیں ہیں یہ اُس کا لنک ہے، تو برائے مہربانی ایسے نمبرز کو رپورٹ کرکے بلاک کردیا کریں اور ہرگز لنک پر کلک نہ کریں اگر غلطی سے بھی آپ نے لنک پر کلک کردیا تو آپ کے موبائل کا سارا ڈیٹا اُس ہیکر کے پاس چلا جائے گا۔ یہ میسیج آگے دوستوں اور عزیزوں کو سینڈ کریں تاکہ وہ اِس نئے Scam سے بچ سکیں۔ جزاک اللہ 🙏

10/09/2023

تھانہ صدر پھول نگر کے علاقے نتھے خالصہ میں دکاندار وقاص احمد کو پولیس کانسٹیبل عرفان کو ادھار سودا نہ دینا مہنگا پڑ گیا۔تفصیلات کے مطابق وقاص احمد نے نتھے خالصہ میں کریانہ کی دکان بنا رکھی عرفان کانسٹیبل جوکہ تھانہ صدر پھول نگر کی چوکی دینا ناتھ میں ملازم ہے۔جو کہ وقاص سے وقتاً فوقتاً سودا لے جایا کرتا تھا۔جب کافی رقم کانسٹیبل عرفان کی طرف بن گئی تو عرفان پھر سودا لینے آیا تو وقاص نے مختلف مائیکروفنانس کمپنیوں سے قرضہ لیا ہوا تھا تو وقاص نے عرفان کانسٹیبل سے کہا بھائی آج بقایا رقم مجھے لازمی دو میں نے بینک کی قسط جمع کروانی ہے تو عرفان کانسٹیبل نے کہا کہ تمہیں پیسے دیتے ہیں۔میرے پیچھے موٹرسائیکل پر بیٹھو عرفان کانسٹیبل اور ایک نامعلوم کانسٹیبل وقاص کو بیٹھا کر چوکی دینا ناتھ لے جاتے ہیں۔تو جب وقاص دکان سے گھر نہیں آتا تو وقاص کی والدہ وقاص کی دکان پر جاتی ہے۔تو وقاص وہاں نہیں تو ہوتا تو اسی دوران چوکی دینا ناتھ سے فون آتا ہے کہ آپ کا بیٹا وقاص ہمارے پاس ہے اور منشیات بیچتا ہوا پکڑا گیا ہے۔وقاص کی والدہ چوکی جاتی ہے تو اسکو کہا جاتا ہے کہ پیسوں کا بندو بست کرو آپ کے بیٹے کو چھوڑ دیں گئے۔وقاص کے گھر والے غریب پیسے کہاں سے دیتے۔ جب پیسے نہ دے پاۓ 1400 گرام چرس ڈال کر 9C کا پرچہ دے دیا گیا۔وقاص اپنے والدین۔دادا دادی اور اپنے بیوی بچوں کا واحد سہارا تھا۔اہلیان گاؤں نتھے خالصہ کے بااثر شخصیات سے جب وقاص کے بارے میں پوچھا گیا۔تو انہوں نے بتایا کہ ہم وقاص اور اس کے گھر والوں کو عرصہ دراز سے جانتے ہیں اس فیملی کا دور دور تک منشیات سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ہم اہلیان گاؤں ڈی پی او قصور۔نگران وزیراعلی پنجاب سے مطالبہ کرتے ہیں۔کہ وقاص کو فلفور رہا کیا جاۓ اور عرفان کانسٹبیل جیسی محکمہ پولیس کے نام پر بدنامی کا داغ ہیں ان کو سخت سے سخت سزا دی جائے
Copy #

26/08/2023

جب لوگ آپ کامقابلہ نہیں کرسکتے
توپھرآپ سےنفرت کرناشروع کردیتےہیں👉

عاجزی کےلباس میںدلوں کے فرعون لوگ اس دنیا میں
25/08/2023

عاجزی کےلباس میں
دلوں کے فرعون لوگ
اس دنیا میں

21/07/2023

سراں اڈہ پھولنگر ظہور ٹیکسٹائل مل میں آگ لگ گئی

تاہم آگ لگنے کیوجہ معلوم نہ ہوسکی۔ریسیکو ذرائع

ریسیکو1122 کی 5 فائر وہیکل 1 ریسیکو وہیکل اور 1 ایمبولینس آگ پر قابو پانےمیں مصروف ہیں

14/06/2023

ایس ایچ او تھانہ سٹی پھول نگر نے جراٸم پیشہ افراد کو لاکھوں روپے رشوت کے عوض مکروہ دھندوں کے لاٸسنس جاری کردیے۔۔۔رپورٹ مرکزی عوامی پریس کلب پھول نگر۔۔۔

31/12/2022

23/10/2022

تھانہ سٹی پھول نگر پولیس شہریوں کو تحفظ فراہم کرنے میں بُری طرح ناکام۔۔طارق بشیر چیمہ کو ایس ایچ او تھانہ سٹی پھول نگر تعینات کیا جاۓ۔۔شہریوں کا انسپکٹر جنرل پنجاب پولیس سے مطالبہ۔۔رپورٹ عوامی پریس کلب پھول نگر۔۔۔

23/10/2022

تھانہ سٹی پھول نگر میں موٹر ساٸیکل چور تو پکڑے جاتے ہیں مگر موٹر ساٸکلیں برآمد کیوں نہیں ھوتیں۔۔۔شہریوں کا ڈی پی او قصور سے سوال ۔۔رپورٹ مرکزی عوامی پریس کلب پھول نگر

11/10/2022

پھول نگر شہر میں میچ جواء پرچی جواء تاش جواء عام ہونے سے سکول و کالج جانے والے لڑکےجوئےکی لت میں مبتلا
رپورٹ مرکزی عوامی پریس کلب پھول نگر

گورنمنٹ پراٸمری سکول پھول نگر کے جنونی کفیت کے ٹیچر اعظم نے وحشیانہ تشدد کرکے محلہ بلال پورہ پھول نگر کے رہاٸشی تیسری کل...
23/09/2022

گورنمنٹ پراٸمری سکول پھول نگر کے جنونی کفیت کے ٹیچر اعظم نے وحشیانہ تشدد کرکے محلہ بلال پورہ پھول نگر کے رہاٸشی تیسری کلاس کے سٹوڈنٹ علی شان کو اپنی روح کو تسکین دینے کے لیے ڈنڈوں سے مار مار کر ادھ مواہ کردیا بچے کے وارثان نے مرکزی عوامی پریس کلب پھول نگر کے صحافیوں کو تمام تر حالات و واقعات سے آگاہ کردیا کہ کس طرح بچے پر وحشیانہ تشدد کیا گیا۔۔۔وزیر اعلی پنجاب پرویز الہی صاحب اک نظر ادھر بھی پیار نہیں مار کا کیا کریں گے۔۔۔

Address


Telephone

+923360494955

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mubashar Rizwi Awami press Club Phool nagar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share