Sheikh Tahir Phool Nagar, Bhai Pheru

  • Home
  • Sheikh Tahir Phool Nagar, Bhai Pheru

Sheikh Tahir Phool Nagar, Bhai Pheru شیخ طاہر لطیف (بھائی پھیرو پریس کلب پھول نگر)

28/05/2024

پھول نگر روڈ ایکسیڈنٹ کے تین واقعات میں تین افراد زندگی کی بازی ہار گئے چار افراد شدید زخمی،

26.4.24
26/04/2024

26.4.24

19/04/2024

اتنی مہنگائی میں بھی پرانی قیمت پہ ملنے والی صرف تین چیزیں ہیں
مسجد کا امام
مدرسے کا استاد
اور قرآن کی تعلیم

15/04/2024

کائنات کی سب سے بڑی اور پاکیزہ گواہی
لَااِلٰہَ اِلَّااللّٰہُ مُحَمَّدُ رَّسُولَ اللّٰہ🌷

15/04/2024

پیٹرولیم مصنوعات میں اضافہ

پٹرول میں 4:53 روپے فی لیٹر اضافہ
ڈیزل میں 8:14 روپے فی لیٹر اضافہ

09/04/2024

شوال کا چاند نظر آگیا ہے عید الفطر کل ہوگی انشا اللہ تمام دوستوں کو مبارکباد

09/04/2024

پاکستان میں آج شوال کا چاند دکھائی دینے کا قوی امکان ہے سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا
وہاں عیدالفطر بدھ کے روز ہوگی

ری ویمپ رورل ہیلتھ سنٹر پھولنگر کا دورہ،وزیر تعلیم رانا سکندر حیات صاحب، اس کو کہتے ہیں تبدیلی، معیاری طبی سہولتیں اور ف...
08/04/2024

ری ویمپ رورل ہیلتھ سنٹر پھولنگر کا دورہ،
وزیر تعلیم رانا سکندر حیات صاحب،
اس کو کہتے ہیں تبدیلی، معیاری طبی سہولتیں اور فری ادویات کی فراہمی آپ کا حق ہے کوئ احسان نہیں(وزیر تعلیم رانا سکندر حیات خان ،



ہیڈ بلوکی روڈ اولکھ موڑ کے قریب ٹریفک حادثہ۔فیصل آباد سے قصور جانیوالی مسافر بس اوور سپیڈ کے باعث الٹ گئی سڑک پر سپیڈ بر...
06/04/2024

ہیڈ بلوکی روڈ اولکھ موڑ کے قریب ٹریفک حادثہ۔
فیصل آباد سے قصور جانیوالی مسافر بس اوور سپیڈ کے باعث الٹ گئی سڑک پر سپیڈ بریکر کیوجہ سے ٹائربرسٹ ہونیکے باعث گاڑی بےقابو ہوکرالٹی۔
حادثے کے نتیجے میں 2 مسافر موقع پر جانبحق جبکہ 15 افراد زخمی۔
جانبحق ہونیوالوں میں موڑکھنڈا کا رہائشی 37سالہ بابر اور موڑ کھنڈا کا رہائشی 60 سالہ محمد عاشق شامل۔
واقع کی اطلاع پر ریسکیو کی 5 ایمبولینسز اور 1 ریسکیو وہیکل نے حصہ لیا۔
آپریشن میں پھولنگر چونیاں پتوکی اور کوٹرادھاکشن کی ایمبولینسز نے حصہ لیا،
آپریشن کی نگرانی ریسکیو اینڈ سیفٹی آفیسر تحصیل پتوکی میڈم رابعہ خلیل نے کی۔
حادثے کے تمام زخمیوں کو ٹرامہ سنٹر پھولنگر منتقل کردیا گیا،
زخمیوں میں 40سالہ محمد سعید 20سالہ بلال 32سالہ عرفان 33سالہ شکیل 52سالہ افتخار 48 سالہ عباس حسین37سالہ دوست محمد 36سالہ برکت 62سالہ عنائیت علی 30سالہ یاسر محمود 38سالہ نجمہ بی بی 45سالہ نعیم اصغر 65 سالہ شریفاں بی بی اور دیگر شامل۔



اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن،ملک شاھد’ملک زاھد’ ملک راشد ‘کے والد،(ملک جاوید) ولد غلام محمد ،۔ اللّہ کو پیا...
02/04/2024

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن،

ملک شاھد’ملک زاھد’ ملک راشد ‘کے والد،

(ملک جاوید) ولد غلام محمد ،۔ اللّہ کو پیارے ہو گئے ہیں،

جنازے کا اعلان بعد میں کیا جائے گا،

😭😭😭😭😭😭



شام کو افطاری لینے گیا واپسی  گھر نہیں آیا ،کل شام سے لاپتہ ہیں ،جس بھائی کو کوئی اطلاع ملے برائے مہربانی اس نمبر پر راب...
31/03/2024

شام کو افطاری لینے گیا واپسی گھر نہیں آیا ،
کل شام سے لاپتہ ہیں ،
جس بھائی کو کوئی اطلاع ملے برائے مہربانی اس نمبر پر رابط کرے،

0304.4573207
0307.4317507



31/03/2024

ایران میں (ابوبکر) کا پہلا نمبر،

ایران میں ہونے والے انٹرنیشنل قرأت مقابلہ،

پاکستان کے نھنے قاری قرآن حافظ محمّد ابو بکر نے جیت لیا،
اداکاروں اور کھلاڑیوں کی فضول ویڈیوز تو شیئر کرتے ہی رہتے ہے،
اس حافظ قرآن بچے کی ویڈیو کو شیئر کرنا ہی اصل صدقہ جاریہ ھے،



صبح سویرے نوسربازوں کے نان سٹاپ دو واقعات جاری،ملتان روڈ جے ڈبلیو ریسٹورنٹ کے قریب نوسربازی کا واقع رپورٹ۔متاثرہ شخص کیم...
27/03/2024

صبح سویرے نوسربازوں کے نان سٹاپ دو واقعات جاری،
ملتان روڈ جے ڈبلیو ریسٹورنٹ کے قریب نوسربازی کا واقع رپورٹ۔
متاثرہ شخص کیمطابق لاہور سے گھر جانے کےلئے کار پر لفٹ لی۔
کار سوار نوسربازوں نے نشہ آور جوس پلانے کے بعد جیب صاف کی اور روڈ پر پھینک دیا
تاہم متاثرہ شخص کی شناخت نہ ہوسکی عمر تقریبا 45 سال ہے۔اور دوسرے متاثرہ شخص کی شناخت 25 سالہ انور کے نام سے ہوئی جوکہ اوکاڑہ کا رہائشی ہیں ،
متاثرہ شخص کو ریسکیو1122 نے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال پتوکی شفٹ کردیا
اور دوسرے متاثرہ شخص کو ریسکیو1122 نے طبی امداد کے بعد رورل ہیلتھ سنٹر پھولنگر شفٹ کردیا،



Address


Telephone

+923154375763

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sheikh Tahir Phool Nagar, Bhai Pheru posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sheikh Tahir Phool Nagar, Bhai Pheru:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share