Jawad Jaan

Jawad Jaan ۔
(8)

Saray ba sa owaye nu
24/12/2023

Saray ba sa owaye nu

22/12/2023
22/12/2023
Jummah mubarak❤️
22/12/2023

Jummah mubarak❤️

بہادر قوم۔۔۔۔۔🤨ایک آسٹریلوی🦘 سیاح اپنے سفر نامے میں پاکستان کے بارےمیں لکھتا ھے کہ ۔۔  جب میں بلوچستان کا سفر ختم کر کے ...
16/12/2023

بہادر قوم۔۔۔۔۔🤨
ایک آسٹریلوی🦘 سیاح اپنے سفر نامے میں پاکستان کے بارےمیں لکھتا ھے کہ ۔۔
جب میں بلوچستان کا سفر ختم کر کے کراچی کے علاقے شیر شاہ پہنچا تو ریل گاڑٰی کا پھاٹک بند تھا.۔۔

اسی دوران ایک شخص سائیکل پر میرے قریب رکا لیکن چند سیکنڈوں میں ہی اپنی سائیکل کندھے پر اٹھا کر پھاٹک سے چھلانگیں لگا کر اسے کراس کر لیا۔

اس نے اس ٹرین کی بھی پرواہ نہیں کی جو تھوڑے فاصلے پر شور مچاتی تیزی سے آگے بڑھ رھی تھی۔۔

مین حیران رہ گیا اور سوچا اسکو ضرور کوئی ضروری کام ھو گا. اس لیے اس نے اپنے کام کے مقابلے میں اپنی زندگی کو بھی اہمیت نہ دی میں نے سوچا اپنے کام سے محبت کرنے والی وقت کی پابند بہادر قوم کو کوئی شکست نہیں دے سکتا نہ ہی یہ لوگ کسی کے محتاج رھیں گے ۔۔

انہی سوچوں میں گم جب میں شیر شاہ چوک پہنچا تو دیکھا ایک مداری بندر نچا رہا تھا.
اور وہ سائیکل والا شخص سائیکل سٹینڈ پر کھڑا کر کے انتہائی بے فکری سے بندر کا تماشا دیکھ رہا ھے.۔۔۔۔
Copy

15/12/2023
10/12/2023
01/12/2023
Ameen
26/11/2023

Ameen

اے اللہ پاک ! مسجد اقصی کی حفاظت فرما اور فلسطین کے مسلمانوں کی نصرت فرما۔ جو مسلمان بھی اس پوسٹ کو دیکھ رہا ہے  اللہ اس...
24/11/2023

اے اللہ پاک ! مسجد اقصی کی حفاظت فرما اور فلسطین کے مسلمانوں کی نصرت فرما۔ جو مسلمان بھی اس پوسٹ کو دیکھ رہا ہے اللہ اس کو اپنے گھر کی زیارت عطا فرما آمین ۔ 😘

Best photo of the day 😘


رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔۔۔۔۔ #اسلام
24/11/2023

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
۔
۔
۔
۔
۔
#اسلام

22/11/2023
ایک بار پڑھنے پر بیس لاکھ نیکیاں ملتی ہے
15/11/2023

ایک بار پڑھنے پر بیس لاکھ نیکیاں ملتی ہے

Mera to low ho gya BP😂
15/11/2023

Mera to low ho gya BP😂

"Put your trust in Allah, and you'll never be  disappointed."❤️💕
14/11/2023

"Put your trust in Allah, and you'll never be
disappointed."❤️💕

08/11/2023

ویڈیو مکمل دیکھیں اور آگے شیئر کرے

05/11/2023
They plan, and Allah plans. And Allah is the best of planners🙏♥️.
04/11/2023

They plan, and Allah plans. And Allah is the best of planners🙏♥️.

‏مولاناشمس الحق افغانی رحمہ اللہ سے ایک  قادیانی جج نے پوچھا نبوت کیا چیز ہے ؟افغانی رحمہ اللہ فرمانے لگے نبوت اعلیٰ منص...
04/11/2023

‏مولاناشمس الحق افغانی رحمہ اللہ سے ایک قادیانی جج نے پوچھا نبوت کیا چیز ہے ؟
افغانی رحمہ اللہ فرمانے لگے نبوت اعلیٰ منصب ہے، اللہ جل شانہ جِسے چاہے دے دیتاہے قادیانی بولا جب اتنا اچھا منصب ہے تو اِسے عام کرنا چاہئے مولانا شمس الحق افغانی نے 100 روپے کا نوٹ نکال کر فرمایا یہ نوٹ کیساہے ؟ اُسی زمانے میں سو روپے کا نوٹ بڑا نوٹ تھا قادیانی بولا یہ تو اعلیٰ چیز ہےمولانا صاحب نےفرمایا جب اتنی اعلی چیز ہےتو اِسے عام کرنا چاہئے ایک مُہر میں اپنی طرف سے بناؤنگا اور جعلی نوٹ تیار کرکےعام کرتا رہونگا قادیانی جج بولا یہ کام اگر آپ نےکیا تو آپ مجرم ہونگے اور سزا کے مستحق ہونگے۔ اِس کام کی اتھارٹی صرف حکومت کے پاس ہے کسی اور کے پاس نہیں مولاناشمس الحق افغانی رحمہ اللہ نے فرمایا ٹھیک ہے اب یہ سمجھو کہ نبوت اگرچہ اعلٰی منصب ہے، مگر اسکی اتھارٹی صرف اللہ تعالی کے پاس ہے۔ جسکو وہ چاہے نبی بنا دیتا ہے اب آپ لوگوں نے اپنا جعلی نبی بنایا ہے تو اس لئے آپ لوگ اللہ پاک کے نزدیک مجرم ہیں اس تحریر کی ہر صاحبٍ ایمان، زیادہ سے زیادہ تشہیرکرے یہ محمد صلى الله عليه واله وسلم سے محبت کا ادنٰی سا اظہار ہوگا۔ ‎

04/11/2023

لَآاِلٰهَ اِلَّااللّٰهُ مُحَمَّدٌرَّسُوْلُ اللّٰهِ
آپ کی وجہ سے نہ جانے کتنے لوگ کلمہ پڑھیں گے یہ رُکنا نہیں چاہٸیے

03/11/2023
Jumah mubarak
03/11/2023

Jumah mubarak

31/10/2023
30/10/2023

پاکستان کے مزائل اگر قبلہ اول کو نہیں بچا سکتے تو مزید مزائل بنا کر عوام کا پیسہ ضائع نہ کیا جائے جو مزائل ہمارے قبلہ اول کو نہیں بچا سکتے تو
سمجھ جاؤ یہ مزائل ہمیں بھی نہیں بچا سکتے۔

Awesome moon❤️
29/10/2023

Awesome moon❤️

Address

Besham Qala
20500

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jawad Jaan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Jawad Jaan:

Videos

Share


Other Gaming Video Creators in Besham Qala

Show All

You may also like