Team(06)
سابقہ امیدوار پی کے 23 عبدالہادی خان کا برباٹکوٹ روڈ کے حوالے سے گفتگو۔عبدالہادی خان نے سارے حقائق عوام کے سامنے رکھ دیئے اور عوام سے پر زور مطالبہ کیا کے آئے اور اپنی روڈ کے بارے میں پوچھے ۔۔ایسا نہ ہو کے اور پروجیکٹ کی طرح ہمارا یہ پروجیکٹ بھی واپس چلا جائے اور ہمارا روڈ ویسا کے ویسا ہی رہ جائے۔۔
ٹھیکیدار کو ورک آرڈر بھی مل گیا اور پورے ڈیٹیل بھی مل گئے اور کام بھی شروع ہوگیا لیکن کچھ عناصر ایسے ہیں جو ٹھیکہ دار یا کنٹریکٹر کو کام کرنے نہیں دیتے۔۔۔
سر بلند خان بمع جملہ سٹآف team)06)
ضلع شانگلہ برباٹکوٹ روڈ پر کام تیزی سے جاری ہے۔کام نہایت صاف اور صحیح طریقے سے ہو رہا ہے لیکن علاقے کے کچھ لوگ اسی ترقیاتی کام سے ناخوش ہے اور اس کے بارے میں طرح طرح کے پروپیگنڈہ پھیلا رہے ہیں..
جو کہ سراسر جھوٹ اور پروپیگنڈے پر مبنی ہے۔۔
ہماری پوری قوم سے درخواست ہے کہ ایک کمیٹی بنائی جائے اور وہ دن بدن روڈ کے کام کا جائزہ لے اور صحیح رپورٹ لوگوں تک پہنچائے۔۔
اور حکومت سے بھی درخواست کرتے ہیں کہ سڑک کے کام کی انکوائری کی جائے اور پروپیگنڈہ والے لوگوں کی روک تھام کی جائے۔۔
کیونکہ یہی لوگ ہی اسی کا میں رکاوٹ بنیں گے۔۔
سر بلند خان
مدرسہ جامعہ مسجد ابوبکرصدیق برباٹکوٹ میں آج ختم قرآن اور سالانہ امتحانی نتائج کا ایک شاندار پروگرام منعقد ہوا جس میں علاقے کے بہت سارے علماء کرام نے شرکت کی اس پروگرام کی ایک جھلک آپ کے سامنے۔۔۔
سر بلند خان
مدرسہ جامع مسجد ابوبکر صدیق میں ششماھی امتحانات کے نتائج کا پروگرام۔
جس میں بچوں نے نمایاں پوزیشن حاصل کیں اور والدین نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔
مدرسہ ایجوکیشن سسٹم پر ایک خاص رپورٹ۔۔
آج برباٹکوٹ میں گورنمنٹ پرائمری و مڈل سکول کا دورہ۔۔
اساتذہ کو درپیش مسائل اور خاص کر بچوں کے والدین سے انکی شکوک و شبہات کی ایک تفصیلی رپورٹ۔۔۔
#Covid-19 (2020)...
سکول میں اساتذہ اور بچوں کی` SOP`s کا جائزہ۔۔۔
اور ہیڈ ماسٹر GMS برباٹکوڈ کے ساتھ ایک تفصیلی انٹرویو۔۔۔۔۔۔۔
برباٹکوٹ میں شوکت یوسف زئی کی جانب سے منظور کردہ فنڈز اور واٹر بورنگ کا جو سسٹم منظور ہوا تھا اس پر ابھی تک کام شروع نہیں ہوا
ہم جناب شوکت یوسفزئی سے التجا کرتے ہیں کہ جلد از جلد اس پر کام شروع کیا جائے۔۔۔
اور بربا ٹکوٹ کی سڑک جو کہ خستہ حالی اور بدحالی کی وجہ سے بہت خراب پڑا ہے۔اور شوکت علی یوسفزئی کی جانب سے 5 کروڑ کا اعلان بھی ہو چکا ہے۔تو ہم درخواست کرتے ہیں کہ ان پر کام جلد سے جلد شروع کی جائے