*وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان کی چین میں میڈیا نمائندگان سے بات چیت۔*
ایران میں صدارتی انتخابات کے بعد ایران سے تجارت پر بات چیت کی جائے گی: وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان
#JamKamalKhan #Pakistan #Iran #Balochistan
*شفافیت کے ساتھ انسانیت کی خدمت* __
*یہ ایک کوشیش ہے کہ ہم اپنی اسطاعت کے مطابق معاشرے کے ہر کمزور فرد کو اپنے پاؤں پہ کھڑا کرنے کی کوشیش کریں جو اس وقت غربت اور مہنگائ کی وجہ سے مشکلات کا شکار ہیں کہنے کو یہ ایک چھوٹا سا کام ہے لیکن یہ اس گھر کی مشکلات میں تھوڑی ہی سہی لیکن انشاءاللہ کمی ضرور لائے گا الحمد اللہ جام محمد فاؤنڈیشن رجسٹرڈ بلوچستان انتہائ محدود وسائل میں آہستہ آہستہ اپنی منزل کی جانب رواں دواں ہے آپ بھی ہمارا ساتھ دیں ہمارے ارد گرد بہت سارے ایسے لوگ ہیں جن کو اپنے پاؤں پہ کھڑا کرنے کی ضرورت ہے اللہ تعالی کی دی ہوئ نعمتوں کا سب سے بہترین شکر یہی ہے کہ ہم اپنی اسطاعت کے مطابق مشکل زادہ لوگوں کے لیئے آسانی پیدا کریں*
*وزیر اعظم شہباز شریف کا دورہ متحدہ عرب امارات انتہائی کامیاب رہا اس کے نتائج جلد قوم کے سامنے ہونگے : وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان اور وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ کی مشترکہ نیوز کانفرنس*
#کوئٹہ: سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کے دورہ کوئٹہ کے موقع پر سابق وزیر اعلی بلوچستان جام کمال خان میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں
میاں محمد نواز شریف سے کوئٹہ کے نجی ہوٹل میں ملاقات کے بعد مسلم لیگ ن میں شمولیت کا باقائدہ اعلان کیا جائیگا۔ کوشش ہے بہتر ٹیم بناکر بلوچستان کو آگے لیکر جائیں۔ بہت عرصے سے مختلف سیاسی جماعتوں سے رابطے تھے۔ بلوچستان میں مسلم لیگ ن کا دوبارہ فعال ہونا جعفر خان مندوخیل کو کریڈیٹ جاتا ہے۔ بلوچستان کے لوگ کی ہمیشہ امید رہئ ہے کہ وفاقی جماعتیں صوبے کو توجہ دیں۔ امید ہے معاملات بہتری کی طرف جائیں گے، سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان
نواب جام کمال صاحب کا شکریہ جو سریاب اور دشت جیسے علاقوں کو اپنا سمجھتا ہیں۔ ملک اعجاز شاہوانی
300 تین سو سال سے یہاں نا کوئی سڑک تھا نا سکول ہیں اور نا ہی گیس
بہت جلد گیس کا کام بھی انشااللہ منظور ہو کے کام شروع کرینگے
ہمیں قوم پرست پارٹیوں نے بہت پھیچے دھکیلا ہیں ۔ملک اعجاز شاہوانی ۔
ہمارے علاقے سے ہمارے ہی سربراہان نے کچھ نہیں کیا پانچ پانچ سال اقتدار میں رہا ۔ علاقہ مکین ۔
جام صاحب واحد لیڈر ہیں جو بلوچستان کے عوام کا سوچتا ہیں اور الحمد اللہ بلوچستان میں تاریخی کام کر کے دیکھایا ۔ علاقہ مکین ۔
*سابق وزیراعلی بلوچستان جام آف لسبیلہ نواب جام کمال خان عالیانی ڈان نیوز سے گفتگو کر رہے ہیں*
سابق وزیراعلی بلوچستا ن جام کمال خان کے لسبیلہ کے میں عوامی منصوبے
اسلام آباد ۔ ملاقاتیں ہماری ن لیگ اور پیپلزپارٹی سے رہی ہیں لیکن ہماری زیادہ قربتیں ن لیگ کے ساتھ ہیں اب دیکھنا ہے کہ فیصلہ کیا لینا ہے۔ سابق وزیراعلی بلوچستان
*جام کمال خان*
*سابق وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان کے فنڈ سے چوٹکی ٹو گوٹھ صالح بیروز بلیک ٹاپ روڈ کا کام مکمل عوامی حلقوں کا اظہار تشکر*
Official Anthem Jam Kamal Khan | Witness the positive change and envision a emerging Balochistan
#jamkamalofficalmusic #jamkamalkhan
#balochistan #pakistan
سابق وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان کا دورہ کنراج
قدوس بزنجو حکومت کے دور میں عوامی فائدے کی اسکیموں پر عدم دلچسپی واضح نظر آئی جس کے نتیجے میں گزشتہ ڈیڑھ سال کی طویل مدت تک ترقیاتی اسکیموں پر کوئی پیسہ خرچ نا کیا جاسکا۔ بلوچستان کے عوام کی ترقی و خوشحالی کیلئے سابق وزیراعلی جام کمال نے اپنے دور حکومت میں بہت سے فلاحی اور ترقیاتی منصوبوں کی نا صرف بنیاد رکھی بلکہ انہیں کامیابی کیساتھ پایہ تکمیل تک بھی پہنچایا لیکن قدوس بزنجو اپنے دور حکومت میں عوامی مفاد کی خاطر تشکیل کردہ جام کمال کے بیشتر منصوبوں پر عملدرامد کروانے میں ناکام رہے جن میں سے ضروری سکیمات کی تفصیل یہ ہے:
نرگ بنا وانگ کی امید
شکریہ _نواب آف لسبیلہ جام کمال خان عالیانی
بلوچستان کے تاریخی شہر بیلہ سے تعلق رکھنے والے سمیر خاصخیلی جنہیں پاکستان کی جونیئر فٹ بال ٹیم کے لیے منتخب کیا گیا ہے اور اپنے بین الاقوامی دورے سے پہلے انہوں نے کہا، *'انشاء اللہ، ہم جیت کر واپس آئیں گے* ۔ اور ہمیں یقین ہے کہ یہ جوش و جذبہ لسبیلہ اور بلوچستان کی سرزمین کے لیے باعث فخر ثابت ہوگا۔
نگران صوبائی وزیر *پرنس احمد علی بلوچ* قومی میڈیا پر بلوچستان کے اہم ایشوز کے حل کے لیئے اپنے روڈ میپ پلان کا اظہار کرتے ہوئے۔
سبزل روڈ ایکسٹینشن کے بارے میں عوامی رائے۔۔
نگران وزیر اعلیٰ علی مردان ڈومکی کی حلف برداری کی تقریب کے بعد سابق وزیر اعلیٰ جام کمال خان کی میڈیا سے گفتگو۔
EXCLUSIVE: Jam Kamal Khan On Anwaarul Haq Kakar’s Appointement | Spotlight | Dawn News English.
خصوصی: جام کمال خان انوارالحق کاکڑ کی تقرری پر اسپاٹ لائٹ | ڈان نیوز انگریزی