Trending Hazara

Trending Hazara On Trending Hazara, you can find Authentic, Accurate and up-to-date information about Hazara Region

06/07/2020

مانسہرہ میں بڑے بڑے پراجیکٹس آئے، مانسہرہ بدل گیا ہے، مانسہرہ کی تاریخ بدل گئی ہے...یہ دعوے تو بہت سنے ہوں گے آپ نے
ماشاءاللہ یہ 2020 کا زمانہ آ گیا لیکن مانسہرہ کا حال نہ بدلا، آج آپ کو ان پراجیکٹس کا عملی نمونہ دکھا دیتا ہوں...
فلاں سیاستدان کے جانثار بے شمار بے شمار کے نعرے بھی بہت سنے ہوں گے آج یہ بھی دیکھ لیں کہ ان سیاست دانوں نے آپ کی جانثاری کیلئے کیا کیا اقدامات کیے ہیں....
نام نہیں لوں گا آپ سب خود ہی سمجھ جائیں گے ویڈیو دیکھنے کے بعد کہ یہ کن موصوف کا حلقہ ہے اور یہاں کے لوگوں کیلئے کیا اقدامات کیے جاتے ہیں
جن کے ذہن میں نام آ جائے کمنٹ میں ضرور بتائیں 😅
میں زرا سیلفی 🤳 والے صاحب کو دیکھ لوں

12/06/2020

Ertugrul in Pakistan 🇵🇰

ایک بار پھر  حکومت پاکستان کی جانب سے لاک ڈاؤن کا آغاز...عوام کو خود ہر صورت احتیاط کرنی ہو گی...
02/06/2020

ایک بار پھر حکومت پاکستان کی جانب سے لاک ڈاؤن کا آغاز...
عوام کو خود ہر صورت احتیاط کرنی ہو گی...

01/06/2020

پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کیا واقعی غریب عوام /پاکستانیوں کیلئے خوشخبری ہے؟
غریب عوام کو اس سے کتنا فائدہ ہوا؟
انتظامیہ کہاں سوئی ہوئی ہے؟

نوٹ:
پیٹرول کی پاکستان میں قیمت 74.52 روپے ہے جو کہ غلطی سے ویڈیو میں 76 کہا گیا ہے، اس غلطی پر معذرت خواہ ہوں 🙏

09/05/2020
08/05/2020

افسوسناک خبر :
بٹل میں کرونا وائرس کے کنفرم کیسز کی تعداد 6 ہو گئی،، مزید کچھ کیسز کی رپورٹ آنا باقی ہے...
لاک ڈاؤن میں نرمی ہو رہی ہے پر خدارا احتیاطی تدابیر پر سختی سے عمل کریں

26/04/2020

اب یہ کہاں کا دین آ گیا؟ مجھے نہیں معلوم یہ کون سی جگہ کا واقعہ ہے لیکن جہاں کا بھی ہے اس پر سخت کارروائی ہونی چاہئے...
دین میں اس قسم کی بدعات اور جہالت کو ہم نظرانداز نہیں کر سکتے...
زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ جہاں کا بھی واقعہ ہو سامنے آئے کوئی پہچان لے اور ان کے خلاف کوئی کارروائی عمل میں لائی جا سکے...

24/04/2020

‏مجھے دکان کھولنے دو 😢

20/04/2020

‏وہاڑی تھانہ ٹھینگی کی حدود میں اس لڑکی سے زبردستی کرنے کی کوشش کی گئی اور ناکامی پر تشدد کا نشانہ بنایا گیا ہے وہ بھی سرعام
لڑکی کا نام مہامان ہے اور اسکی عمر 17-18 سال ہے۔ویڈیو میں تشدد کرنےوالے حیوانوں کو دیکھا جاسکتا ہے...
اس مظلوم لڑکی کو انصاف دلوانا اب سوشل میڈیا ایکٹوسٹ کے ذمہ ہے...

‏احساس ایمرجنسی کیش پروگرام پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا امدادی پیکج ہے۔ آج اس پروگرام میں شامل ہونے کی آخری تاریخ ہے۔ ...
19/04/2020

‏احساس ایمرجنسی کیش پروگرام پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا امدادی پیکج ہے۔ آج اس پروگرام میں شامل ہونے کی آخری تاریخ ہے۔ اگر آپ مستحق ہیں یا کسی مستحق کو جانتے ہیں تو ابھی قومی شناختی کارڈ نمبر رات 12 بجے سے پہلے ہمیں 8171 پر بھیجیں۔

جلدی کریں کہیں دیر نہ ہو جائے۔

18/04/2020

الحمد للہ پاکستان میں رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں نماز اور تراویح کو مساجد کے اندرقائم کرنے کی اجازت مل گئی.
احتیاط کے پیش نظر صف میں دو نماز پڑھنے والوں کے مابین دو افراد کی بقدر جگہ خالی چھوڑی جائے گی

20 نکات پر مشتمل اعلامیہ جو کے صدر مملکت اور علماء کے مشاورت کے بعد جاری کیا گیا.
18/04/2020

20 نکات پر مشتمل اعلامیہ جو کے صدر مملکت اور علماء کے مشاورت کے بعد جاری کیا گیا.

17/04/2020

‏انتہائی دردناک ویڈیو:
“منہ تے وکھا دیو، اوُئے ميرے پُتر نوں چُک کے کھڑو”ماں کی میت سے دور درد سے چيہتی آوازيں۔۔
رشتے داروں کا جنازے ميں شرکت نہ کر سکنا بہت درد ناک ہے۔۔
خدارا اس وائرس کو سنجیدہ لیں۔اس سے پہلے کے کہ بہت دیر ہوجائے

17/04/2020

انا للہ وانا الیہ راجعون 😢😢😢

16/04/2020

انداز تو چیک کریں جناب..... 😜😜

16/04/2020

اچھی خبر:
‏جن بھائیوں کو وزیراعظم کا ٹی شرٹ میں قرض ریلیف والا بیان اچھا نہیں لگا تھا ان کی خدمت میں عرض ہے کہ جی 20 ممالک نے پاکستان کو ان ممالک میں شامل کر لیا ہے جن کو قرضوں کی واپسی میں ریلیف دیا جائے گا...

‏بریگیڈیئر محمد احمد  وزیراعظم عمران خان کے نئے ملٹری سیکرٹری تعینات...
16/04/2020

‏بریگیڈیئر محمد احمد وزیراعظم عمران خان کے نئے ملٹری سیکرٹری تعینات...

15/04/2020

ولی اسے کہتے ہیں جسے دیکھ کر خدا یاد آ جائے
شہنشاہ خطابت،عالم با عمل، ثانی امام احمد بن حنبل، حضرت مولانا شاہ عبد العزیز رحمہ اللہ اپنی زندگی کے بالکل آخری لمحات میں بھی قرآن مجید کی تلاوت کرتے ہوئے داعی اجل کو لبیک کہ رہے ہیں۔
اللہ رب العزت کروٹ کروٹ اپنی جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے آمین ثم آمین

حکومت کی طرف سے رمضان پیکج کا اعلان...!!!
15/04/2020

حکومت کی طرف سے رمضان پیکج کا اعلان...!!!

15/04/2020

‏کیا چنگڑ پن ہے، پہلے عوام کو میڈیا کے ہاتھوں گمراہ کرتے رہو اب جب سوشل میڈیا پر سچائی آنا شروع ہو چکی ہے تو معافی مانگو کہ ہمیں معاف کر دو۔۔
سندھ حکومت سارا سال تھر کے نام پر بھی اربوں روپے ڈکار جاتی ہے اور کرونا وائرس پر بھی بڑھ چڑھ کر سیاست کی لیکن حقیقت سامنے آئی تو کارکردگی زیرو ہونے پر معافی کا ڈونگ؟

مطلب کچھ بھی؟؟ 🤔

‏وزیراعظم سے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کی ملاقات...اہم امور پر تبادلہ خیال 💭
15/04/2020

‏وزیراعظم سے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کی ملاقات...
اہم امور پر تبادلہ خیال 💭

   کی نماز جنازہ ادا کر دی گئیجنازے میں ہزاروں لوگوں نے شر کت کی۔مانسہرہ ہزارہ کے  معروف جید عالم دین ومذہبی سکالر  مولا...
14/04/2020

کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی
جنازے میں ہزاروں لوگوں نے شر کت کی۔
مانسہرہ ہزارہ کے معروف جید عالم دین ومذہبی سکالر مولانا سید غلام نبی شاہ کے بیٹے مولانا شاہ سید عبدالعزیزشاہ کی نماز جنازہ ادا کردی گئی...
اللہ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین

14/04/2020

آج سے مساجد میں لاک ڈاؤن مکمل طور پر ختم ہے، آج سے نماز اور رمضان میں تراویح ضرور ہوگی،
مفتی منیب الرحمان

14/04/2020

‏اسمگلنگ اور ذخیرو اندوزی کیخلاف آرڈینینس لارہے ہیں، بہت سخت سزائیں دی جائیں گے اور ذخیرہ اندوزی میں مینجر کو نہیں بلکہ سیدھا مالک کر پکڑیں گے
وزیراعظم عمران خان

14/04/2020

انا للہ وانا الیہ راجعون 😢افسوس ناک خبر: شاہ عبدالعزیز صاحب انتقال کر گئے ہیں 😢😢شاہ صاحب کرونا وائرس کے مریض بھی تھے 😢
14/04/2020

انا للہ وانا الیہ راجعون 😢
افسوس ناک خبر:
شاہ عبدالعزیز صاحب انتقال کر گئے ہیں 😢😢
شاہ صاحب کرونا وائرس کے مریض بھی تھے 😢

13/04/2020


13/04/2020

‏ہائے رے غربت !
گلی کا کتا اور اشرف المخلوقات سڑک پہ گرے دودھ سے لطف اندوز ہوتے ہوئے ☹️ 😢🙏

13/04/2020

Online Classes 😅😅

انا للہ وانا الیہ راجعون 😢‏افسوسناک خبر:پاک فوج کا تربیتی طیارہ مشاق گجرات کے قریب گر کر تباہ ہو گیا۔حادثے میں دونوں پائ...
13/04/2020

انا للہ وانا الیہ راجعون 😢
‏افسوسناک خبر:
پاک فوج کا تربیتی طیارہ مشاق گجرات کے قریب گر کر تباہ ہو گیا۔
حادثے میں دونوں پائلٹ شہید ہوگئےشہید ہونے والوں میں انسٹرکٹرپائلٹ میجر عمر اور تربیتی پائلٹ لیفٹیننٹ فیضان شامل ہیں۔
میجر عمر کا تعلق گجرات اور لیفٹیننٹ فیضان کا تعلق کلرکہار چکوال سےہے

12/04/2020

ہنسنا منع ہے
یار گلہ خراب بھی ہو سکتا ہے 😜

12/04/2020

اب تیار رہے جو جو میمز بناتا تھا نا اب اس کے خلاف کروائی ہو گی... 😁


11/04/2020

ڈاکٹر ثانیہ نشتر صاحبہ کا اہم پیغام...
جن حضرات نے احساس پروگرام کیلئے اپلائی کیا ہے وہ پیسے کیسے وصول کر سکتے ہیں....؟؟؟

10/04/2020

‏کورونا ریلیف ٹائیگرز فورس کے حوالے سے وزیراعظم عمران خان کا نوجوانوں کے نام اہم پیغام!
طبی شعبے سے وابستہ نوجوانوں سے ٹائیگرز فورس میں شمولیت کی درخواست کرتے ہوئے رجسٹریشن کی تاریخ 15 اپریل تک بڑھا دی۔

‏احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت غریب مستحق خاندانوں کے لئے 12000 نقد امداد کی فراہمی شروع.. نہ عمران خان کی تصویر، نہ...
09/04/2020

‏احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت غریب مستحق خاندانوں کے لئے 12000 نقد امداد کی فراہمی شروع..
نہ عمران خان کی تصویر، نہ عثمان بزدار کی، آپسی دوری اور وصول کرنے والوں کی شناخت بھی مخفی رکھنے کی احتیاط...
واقعی عمران خان کے نئے پاکستان میں ہی یہ ممکن ہو سکتا تھا اگر یہی پیسے پہلے کی طرح سیاسی نمائندگان کو دئیے جاتے کہ وہ اپنے اپنے حلقوں میں تقسیم کریں تو یقین جانیں کسی غریب کو ایک پائی بھی نا ملتی...
آپ شاباشی کے مستحق ہیں عمران خان صاحب اور ڈاکٹر ثانیہ نشتر صاحبہ کو ہم اس تمام محنت پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں....



‎ ‎

السلام علیکم...!!!ضلع مانسہرہ کے رہنے والوں سے گزارش ہے جو لوگ مستحق ہیں وہ لوگ اپنی اپنی یونین کونسل میں نیچے دی گئی لس...
09/04/2020

السلام علیکم...!!!

ضلع مانسہرہ کے رہنے والوں سے گزارش ہے جو لوگ مستحق ہیں وہ لوگ اپنی اپنی یونین کونسل میں نیچے دی گئی لسٹ کے مطابق ہر UC کے سکول یا بتائے ہوئے موبائل شاپ پر جاکر اپنی رقم وصول کریں۔

یہ لسٹ ضلع مانسہرہ کے پولیس سٹیشنز کے حساب سے بھی ترتیب دی گئی ہے تاکہ امن وآمان سے یہ مدد مستحق لوگوں تک آسانی سے پہنچ سکے۔

اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ ہر بندے کو آسانی سے رقم وصول ہو سکے.

پاکستان کی اسلحہ ساز کمپنی پی او ایف نے پاکستان کا پہلا وینٹیلیٹر متعارف کروا دیا ہے.اس کے مزید ٹیسٹ جاریاس کے بعد کثیر ...
09/04/2020

پاکستان کی اسلحہ ساز کمپنی پی او ایف نے پاکستان کا پہلا وینٹیلیٹر متعارف کروا دیا ہے.اس کے مزید ٹیسٹ جاری
اس کے بعد کثیر تعداد میں بنایا جاسکے گا۔ان شاءاللہ

جب وینٹلیٹر بھی پاکستان اسلحہ ساز فیکٹری میں بنائے جائیں تو "سول سپرمیسی" کے نعرے لگانے والوں کو ڈوب مرنا چاہیئے،

افواج پاکستان نے ریاست اور عوام کیلیئے وہ سب کچھ بھی کیا جو ان کے ذمے نہیں تھا، اور "سول سپرمیسی" نے وہ سب بھی پورا نہیں کیا جو ان کے ذمے تھا۔

افواج پاکستان نے ہمیشہ ریاست اور ریاستی عوام کی تکالیف میں کمی کرنے میں اپنا کردار ادا کیا،
جبکہ "سول سپرمیسی" نے جہاں تک بس چلا ریاست اور ریاستی عوام کو تکالیف میں دھکیلا،

اسی لیے پاکستان آرمی ہمارے دلوں میں دھڑکن کی طرح رہتی ہے، کہ وہ ہماری ڈوبتی دھڑکنوں کو ابھرنے میں اپنا کردار ادا کرتے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔

لوگو گواہ رہو،
ریاست کے محافظوں نے مشکل سے مشکل وقت میں بھی تمہیں کبھی تنہا نہیں چھوڑا،
کہ یہ ہی اللہ کی فوج ہے جو مصیبت آتے ہی تمہیں مرغی کی طرح اپنے پروں کے نیچے لے لیتے ہیں،
اور خود مصیبت کے سامنے سینہ تانے آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر جا کھڑے ہوتے ہیں۔

شب برات کے بارے میں شیخ الاسلام مفتی تقی عثمانی صاحب کا ٹویٹ ...!!!
08/04/2020

شب برات کے بارے میں شیخ الاسلام مفتی تقی عثمانی صاحب کا ٹویٹ ...!!!

08/04/2020

‏لاجواب قوم شاندار سروس

وزن بڑھانے کے لیے گندم میں مٹی کی ملاوٹ

عذاب نہ آئیں تو کیا آئیں ؟

Address

Battal
21090

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Trending Hazara posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Trending Hazara:

Videos

Share


Other Battal media companies

Show All

You may also like