Battagram Media Room

Battagram Media Room Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Battagram Media Room, Media/News Company, Battagram.
(3)

"Bringing you the heartbeat of Battagram – News, Sports, Beauty, and Beyond!"

Stay updated with the latest from District Battagram, including breaking news, social activities, cricket updates, and the stunning natural beauty of our region.

26/12/2025

بریکنگ نیوز

ضلع بٹگرام میں سڑکیں بند کرائے جانے کا ٹرینڈ چل پڑا

اچپوڑہ ، پائمال شریف کے بعد اجمیرہ املوک کے مقام پر بھی سڑک کو بند کر دیا گیا

مبارک ہو بٹگرامیو ہم ستر کی دہائی کی جانب لوٹ آئے

یہ ہے بٹگرام میں  گاؤں ڈیری بہادر خان جسکو غزہ شہر  کی  طرح   ہر سائڈ سے   روڈ بند ہے  میں ان تمام مظاہرین جو  ختم نبوت ...
26/12/2025

یہ ہے بٹگرام میں گاؤں ڈیری بہادر خان جسکو غزہ شہر کی طرح ہر سائڈ سے روڈ بند ہے میں ان تمام مظاہرین جو ختم نبوت چوک بٹگرام میں پائمال شریف کھلے روڈ کو بند ظاہر کرکے سیاست چمکانے آئے تھے اس روڈ کے لئے کب جر گہ کریں گے یا احتجاج یا دھرنا یا کوئ اور طریقہ استعمال کریں گے اور خاص طور پر ( مہاجرین خان انور بیگ صاحب غلام اللہ تورخیلی صاحب قاری مٹو صاحب عطاء محمد دیشانی صاحب )

اکرام خان تھاکوٹ

25/12/2025
پاکستان تحریک انصاف کے سرگرم کارکن حیات خان نے صوبائی وزیر صحت  میاں خلیق الرحمن   کو بٹگرام انے کی ایک بار پھر دعوت دی ...
25/12/2025

پاکستان تحریک انصاف کے سرگرم کارکن حیات خان نے صوبائی وزیر صحت میاں خلیق الرحمن کو بٹگرام انے کی ایک بار پھر دعوت دی
صوبائی وزیر نے حیات خان کی دعوت قبول کی اور 6 2024 کو بٹگرام انے کا ارادہ کیا
میں حیات خان صوبائی وزیر تاج محمد خان تحصیل چیئرمین عطاء اللہ صدر پاکستان تحریک انصاف نیاز خان ترند
پریس کلب صدر بٹگرام
یونین اف جرنلسٹ صدر بٹگرام
سربراہ تھاکوٹ انجینیئر جلال خان
انصاف سٹوڈنٹ فیڈریشن
انصاف یوتھ ونگ
اور پاکستان تحریک انصاف کے تمام ورکرز کو دعوت دیتا ہوں
کہ وہ 6 جنوری 2026 کو
لیاقت خان ہاؤس مکڑیا
تشریف لائے اور اپنے مہمانوں کا بھرپور استقبال کریں
تمام ورکرز کے لیے سرپرائز بھی ہوگا
منجانب حیات خان پاکستان تحریک انصاف کارکن
ضلع بٹگرام

25/12/2025

اچپوڑہ سڑک سے متعلق صحافی نادر خان کا نیا ویلاگ

خیال خان ترند کا کامیاب بلڈ کانفرنس کے انعقاد پر افتخار احمد کو مبارکباد ۔یاد رہے خیال خان رضاکارانہ کاموں میں میں بڑھ چ...
25/12/2025

خیال خان ترند کا کامیاب بلڈ کانفرنس کے انعقاد پر افتخار احمد کو مبارکباد ۔
یاد رہے خیال خان رضاکارانہ کاموں میں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے ہیں ۔
بٹگرام بلڈ کانفرنس میں آپ کے ایکٹیو رول کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا

24/12/2025

دفتر ڈی۔ای۔او میل بٹگرام کی متوقع منتقلی کے حوالے سے اہم عوامی اعلامیہ

بٹگرام کے باشعور اور معزز شہریوں کو اطلاع دی جاتی ہے کہ دفتر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر میل بٹگرام کو موجودہ سرکاری عمارت سے منتقل کرنے کی تیاریاں کی جا رہی ہیں۔ یہ اقدام ایسے وقت میں کیا جا رہا ہے جب مذکورہ دفتر کی موجودہ عمارت پر پہلے ہی سرکاری خزانے سے تقریباً 12 ملین روپے کی خطیر رقم خرچ کی جا چکی ہے، جو تزئین و آرائش، مرمت، اور دیگر بنیادی سہولیات کی فراہمی پر صرف کی گئی۔ اس کے باوجود، دفتر کی شفٹنگ کا فیصلہ عوامی حلقوں میں شدید تشویش اور سوالات کو جنم دے رہا ہے۔

مزید برآں، یہ اطلاع بھی سامنے آئی ہے کہ دفتر کو بازار میں واقع ایک کرایہ کی عمارت میں منتقل کیا جا رہا ہے، جس کا ماہانہ کرایہ کم از کم 50 ہزار روپے ہوگا، جو مسلسل سرکاری خزانے پر بوجھ ہوگا۔
بٹگرام کے معزز شہریوں، سماجی نمائندوں، صحافی برادری، سول سوسائٹی، اور تمام متعلقہ حلقوں سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ وہ اس معاملے پر آواز بلند کریں، متعلقہ حکام کو اپنی تشویش سے آگاہ کریں، اور آئینی و جمہوری دائرہ کار میں رہتے ہوئے سرکاری وسائل کے تحفظ اور مؤثر استعمال کو یقینی بنانے کے لیے کردار ادا کریں۔

عوام کا پیسہ عوام کی امانت ہے اس کا ضیاع ناقابلِ قبول ہے۔

اچپوڑہ خومان گلی روڈ ہائی کورٹ اور کمشنر ہزارہ کے واضح احکامات کے باوجود بند ہے آج اچپوڑہ کے بااثر شخصیات نے اپنے بندوں ...
24/12/2025

اچپوڑہ خومان گلی روڈ ہائی کورٹ اور کمشنر ہزارہ کے واضح احکامات کے باوجود بند ہے آج اچپوڑہ کے بااثر شخصیات نے اپنے بندوں کے زور پر گاڑی کو آدھے راستے سے واپس کرایا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے
اس واضح ثبوت کے باوجود مقامی انتظامیہ اور بٹگرام پولیس کی جانب سے خاموشی اختیار کرنا یہ ظاہر کرتا ہے کہ بٹگرام میں قانون بااثر شخصیات کے سامنے بےبس ہے ،

سول کورٹ کی جانب سے جاری کیا گیا فیصلہ عارضی ہے اور اس میں صرف تعمیراتی کام کرنے سے منع کیا گیا ہے ،
سڑک پر گاڑیوں کو چلنے سے منع کرنے کا ذکر اس فیصلے میں کہی پر بھی نہیں کیا گیا ہے

ان خیالات کا اظہار افتخار خان نے بٹگرام میڈیا روم پر جاری ہونے والے حبیب اللہ خان بنام فضل حق کیس سے متعلق بیان پر کیا

روڈ بندش ویسے ڈرامہ ھے اصليت بہت جلد سامنے آجائے گی آج جتنے بھی لوگ  احتجاج کے لیے اکٹھے ھوے تھے انھوں نے اپنی سیاست چمک...
24/12/2025

روڈ بندش ویسے ڈرامہ ھے اصليت بہت جلد سامنے آجائے گی آج جتنے بھی لوگ احتجاج کے لیے اکٹھے ھوے تھے انھوں نے اپنی سیاست چمکای ھے کچھ لوگ تو ایسے تھے جنہوں نے ذاتی اختلاف کی بنیاد پر اس احتجاج میں شرکت کی تھی انکا نہ تو اس روڈ سے کوئی عرض ھے اور نہ ھی اس قوم سے کوئی وفا ھے یہ سارے سوشل میڈیا کے سیاست دان ھے انکا بس یہی شوق ھے کیمرے کے سامنے انا باقی ان کو سیاست کی کوئی سمجھ بھوج نہیں ہے۔
منجانب : ترجمان تھاکوٹ گروپ ایڈوکیٹ انعام اللہ خان

بٹگرام سول جج  حبیب اللہ خان اچپوڑہ اور فضل حق خان تکیہ کے   کیس میں عارضی فیصلہ جاری کر دیا ،آرڈر نمبر—02تاریخ: 18 دسمب...
24/12/2025

بٹگرام سول جج حبیب اللہ خان اچپوڑہ اور فضل حق خان تکیہ کے کیس میں عارضی فیصلہ جاری کر دیا ،

آرڈر نمبر—02
تاریخ: 18 دسمبر 2025

1. فوری طور پر عارضی انجیکشن (ممنوعہ حکم) کی درخواست لیرڈ سینئر سول جج (ایڈمن)، بٹگرام کی عدالت سے موصول ہوئی ہے۔ اسے رجسٹر کیا جائے۔
2. عارضی انجیکشن کی درخواست پر ابتدائی دلائل سنے گئے۔ ریکارڈ کا جائزہ لیا گیا۔
3. درخواست/دعویٰ کے ساتھ منسلک دستاویزات سے ظاہر ہوتا ہے کہ درخواست گزاروں (پٹیشنرز) کے حق میں پرائما فیسی کیس موجود ہے۔�فی الحال جواب دہندگان کی طرف سے کوئی مؤثر جواب (rebuttal) پیش نہیں کیا گیا، اس لیے عارضی طور پر انٹرائم ریلیف (موقتاً راحت) منظور کی جاتی ہے، اور تاریخِ سماعت تک یہ حکم جاری رہے گا کہ جواب دہندگان/مدعا علیہان دعویٰ کی جائیداد میں تعمیراتی کام شروع کرنے سے اور غیر قانونی مداخلت کرنے سے روکے جائیں۔�یہ حکم نوٹس جواب دہندگان کو دیئے جانے اور کسی اعلیٰ عدالت کے برعکس حکم کے مشروط ہے۔�(یہ راحت سیکشن 87 آف دی سول پروسیجر کوڈ 1908 کے تحت دی گئی ہے۔)
4. سٹیٹس کو (موجودہ حالت) کا نوٹس، دعویٰ کی نقل اور عارضی انجیکشن کی درخواست کی نقل جواب دہندگان/مدعا علیہان کو بھیجی جائے۔

Address

Battagram
21040

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Battagram Media Room posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Battagram Media Room:

Share