𝘼𝙆 𝙊𝙛𝙛𝙞𝙘𝙞𝙖𝙡

𝘼𝙆 𝙊𝙛𝙛𝙞𝙘𝙞𝙖𝙡 ꧁༒☬Butfull Pashto☬༒꧂
❤️❤️❤️❤️
علاقائی مسائل پر آواز اٹھانا ہمارا فرض ہیں
ہمارے ساتھ دیجئے شکریہ

   مستقبل کے انجنئیرز کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں
06/09/2024


مستقبل کے انجنئیرز کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں

مردان کے رہائشی منشیات فروش احسن نے سیٹھی مسجد کے قریب پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کی۔ ایک پولیس اہلکار شہید جبکہ دوسرا زخم...
06/09/2024

مردان کے رہائشی منشیات فروش احسن نے سیٹھی مسجد کے قریب پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کی۔ ایک پولیس اہلکار شہید جبکہ دوسرا زخمی۔ لاش پوسٹمارٹم کے لئے ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل۔ بانذہ غزن می احسن پولیس مقابلے میں مارا گیا۔

 #ٹنڈول تاحال ابھی تک لاشیں نہیں مل سکا اگر کسی کو کوئ معلومات ہو  تو زیل نمبر پر رابطہ کریں شکریہ𝘼𝙆 𝙊𝙛𝙛𝙞𝙘𝙞𝙖𝙡
04/09/2024

#ٹنڈول تاحال ابھی تک لاشیں نہیں مل سکا
اگر کسی کو کوئ معلومات ہو تو زیل نمبر پر رابطہ کریں شکریہ
𝘼𝙆 𝙊𝙛𝙛𝙞𝙘𝙞𝙖𝙡

 Ali Amin Khan Gandapur
03/09/2024

Ali Amin Khan Gandapur

01/09/2024

Ali Amin Khan Gandapur Ali Khan Jadoon Asad Qaiser Imran Khan Syed fida Allai AK YousafZai Allai social media club Voice Of Allai وائس آف آلائی

#& ,

افسوس ناک خبر 😭 شیر زادہ کا جواں سالہ بیٹا شیرزمین ساکنہ ڈھیر بٹنگی  بجلی کے کرنٹ لگنے سے انتقال کر گئےاللّٰہ پاک مرحوم ...
01/09/2024

افسوس ناک خبر 😭
شیر زادہ کا جواں سالہ بیٹا شیرزمین ساکنہ ڈھیر بٹنگی بجلی کے کرنٹ لگنے سے انتقال کر گئے
اللّٰہ پاک مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام نصیب فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے

 #سواتی  #الائیوالسواتی آلائی وال پختون کیلئے خیبر پختونخوا فرنٹیئر کانسٹبلری میں بھرتی شروع ۔ایسے نوجوان جو میٹرک امتحا...
31/08/2024

#سواتی #الائیوال
سواتی آلائی وال پختون کیلئے خیبر پختونخوا فرنٹیئر کانسٹبلری میں بھرتی شروع ۔ایسے نوجوان جو میٹرک امتحان پاس کر چکے ہیں میں بھرتی کیلئے درخواست جمع کرے۔ درخواست خیبر پختونخوا ایف سی کے ویب سائٹ سے فارم ڈاون لوڈ کرے اور فل کرکے اپنے تعلیمی اسناد کے ھمراہ اشتہار میں دیے گئے پتہ پر جلد از جلد بھیج دے ، اور اس پیغام کو آگے شیئر کرتے جائیں ۔

Short story 🌹🏵💮🌸💐Ten Unknown Facts About   1. Founding and History: BMW, Bayerische Motoren Werke AG, was founded in 191...
31/08/2024

Short story 🌹🏵💮🌸💐
Ten Unknown Facts About

1. Founding and History: BMW, Bayerische Motoren Werke AG, was founded in 1916 in Munich, Germany, initially producing aircraft engines. The company transitioned to motorcycle production in the 1920s and eventually to automobiles in the 1930s.

2. Iconic Logo: The BMW logo, often referred to as the "roundel," consists of a black ring intersecting with four quadrants of blue and white. It represents the company's origins in aviation, with the blue and white symbolizing a spinning propeller against a clear blue sky.

3. Innovation in Technology: BMW is renowned for its innovations in automotive technology. It introduced the world's first electric car, the BMW i3, in 2013, and has been a leader in developing advanced driving assistance systems (ADAS) and hybrid powertrains.

4. Performance and Motorsport Heritage: BMW has a strong heritage in motorsport, particularly in touring car and Formula 1 racing. The brand's M division produces high-performance variants of their regular models, known for their precision engineering and exhilarating driving dynamics.

5. Global Presence: BMW is a global automotive Company

6. Luxury and Design: BMW is synonymous with luxury and distinctive design, crafting vehicles that blend elegance with cutting-edge technology and comfort.

7. Sustainable Practices: BMW has committed to sustainability, incorporating eco-friendly materials and manufacturing processes into its vehicles, as well as advancing electric vehicle technology with models like the BMW i4 and iX.

8. Global Manufacturing: BMW operates numerous production facilities worldwide, including in Germany, the United States, China, and other countries, ensuring a global reach and localized production.

9. Brand Portfolio: In addition to its renowned BMW brand, the company also owns MINI and Rolls-Royce, catering to a diverse range of automotive tastes and luxury segments.

10. Cultural Impact: BMW's vehicles often become cultural icons, featured in films, music videos, and celebrated for their design and engineering excellence worldwid

26/08/2024
بٹگرام: محکمہ صحت برباد ہے۔  ۔پورے تحصیل الاٸی میں ایک بھی لیڈی ڈاکٹر موجود نہیں۔ڈی ایچ کیو ہسپتال بٹگرام کے 14 سپیشلسٹ ...
24/08/2024

بٹگرام: محکمہ صحت برباد ہے۔
۔پورے تحصیل الاٸی میں ایک بھی لیڈی ڈاکٹر موجود نہیں۔
ڈی ایچ کیو ہسپتال بٹگرام کے 14 سپیشلسٹ ڈاکٹر کی پوسٹوں میں 13 خالی ہیں۔ الاٸی ہسپتال کے 4 سپیشلسٹ پوسٹوں میں سب خالی ہیں 17 میڈیکل افیسرز میں 15 خالی ہیں۔ ڈی ایچ او صاحب کے زیر نگرانی 61 ڈاکٹرز کی پوسٹوں میں 46 خالی ہیں۔ باقی سٹاف کے 164 پوسٹوں میں 114 خالی ہیں۔
Asad Qaiser Ali Khan Jadoon Ali Amin Khan Gandapur Mushtaq Ahmad Khan Imran Khan Shehryar Khan Afridi Ijaz Ahmaid Yousafzi

23/08/2024

ڈی ایچ او کے خلاف تحصیل کونسل اجلاس میں متفقہ طور پر قرارداد منظور
ویلڈن مفتی غلام اللہ صاحب اینڈ دیگر چیئرمین حضرات

     AK YousafZai
23/08/2024


AK YousafZai

22/08/2024

ڈی - سی صاحب کی یقین دہانی پر کل سی پیک احتجاج غیر معینہ مدت تک ملتوی۔

21/08/2024

خیبرپختونخواضلع بٹگرام آلائی میں پچھلے کئی ہفتوں سے آمن وامان کا شدید مسئلہ آرہا ہے (ضیاء الرحمن سواتی نمائندہ بٹگرام ) ...
21/08/2024

خیبرپختونخواضلع بٹگرام آلائی میں پچھلے کئی ہفتوں سے آمن وامان کا شدید مسئلہ آرہا ہے
(ضیاء الرحمن سواتی نمائندہ بٹگرام ) پچھلے کئی ہفتوں سے بدنام زمانہ ہیلتھ آفیسر ذاکر حسین بٹگرام نے کئی غنڈوں کے ساتھ مل کر مقامی سوشل ورکر فدا خان پر فائرنگ کیا لیکن آلائی پولیس نے ڈی ایچ او کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کے بجائے اُلٹا فدا خان پر ایف آئی آر درج کیا اور پھر دودن قبل فدا خان کو احاطہ عدالت سے گرفتار کر لیا گیا دوسرے دن عدالت نے سوشل ورکر کی رہائی کا حکم دیا لیکن ابھی تک ڈی ایچ او نہ ضلع بدر ہوا نہ اس کے خلاف ایف آئی آر ہوئی کل سوشل ورکر کی رہائی کے بعد تحریک انقلاب کے چیئرمین نعیم شاہین جماعت اسلامی کے رہنما سعید احمد ملکال اور مقامی صحافی برادری نے انتظامیہ کو خبردار کیا کہ اگر ڈی ایچ او بٹگرام سے ضلع بدر نہ ہوا تو تحصیل آلائی میں دو دن تک دھرنا دیا جائے گا اس کے بعد جمعہ والے دن شاہراہ ریشم سی پیک پرتب تک دھرنا دیا جائے گا جب تک متنازعہ ڈی ایچ او ضلع بدرنہ کیا جائے اگر حالات خراب ہوئے تو ذمہ دار انتظامیہ ہوگی کیونکہ کئ ہفتوں سے ارباب اختیار اور ،انتظامیہ کو متنازعہ ڈی ایچ او کے ضلع بدر کرنےکاالٹی میٹم دیا تھا
𝘼𝙆 𝙊𝙛𝙛𝙞𝙘𝙞𝙖𝙡

بٹگرام، بے گناہ سید فدا شاہ کی گرفتاری آلائ کیے لیے دکھ کی بات ہیںAK YousafZai
19/08/2024

بٹگرام، بے گناہ سید فدا شاہ کی گرفتاری آلائ کیے لیے دکھ کی بات ہیں
AK YousafZai

19/08/2024

افسوسناک خبر
بٹگرام، بے گناہ سید فدا شاہ کی ضمانت کینسل پولیس نے فدا کوکمرہ عدالت سے گرفتار کرلیا
😥

قوم کے ہیرو، پیرس اولمپکس 2024ء کے گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم نے کہا ہے کہ آرمی چیف کا شکر گزار ہوں میری اتنی حوصلہ افزائی کی...
17/08/2024

قوم کے ہیرو، پیرس اولمپکس 2024ء کے گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم نے کہا ہے کہ آرمی چیف کا شکر گزار ہوں میری اتنی حوصلہ افزائی کی۔

جی ایچ کیو میں گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کے لیے تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں ارشد ندیم اور دیگر کھلاڑیوں نے اظہارِ خیال کیا۔

اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے ارشد ندیم نے کہا کہ دنیا میں ایسا کوئی کام نہیں جو نہ ہوسکے لگن ہو تو ہر کام ممکن ہے۔

سابق اسکواش چیمپئن جہانگیر خان نے کہا کہ ارشد ندیم نے کھیلوں کی دنیا میں ملک کا نام روشن کیا۔

کرکٹر بابر اعظم نے کہا کہ ارشد ندیم نے جس طرح پاکستان کا نام روشن کیا وہ باعث فخر ہے۔

کرکٹر شان مسعود کا کہنا ہے کہ ارشد ندیم کا اولمپکس میں نیا ریکارڈ ہمارے لیے قابل فخر ہے۔

سابق کپتان قومی ہاکی ٹیم اصلاح الدین نے کہا کہ ارشد ندیم نے طلائی تمغہ جیتا اور نیا ریکارڈ بھی قائم کیا۔

تقریب میں اظہار خیال کرتے ہوئے سابق کپتان قومی ہاکی ٹیم شہباز احمد سینئر نے کہا کہ ارشد ندیم کی تاریخی کامیابی پر خوشی ہے، ان کی جیت سے پتہ چلتا ہے کہ پاکستان میں بہت ٹیلنٹ موجود ہے۔

ٹینس پلیئر اعصام الحق نے کہا کہ ہم ارشد پر بہت فخر محسوس کرتے ہیں، اس نے پاکستان کا نام روشن کیا، ان کی جیت سے قوم یکجا نظر آئی اور یکجہتی کا احساس پیدا ہوا۔
Allai social media club

16/08/2024

نوٹو والہ بابا کے ساتھ مختصر ملاقات
AK YousafZai

نوٹو والہ بابا کے ساتھ مختصر ملاقات  AK YousafZai
16/08/2024

نوٹو والہ بابا کے ساتھ مختصر ملاقات
AK YousafZai

15/08/2024

AK YousafZai

14/08/2024

آج رات 12بجے کے بعد تمام سوشل میڈیا معمول کے مطابق چلیں گے اور سسٹم بحال کر دیا جاۓ گا ذرائع

14/08/2024

اگر پنجاب سے تعلق رکھنے والا ارشد ندیم گولڈ میڈل جیتنے پر اتنی تعریف کے مستحق ہیں تو خیبرپختونخوا جنوبی وزیرستان سے تعلق رکھنے والے 102 ورلڈ ریکارڈ کے مالک عرفان محسود پر خاموشی کیوں ہے؟
پشتونوں سے ناانصافی ہر جگہ عیاں ہے۔
پنجابی اور پشتون میں یہی فرق ہے۔

13/08/2024

پاکستان کی یو فیسبک پاتی وو
ھغہ ہوم جواب راکو

Voice Of Allai وائس آف آلائی Engr Niaz Khan
12/08/2024

Voice Of Allai وائس آف آلائی Engr Niaz Khan

Address

Battagram

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝘼𝙆 𝙊𝙛𝙛𝙞𝙘𝙞𝙖𝙡 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Social Media Agencies in Battagram

Show All