![کچھ ایسی مفت اور حیرت انگیز دوائیں ہیںجن کے استعمال سے بیماریوں سے بچا جا سکتا ہے- جیسے:1. ورزش بھی ایک دوا ہے۔2. صبح کی...](https://img4.medioq.com/870/480/1167621378704804.jpg)
02/02/2025
کچھ ایسی مفت اور حیرت انگیز دوائیں ہیں
جن کے استعمال سے بیماریوں سے بچا جا سکتا ہے- جیسے:
1. ورزش بھی ایک دوا ہے۔
2. صبح کی سیر ایک دوا ہے۔
3. روزہ ایک دوا ہے۔
4. گھر والوں کے ساتھ کھانا بھی ایک دوا ہے۔
5۔ ہنسی ایک دوا ہے۔
6۔ گہری نیند ایک دوا ہے۔
7۔ پیاروں کے ساتھ وقت گزارنا ایک دوا ہے۔
8 خوش رہنا ایک دوا ہے۔
9. خاموشی بھی بعض صورتوں میں دوا ہے۔
10۔ لوگوں کی مدد کرنا بھی ایک دوا ہے
11- آپکے اچھے اور مخلص دوست دوائیوں کا اسٹور ہیں۔
اور سب سے بڑھ کر نماز سو دواؤں کی ایک دعا ہے
آزما کر دیکھ لیں۔۔۔۔۔
مفید معلومات اپنے پیاروں تک لازمی پہنچائیں۔۔