OLASi GHAG News

OLASi GHAG News مصدقہ خبروں ٹاک شوز اور دیگر پروگراموں کا مرکز حق سچ کا نگہبان ، ہر ظلم کے خلاف لکھنا اور بولنا،
سچ خبروں ، دیگر پروگراموں کا مرکز
اولسی غگ نیوز

رائے دیں ۔۔!اس شخص کے بارے میں کیا خیال ہے مثبت کمنٹ کریں ۔
13/01/2026

رائے دیں ۔۔!
اس شخص کے بارے میں کیا خیال ہے مثبت کمنٹ کریں ۔

بٹگرام:کوزہ بانڈہ پولیس اور ٹمبر مافیا کا گٹھ جوڑ بٹگرام کے جنگلات بہت جلد چٹیل میدانوں میں تبدیل ہو جائینگے۔سابق ناظم ی...
12/01/2026

بٹگرام:
کوزہ بانڈہ پولیس اور ٹمبر مافیا کا گٹھ جوڑ
بٹگرام کے جنگلات بہت جلد چٹیل میدانوں میں تبدیل ہو جائینگے۔

سابق ناظم یونین کونسل کوزہ بانڈہ رہنماء پی ٹی آئی ترند گروپ

بٹگرام: دیشان حلقہ بندی اور تقسیم کے حوالے سے سابق تحصیل ناظم بٹگرام خانزادہ ظفر علی خان نے اپنا موقف پیش کر دیا۔۔۔!!
12/01/2026

بٹگرام:
دیشان حلقہ بندی اور تقسیم کے حوالے سے سابق تحصیل ناظم بٹگرام خانزادہ ظفر علی خان نے اپنا موقف پیش کر دیا۔۔۔!!

افسوسناک واقعہ!!بٹگرام! یونین کونسل بتکول سے تعلق رکھنے والے نوجوان بلال کو خان مارکیٹ تھاکوٹ میں نامعلوم افراد نے گو لی...
12/01/2026

افسوسناک واقعہ!!
بٹگرام!
یونین کونسل بتکول سے تعلق رکھنے والے نوجوان بلال کو خان مارکیٹ تھاکوٹ میں نامعلوم افراد نے گو لیاں مار کر قـتـ ل کردیا گیا۔۔۔!!

واقعے کی نوعیت ابھی تک معلوم نہ ہوسکی ۔ پولیس زرائع

پولیس قاتل کو پکڑنے کیلئے متحرک
قاتل جہاں بھی ہو اسے ڈھونڈ نکالیں گے اور واقعے کے بنیادی محرکات کی تہہ میں جانے کی کوشش کریں گے۔
ایس ایچ تھانہ تھاکوٹ سید محمود علی شاہ

خوشخبری 🎉مطیع ساؤنڈ سسٹم، بٹگرام میں آپ کی تمام تقریبات کے لیے ہر قسم کے جدید اور معیاری ساؤنڈ سسٹمز مناسب ریٹ پر دستیاب...
12/01/2026

خوشخبری 🎉

مطیع ساؤنڈ سسٹم، بٹگرام میں آپ کی تمام تقریبات کے لیے ہر قسم کے جدید اور معیاری ساؤنڈ سسٹمز مناسب ریٹ پر دستیاب ہیں۔
ہم شادی بیاہ، محافلِ میلاد، جلسے، تقریبات اور دیگر پروگرامز کے لیے بہترین آواز کا مکمل انتظام فراہم کرتے ہیں۔

اس کے ساتھ ساتھ پروفیشنل ویڈیو اور فوٹوگرافی کی سہولت بھی موجود ہے، تاکہ آپ کے خاص لمحات خوبصورتی سے محفوظ رہیں۔

📍 مقام: بلمقابل آجمیرہ روڈ بٹگرام
📞 03004195088رابطہ نمبر: -

معیاری سروس، مناسب قیمت اور بروقت انتظام —
مطیع ساؤنڈ سسٹم پر اعتماد کریں۔

صوبائی حکومت کی گڈ گورننس پالیسی کے تحت اور ڈپٹی کمشنر بٹگرام کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں ڈسٹرکٹ ہیلتھ انسپکٹر ڈاکٹر شا...
10/01/2026

صوبائی حکومت کی گڈ گورننس پالیسی کے تحت اور ڈپٹی کمشنر بٹگرام کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں ڈسٹرکٹ ہیلتھ انسپکٹر ڈاکٹر شاہد اقبال علوی نے ضلع بٹگرام میں مختلف لیبارٹریز، ڈینٹل کلینکس اور ایکسرے سینٹرز کا تفصیلی معائنہ کیا، جس کے دوران صفائی ستھرائی، آلات کی جراثیم کشی (Sterilization)، عملے کے میڈیکل سرٹیفکیٹس، مریضوں کو فراہم کی جانے والی سہولیات اور ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کے جاری کردہ SOPs پر عملدرآمد کا باریک بینی سے جائزہ لیا گیا۔ معائنے کے دوران لیبارٹریز اور ڈینٹل یونٹس کے ذمہ داران کو خصوصی طور پر ہدایت کی گئی کہ اپنی صفائی ستھرائی اور جراثیم کشی کے عمل کو یقینی بنائیں تاکہ عوام کو صاف ستھرا ماحول دستیاب ہو اور ایک مریض سے دوسرے مریض تک بیماری کے پھیلاؤ کا خطرہ نہ ہو سکے، اس مقصد کے لیے تمام احتیاطی تدابیر کو سختی سے اختیار کرنے کی ضرورت پر زور دیا گیا۔ ڈاکٹر شاہد اقبال علوی نے واضح کیا کہ ضوابط کی خلاف ورزی یا کسی بھی قسم کی غفلت کی صورت میں قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی، جبکہ عوام سے گزارش کی گئی کہ علاج و معالجہ کے لیے صرف رجسٹرڈ اور منظور شدہ طبی مراکز کا انتخاب کریں۔

10/01/2026
بریکنگ نیوز جماعت اسلامی کے رہنماء سینیٹر مشتاق احمد نے نئی سیاسی جماعت پاکستان رائٹس موومنٹ (پی آر ایم) کی بنیاد رکھ د...
10/01/2026

بریکنگ نیوز
جماعت اسلامی کے رہنماء سینیٹر مشتاق احمد نے نئی سیاسی جماعت پاکستان رائٹس موومنٹ (پی آر ایم) کی بنیاد رکھ دی۔۔!!

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے مشیر برائے کھیل و امور نوجوانان تاج محمد خان ترند  سلطان آباد  کراچی میں کل مزار قائد پر ہون...
10/01/2026

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے مشیر برائے کھیل و امور نوجوانان تاج محمد خان ترند سلطان آباد کراچی میں کل مزار قائد پر ہونے والے جلسے کیلئے مقامی قیادت کے ہمراہ سٹریٹ مومنٹ کے سلسلے میں بروشرز تقسیم کر رہے ہیں۔۔

Address

Hayul Wazarah Riyadh
Riyadh
12612

Telephone

+923005697092

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when OLASi GHAG News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to OLASi GHAG News:

Share