دودال میڈیا روم

دودال میڈیا روم چیف ایگزیکٹیو دودال میڈیا روم آمن نیوز ٹی وی
انجینئر امان الحق ایمرجنسی کال واٹسپ 03455429402

11/01/2025

*امریکہ میں جاری آگ میں پاکستانی قرضے والا کھاتہ رجسٹر بھی جل گیا۔۔۔*🙂

گجرایکسپریس تھاکوٹ نیو آفس افتتاح انشاءاللہ عنقریب ہے تھاکوٹ بٹگرام سے کراچی روزانہ سروس زیراہتمام ارشد گجر زیرنگرانی مح...
11/01/2025

گجرایکسپریس تھاکوٹ نیو آفس افتتاح انشاءاللہ عنقریب ہے تھاکوٹ بٹگرام سے کراچی روزانہ سروس زیراہتمام ارشد گجر زیرنگرانی محمد جمیل خان آلائ منیجر رضوان خانخیل رابط نمبر واٹسپ 03429510366
تھاکوٹ آفس نمبر 03483950361
ایڈریس خان بازار شاد مارکیٹ عمران خان پلازہ
دودال میڈیا روم

گورنمنٹ مڈل سکول بشکوٹ بٹگرام کلاس 6thکے ہونہار طالب علم گل یامین نے خود کو گ ول ی مار کر زخمی کیا ہے ۔جو کہ ڈسٹرک ہیڈ ک...
11/01/2025

گورنمنٹ مڈل سکول بشکوٹ بٹگرام کلاس 6thکے ہونہار طالب علم گل یامین نے خود کو گ ول ی مار کر زخمی کیا ہے ۔جو کہ ڈسٹرک ہیڈ کوارٹر ہسپتال بٹگرام میں زیر علاج ہے۔سب دوستوں سے ان کی صحت یابی کے لیے دعاؤں کی درخواست ہے۔

انتہائی افسوسناک خبر Sawab Zada
10/01/2025

انتہائی افسوسناک خبر
Sawab Zada

💞السلام علیکم💞🌻💥صبح بخیر زندگی💥🌻💞 💛جمعہ مبارک ہو  ❤دعا کی قبولیت آواز کی بلندی نہیں بلکہ دل کی تڑپ کا تقاضا کرتی ھے❤ ۔۔۔...
10/01/2025

💞السلام علیکم💞
🌻💥صبح بخیر زندگی💥🌻
💞 💛جمعہ مبارک ہو

❤دعا کی قبولیت آواز کی بلندی نہیں بلکہ دل کی تڑپ کا تقاضا کرتی ھے❤ ۔۔۔
💐کیونکہ دعا صرف الفاظ کا مجموعہ نہیں💐۔۔
💞روح کی طلب اور کیفیت کا نام ھے💞 ۔۔۔۔۔۔

❣ھميشہ دعا مانگتے رھا کریں كيونكہ ممکن اور ناممکن تو صرف انسان کی سوچ میں ھے،❣
💚الله کے لئے تو کچھ بهی ناممکن نہیں💚-

🌷الله رب العزت آپ كو بے انتہا خوشیوں سے نوازے اور اپنے حفظ و امان ميں رکھے-🌷

💙آمیــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــن یا رب العالمین💙

09/01/2025

3چیزوں پر شرم نہیں بلکہ فخر کیجئے.
👈پرانے کپڑے
👈غریب دوست اور
👈بوڑھے ماں باپ

07/01/2025

فیسبوک کی دنیا میں ہمارے فالور میں سے سال 2025 کی بہترین شخصیت❤️👇🌺🥀
http://www.facebook.com/profile.php

افسوس ناک خبر
07/01/2025

افسوس ناک خبر

06/01/2025

کالونی بٹگرام کے رہائشی صابر الرحمن کا گھر جو کہ دو کمرے پر مشتمل تھا ۔
جو کہ آگ لگنے سے مکمل طور پر جل گیا جس سے ان کو کافی نقصان پہنچ گیا ہیں۔
تمام بھائیوں سے خصوصی تعاون کرنے کی درخواست کرتے ہیں۔
انتہائی سخت سردی کا موسم ہے زندگی جینے کےلئے انھیں انتہائی مشکلات کا سامنا ہے برائے کرم ان کے ساتھ اللہ کی رضا کی خاطر تعاون فرمائیں۔جزاکم اللہ خیراً .
رابطہ نمبر 03015742101
03015557378
تازہ ترین اپڈیٹ کیلئے فالو کریں دودال میڈیا روم
ہرقسم کوریج اشتہارات افتتاح انٹرویو کیلئے رابطہ کریں
انجینئر امان الحق 03455429402

06/01/2025

شمس الاسلام مثاق رشید کے والد محترم شافروزخان لالا کا آخری دیدار
دودال میڈیا روم Dodal Mdai Room

انتہائی افسوسناک خبر شمس الاسلام مثاق رشید کے والد محترم شافروزخان بقضائے الٰہی وفات پاچکے ہیں جن کا نماز جنازہ آج 2 بجے...
06/01/2025

انتہائی افسوسناک خبر
شمس الاسلام مثاق رشید کے والد محترم شافروزخان بقضائے الٰہی وفات پاچکے ہیں جن کا نماز جنازہ آج 2 بجے گوریاڑ میں ادا کی جائیگی۔اللہ تعالیٰ کامل مغفرت فرمائے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین

05/01/2025

دودال قومی اتحاد پاکستان گروپ خوالے سے بخت زمین خان دودال کے ساتھ پروگرام خانزادہ خان سے انٹرویو لینے کے بعد کئ افراد کو گروپ سے نکالنا لمحہ فکریہ ہے
دودال قومی اتحاد کے نام چندہ اکٹھا کرنا پبلک کو نہ دکھنا پردیس میں رہنے والوں کی ایک ایک روپے کا حساب لونگا
بخت زمین خان دودال
تازہ ترین اپڈیٹ کیلئے فالو کریں
دودال میڈیا روم Dodal Mdai Room
ہرقسم کوریج اشتہارات افتتاح انٹرویو کیلئے رابطہ کریں
واٹسپ کال انجینئر امان الحق
03455429402

چیرمین بخت زمین خان دودال کا دودال میڈیا روم کو حصوصی انٹرویو دودال قومی اتحاد پاکستان گروپ حوالے سے گفتگو کریڈٹ حاصل کر...
04/01/2025

چیرمین بخت زمین خان دودال کا دودال میڈیا روم کو حصوصی انٹرویو دودال قومی اتحاد پاکستان گروپ حوالے سے گفتگو کریڈٹ حاصل کرنے والوں کو کھڑی کھڑی سنائی
انشاءاللہ بہت جلد Dodal Mdai Room پر

 #ماشاءاللــّٰـــــه بٹگرام کوثر القرآن بابا جی نے اپنا آٹھ سالہ درس نظامی مکمل کر لی  دودال میڈیا روم
04/01/2025

#ماشاءاللــّٰـــــه
بٹگرام کوثر القرآن
بابا جی نے اپنا آٹھ سالہ درس نظامی مکمل کر لی


دودال میڈیا روم

03/01/2025

خان مارکیٹ ڈاگبنلے کی درمیان ایک ٹیبلٹ گیرا ہے اگر کسی نے دیکھا تو اس نمبر پر رابط کریں
03443386296

عثمان خان نے بنگلہ دیش پریمیر لیگ میں 48 گیندوں پر 11 چوکوں اور 6 چھکوں کی مدد سے شاندار سینچری مکمل کر لی 👏😍۔  |   |
03/01/2025

عثمان خان نے بنگلہ دیش پریمیر لیگ میں 48 گیندوں پر 11 چوکوں اور 6 چھکوں کی مدد سے شاندار سینچری مکمل کر لی 👏😍

۔

| |

02/01/2025

الحمدللہ بنجو سے تعلق رکھنے والا تاج محمد لا لا کا خجرے کاکام انجینئر امان الحق کی نگرانی میں مکمل ہوا سوشل میڈیا کے ساتھ ساتھ کنسٹرکشن کا حدمات بھی سرانجام دیتا ہوں آج کا مختصر ویلاگ
دودال میڈیا روم
انجینئر امان الحق خاکسار سواتی
03455429402

Address

Thakot
Battagram

Telephone

+923478484929

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when دودال میڈیا روم posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to دودال میڈیا روم:

Videos

Share