Pakistan zendabad🇵🇰🇵🇰🇵🇰
چودہ اور پندرہ اگست کی درمیانی شب تہتر برس قبل برصغیر کو تقسیم کر دیا گیا تھا اور پاکستان اور بھارت دو الگ ملک بن گئے تھے۔ پاکستان نے چودہ اگست کے روز یوم آزادی منانے کا فیصلہ کیا جب کہ بھارت ایک روز بعد یعنی پندرہ اگست کو یوم آزادی مناتا ہے۔ ۔دیکھیے 73 برس قبل تقسیم ہند کے وقت کے کچھ مناظر۔۔
یہ ویڈیو پہلی مرتبہ ڈی ڈبلیو اردو پر تین برس پہلے شائع کی گئی تھی۔۔
کاپی
Swat ke awam police ke haq me nekaly gae rely
Well done battagram police
#سٹوڈنٹ_یاسر_حمید_کا_قاتل_آلہ_قتل_سمیت_گرفتار
#بٹگرام_پولیس
#مورخہ:-02.06.2020
(شعبہ اطلاعات و تعلقات عامہ بٹگرام پولیس)
تفصیلات کے مطابق مورخہ 28.05.2020 کو تھانہ بنہ الائی میں مدعی مقدمہ شاہد خان ولد عبدالصمد سکنہ پوکل الائی نے اپنے بھائی یاسر حمید کے قتل کی رپورٹ درج کرواتے ہوئے کہا کہ ھم معہ دیگر اہل و عیال گھر میں موجود تھے کہ صبح تقریباً سات بجے میرا پھوپھا عبدالواسع ولد سرور سکنہ پوکل الائی ہمارے گھر آیا اور ہمارے ساتھ جھگڑنے لگا اسی دوران اس نے پستول نکال کر ہم پر فائرنگ شروع کردی جس کے نتیجے میں یاسر حمید دائیں آنکھ پر لگ کر موقع پر جابحق ہوا مذکورہ ملزم بعد ارتکاب جرم موقع سے فرار ہوگیا۔
وجہ عداوت میری پھوپھی کا اپنے شوہر(ملزم) کے ساتھ گھریلو خفگی تھی۔
اس رپورٹ پر تھانہ بنہ میں مقدمہ علت نمبر 107 مورخہ 28.05.2020 زیر دفعہ 302/324/452ppc درج ہوکر تفتیش شروع کی گئی۔
ڈی پی او بٹگرام طارق سہیل مروت نے اس واقعہ کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے اس مقدمہ میں اسپیشل ٹیم مقرر کرکے ان کو ہدایت کی کہ جلد از جلد ملزم کو گرفتار کرکے انصاف کے کٹہرے میں لا کھڑا کریں۔
ڈی پی او بٹگرام کی ہدایت پر متلقعہ ٹیم نے جدید ٹیکنالوجی اور اپنی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے دن رات ایک کرکے بالآخر مورخہ 02.06.2020 کو (ایس ڈی پی او سرکل الائی غلام محمد خان،ایس ایچ او تھانہ بنہ امجد علی خان،OII ستار خان نے معہ دیگر نفری ملزم عبدالواسع ولد سرور سکنہ پوکل الائی کو آلہ قتل سمیت گرفتار کرلیا۔
جس پر بٹگرام کی عوام نے پولیس کی کارکردگی کو خوب سراہا اور ڈی پی او بٹگرام کا شکریہ ادا کیا کہ انہوں نے بہترین قائدانہ صلاحیتوں کا مظاہرہ کرتے ہوئے قابل افسران پر مشتمل ٹیم تشکیل دی جس نے چند دنوں میں ملزم کو گرفتار کرلیا۔
ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے۔
#ترجمان_بٹگرام_پولیس
#بٹگرام_پولیس
#ستاسوخپل_پولیس
Copy
ترقی ایسی ہی قومیں کیا کرتی ہیں۔نہ کہ سکول بند کرکے جوتوں،کپڑوں کی دکانیں کھولنے والیں۔😥😥
#کاپی
ہماری پولیس ہمارا مان ۔۔۔ کورونا ڈیوٹی پر ثقافتی شخصیات کا پولیس کو خراج تحسین
الله کی قدرت کا حسین منظر شئیر ضرور کریں....👇👇
مولانا بجلی گھر مرحوم کی ایک تقریر۔۔۔۔۔
شیئر کرنا نا بھولیں👇👇👇👇