#تقریب_ختم_قرآن
مسجد انوار القرآن پھگوڑہ #ضلع_بٹگرام
آخری سورتوں کی تلاوت
#Point_Media
#point
Please like & share
کم عمری میں شادی کرنے کا فائدہ
#Point_Media
What A Beautiful Answer 😍🥺
یہ گڑیا وفاق کا امتحان دے رہی ہیں، ان سے قرآن سنیں، سبحان اللہ کیا خوبصورت قرآن پڑھتی ہیں__❤️
Like & share
#point_Media
اس سے بڑھ کر خوش نصیبی کیا ہو سکتی ہے۔۔۔
😘❤
فرقہ واریت کا خاتمہ کیسے ممکن ہے ۔۔۔؟
#Podcast
#Firqawariat
#Editing
#Animation
#Graphics
#Studio
#Point_Media
#Point_Media_Studio
❣️اس محبت کے کیا کہنے 💞
میرے جسم کے سارے اعضاء نکال لو لیکن میرے شوہر کو بچالو، وہ میرا جگر ھے!!
یہ بھی اِسی مفاد پرست اور خُود غرض سماج کی ایک ناقابلِ فراموش داستان ھے جہاں رشتے دن بہ دن کمزور سے کمزور تر ہوتے جارہے ہیں، محبت کا بھاؤ تیزی سے گر رہا ھے.
شوہر بیمار ہوا، ڈاکٹروں نے لیور ٹرانسپلانٹ تجویز کیا.
اب مسئلہ یہ تھا کہ لیور کا ٹشو کہاں سے ملے؟؟؟
بیوی ڈونر بن گئی اور اُس نے اپنے "جگر" کو جگر کا ٹُکرا دے کر اُس کی جان بچالی.
اللہ تعالیٰ دونوں میاں بیوی کو صحت کاملہ عطا فرمائے اور انہیں نیک اولاد کی نعمت سے نوازے،
آمین ثم آمین
محبت زندہ باد..... 💖
حدیث مبارک میں ہے:"قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: «أكمل المؤمنين إيماناً أحسنهم خلقاً، وخياركم خياركم لنسائهم» . رواه الترمذي".(مشکاۃ المصابیح، 2/282، باب عشرۃ النساء، ط؛ قدیمی)
ترجمہ: رسول کریم ﷺ نے فرمایا: مؤمنین میں سے کامل ترین ایمان اس شخص کا ہے جو ان میں سے بہت زیادہ خوش اخلاق ہو، اور تم میں بہتر وہ شخص ہے جو اپنی عورتوں کے حق میں بہتر ہے۔(مظاہر حق، 3/370، ط: دارالاشاعت)
#Point_Media
مدینہ مسجد طارق روڈ کو گرانے کا حکم دینے والا چیف جسٹس گلزار احمد مندروں کے لئے زمین عدالتوں سے دلوانے کا وعدہ اور مندروں کی حفاظت کی یقین دھانی کرواتے ہوئے۔
یہ ہے کلمہ طبیہ کے نام پر حاصل کردہ اسلامی ریاست، ریاست مدینہ کا چیف جسٹس۔
#Point_Media
ماشاءاللہ مدینہ مسجد طارق روڈ میں آج بروز جمعے07/01/2022 کو نماز کا پر نور منظر
اور ریاست مدینہ کے نام نہاد دعویدار مدینہ مسجد کو گرانے کے ہی درپے ہیں خدا کا خوف کریں
#Point_Media
اب بھی غیرت مسلم زندہ ہے دین پہ مرمٹنے کاجزبہ کل تھا اور آج بھی ہے
#کراچی_کےایک شہری نے چیف جسٹس آف پاکستان سے اپیل کی ہے مسجد کو نہ گرایا جائے جو بھی مسجد کی زمین کی کمرشل ویلیو آج کے مارکیٹ کے حساب سے بنتی ہے چاہے وہ 50 کروڑ کیوں نہ ہو میں دینے کو تیار ہوں۔
#Point_media
صـبح کـا آغـاز خـوبصورت تلاوت قـرآن پـاک سـے کـرتـے ہیـں 🌹❤️🌹
سورۃ ھود (مکی — کل آیات 123)
بِسْمِ اللّـٰهِ الرَّحْـمٰنِ الرَّحِيْـمِ
اِنِّـىْ تَوَكَّلْتُ عَلَى اللّـٰهِ رَبِّىْ وَرَبِّكُم ۚ مَّا مِنْ دَآبَّةٍ اِلَّا هُوَ اٰخِذٌ بِنَاصِيَتِـهَا ۚ اِنَّ رَبِّىْ عَلٰى صِرَاطٍ مُّسْتَقِيْـمٍ (56)
میں نے اللہ پر بھروسہ کیا ہے جو میرا اور تمہارا رب ہے، کوئی بھی زمین پر ایسا چلنے والا نہیں کہ جس کی چوٹی اس نے نہ پکڑ رکھی ہو، بے شک میرا رب سیدھے راستے پر ہے۔
#Point_media