Ishaq Khattak

Ishaq Khattak سلام پاکستان

*Grand Opening*The wait is over!Get ready to experience the BIGGEST and MOST UNIQUE  E-commerce platform in Pakistan!*In...
05/01/2025

*Grand Opening*

The wait is over!
Get ready to experience the BIGGEST and MOST UNIQUE E-commerce platform in Pakistan!

*Introducing EzaaShop*
Launching on 6th January 2025

کل 6 جنوری 6 بجے پروگرام میں یہ 2 ستارے ہمارے مہمان ہونگے ،آپ لوگ ہمارا live پروگرام اس page پر دیکھ سکتے ہیں ،Nomi Khan...
05/01/2025

کل 6 جنوری 6 بجے پروگرام میں یہ 2 ستارے ہمارے مہمان ہونگے ،
آپ لوگ ہمارا live پروگرام اس page پر دیکھ سکتے ہیں ،
Nomi Khan
Arshad khan

03/01/2025

اور پھر یوں ہوا کہ

مصرعہ مکمل کریں

یا منافقت تیرا ہی آسرا !
02/01/2025

یا منافقت تیرا ہی آسرا !

اسلامیہ کالج کے طالب علم ضیاء الدین نیاز نے خود ک شی کر لی۔ بی ایس شریعہ این لاء کے ساتویں سمسٹر کے طالب علم کی لاش ہاسٹ...
01/01/2025

اسلامیہ کالج کے طالب علم ضیاء الدین نیاز نے خود ک شی کر لی۔ بی ایس شریعہ این لاء کے ساتویں سمسٹر کے طالب علم کی لاش ہاسٹل میں پنکھے سے لٹکی ہوئی پائی گئی۔ دیر خاص سے تعلق رکھنے والے ضیاء نے خودکشی سے قبل اپنے والد کے نام مختصر خط بھی لکھا جس میں انہوں نے بتایا کہ وہ کسی عشق و محبت کی وجہ سے خودکشی نہیں کر رہے ہے۔ انہوں نے لکھا' پلارہ، میں ایک ایسی کیفیت میں ہوں کہ بیان محال ہے۔ اس دنیا سے دل بھر گیا ہے۔ میں کسی سے محبت کرتا ہوں اور نہ ہی ایسی کوئی بات ہے۔۔ بس میں یہ زندگی جینا نہیں چاہتا۔ میں اس معاشرے میں زندگی نہیں جی سکتا، معلوم نہیں کیوں؟'

یونیورسٹی میں پڑھنے والے تمام احباب سے گزارش ہے کہ اپنے دوستوں کے ساتھ رہیں۔ ان سے بات کریں۔ یہ کیا کرتے ہیں کیا سوچتے ہیں معلومات رکھیں۔ ہمارے بیچ ایسے کئی دوست احباب ہوتے ہیں جو اندر ہی اندر جنگ لڑ رہے ہوتے ہیں۔ اپنے دوستوں کو حوصلہ دیں۔ انہیں گرنے نہ دیں۔ آپ ان کا سہارا بنیں۔

ایک کامیاب “بیٹی “ کے ساتھ اُس کے “باپ “کا لامحدود اعتماد ہوتا ہے
31/12/2024

ایک کامیاب “بیٹی “ کے ساتھ اُس کے “باپ “کا لامحدود اعتماد ہوتا ہے

30/12/2024
جب تم اپنے پیسوں سے گول گپے کھاتے ہو تب پلیٹ کا پانی بھی پی جاتے ہوآئسکریم کھاتے وقت ڈھکن بھی چاٹ لیتے ہو مونگ پھلی کھان...
29/12/2024

جب تم اپنے پیسوں سے گول گپے کھاتے ہو تب پلیٹ کا پانی بھی پی جاتے ہو
آئسکریم کھاتے وقت ڈھکن بھی چاٹ لیتے ہو مونگ پھلی کھانے کے بعد چھلکوں میں گم ہوا دانہ بھی ڈھونڈ رہے ہوتے ہیں
لیکن کسی کی شادی میں جب کھانا کھانے جاتے ہو تو آدھے سے زیادہ کھانا جوٹھا چھوڑ دیتے ہو جو ضائع ہو جاتا ہے
ایک باپ اپنی پوری زندگی محنت خون پسینے کی کمائی لگا کر اپنی بیٹی یا بیٹے کی شادی میں آپ کے لیے اچھا کھانا تیار کرواتا ہے
خدارا ایک باپ کے محنت کی کمائی کا اس طرح مذاق نہ اڑایا کرو اتنا ڈالیں اور بچوں کو خود ڈال کر دیں جتنا وہ کھا سکیں
کم ہو دوبارہ ڈال لیں مگر رزق کی بے برکتی اور اس کو ضائع مت کریں۔۔🙏🏻

26 نومبر کی رات ظلم جبر اور فسطائیت کی ایک نئی تاریخ رقم کی گئی قوم کے ہی پیسوں سے نہتی عوام پر گولیاں چلائی گئیں اور اب...
29/12/2024

26 نومبر کی رات ظلم جبر اور فسطائیت کی ایک نئی تاریخ رقم کی گئی قوم کے ہی پیسوں سے نہتی عوام پر گولیاں چلائی گئیں اور اب اپنا گناہ چھپانے کے لیے شہدا کی لاشیں بھی چھپائی جارہی ہیں۔

29/12/2024

ابھی ابھی ایک دوست کے فیس بک وال پر ایک انکشاف کا علم ہوا کہ پاڑا چنار اور بوشہرہ میں لوگ اس وقت درختوں کے پتے کھا رہے ہیں اور راشن مکمل ختم ہوچکا ہے ۔۔

انہوں نے انتہائی درد کے ساتھ آواز اٹھانے کی درخواست کی ہے ۔ کیا آپ میں سے کوئی بتا سکتا ہے کہ وہاں کے حالات کیا ہیں ؟

راکٹ کی طرح  اوپر جانے والا ملک ترقی کی منزل کی طرف روا دوا۔۔ایک ھفتےکے  دوران ایک عام میڈسن قیمت کا اندازہ لگا کرایک تج...
29/12/2024

راکٹ کی طرح اوپر جانے والا ملک ترقی کی منزل کی طرف روا دوا۔۔
ایک ھفتےکے دوران ایک عام میڈسن قیمت کا اندازہ لگا کر
ایک تجربہ کار ٹیم کی وجہ اس ملک میں بہت جلد غریب ختم ھوگا۔اور دنیا میں یہ امیروں کا ملک بن جایگا۔cp

یہ لوگ ہمارے آئیڈیل نہیں بلکہ ہماری نسل کے بدترین دشمن ہیں،جو ہماری نسل سے تمیز، حیا، لحاظ، تعلیم، شعور، ادب اور اسلام ک...
28/12/2024

یہ لوگ ہمارے آئیڈیل نہیں بلکہ ہماری نسل کے بدترین دشمن ہیں،جو ہماری نسل سے تمیز، حیا، لحاظ، تعلیم، شعور، ادب اور اسلام کو دور کر رہے،،،،،💔

یہ میری ذاتی رائے ہے آپ اس سے اختلاف بھی کر سکتے،

دٸیے گٸے حروف تہجی کو ایسے ترتيب دیں کہ اردو کا ایک لفظ بن جاٸے (  ر ۔ ا ۔ ت )
25/12/2024

دٸیے گٸے حروف تہجی کو ایسے ترتيب دیں
کہ اردو کا ایک لفظ بن جاٸے ( ر ۔ ا ۔ ت )

‏جو پہلے اکاؤنٹ کو فیک کہتے تھے اب اسی رچرڈ کا بیان ٹی وی پر چلا رہے ہیں:))
25/12/2024

‏جو پہلے اکاؤنٹ کو فیک کہتے تھے اب اسی رچرڈ کا بیان ٹی وی پر چلا رہے ہیں:))

کون کیا ٹھیک کرے گا
24/12/2024

کون کیا ٹھیک کرے گا

دٸیے گٸے حروف تہجی کو ایسے ترتيب دیں کہ اردو کا ایک لفظ بن جاٸے (  ہ ۔ ش ۔ د )
23/12/2024

دٸیے گٸے حروف تہجی کو ایسے ترتيب دیں
کہ اردو کا ایک لفظ بن جاٸے ( ہ ۔ ش ۔ د )

دٸیے گٸے حروف تہجی کو ایسے ترتيب دیں کہ اردو کا ایک لفظ بن جاٸے (  ن  ۔  ت ۔ ع  )
21/12/2024

دٸیے گٸے حروف تہجی کو ایسے ترتيب دیں
کہ اردو کا ایک لفظ بن جاٸے ( ن ۔ ت ۔ ع )

21/12/2024

حلقہ ان اے 34 نوشہرہ ٹو سے پی ٹی آئ کے رکن قومی اسمبلی کا گریڈ سٹیشن پر دھاوا۔اگے کیا ہوا اپ خود دیکھیے

Address

Battagram
21040

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ishaq Khattak posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share