Khkuly Battagram

  • Home
  • Khkuly Battagram

Khkuly Battagram Like this page for good pics and vedios. you will get informations about our beautiful Battagram.�
(5)

06/06/2024
پاکستان آرمی میں ملازمت کے مواقع۔
12/02/2024

پاکستان آرمی میں ملازمت کے مواقع۔

05/02/2024

الیکشن قریب ہیں
خدارا اپنے MPA اور MNA کے ساتھ سیلفیاں نہ بنائیں بلکہ ان سے سوال کریں کہ آپ اتنے خوشحال کیوں اور ہم بدحال کیوں ہیں

31/01/2024

بریکنگ نیوز 🚨
تھاکوٹ میں بازار میں پی ٹی آئی ورکر پر مسلم لیگ ن کارکنان کے طرف سے فائرنگ....
پی ٹی آئی کارکن مولانا ناظم اللہ کا تعلق ہوتل بتکول سے ہے..
مولانا ناظم اللہ کے چاچا مشہور شخصیت جناب روزمین کے طرف بدلہ لینے کا اعلان..

بٹگرامیوں جس طرح علی خان جدون اور مشتاق غنی نے عوام کے سامنے حلف اٹھایا کہ ہم الیکشن کے بعد بھی عمران کے ساتھ شانہ بشانہ...
26/01/2024

بٹگرامیوں جس طرح علی خان جدون اور مشتاق غنی نے عوام کے سامنے حلف اٹھایا کہ ہم الیکشن کے بعد بھی عمران کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے رہینگے اور دوسری پارٹی جوائن نہیں کرینگے ایسے ہوتے ہے وفادار نہ کہ یوسف خان ترند کی طرح انہوں نے ابھی تک حلف نہیں لیا اور یہ ہمیشہ اقتدار کے پیچھے بھاگتے رہے ہے اور الیکشن کے بعد دیکھنا یہ دوسری پارٹی میں چلے جاینگے خدارا اپنے بچوں کے مستقبل کو دیکھ کر اس بار ووٹ دے کہ آگے پانچ سالوں میں وہ ان جیسے لوگوں کی وجہ سے ذلیل و خوار نا ہوں
#خکلےبٹگرام

رب کریم ہمارے گناہوں کو معاف فرما ۔ ہم پر باران رحمت برسا ۔۔۔۔۔ آمین یارب ۔۔۔۔۔______ بارش کیلئے خصوصی دعا کی درخواست __...
25/01/2024

رب کریم ہمارے گناہوں کو معاف فرما ۔ ہم پر باران رحمت برسا
۔۔۔۔۔ آمین یارب ۔۔۔۔۔
______ بارش کیلئے خصوصی دعا کی درخواست ______رب کریم ہمارے گناہوں کو معاف فرما ۔ ہم پر باران رحمت برسا
۔۔۔۔۔ آمین یارب ۔۔۔۔۔
______ بارش کیلئے خصوصی دعا کی درخواست ______

ضلع بٹگرام میں کوئ ایسی شخصیت ہے یا کبھی تھی ؟ جس کو قومی سطح پر شہرت حاصل ہوئ ہو ؟ جیسے ضلع شانگلہ سے امیرمقام شوکت یوس...
23/01/2024

ضلع بٹگرام میں کوئ ایسی شخصیت ہے یا کبھی تھی ؟ جس کو قومی سطح پر شہرت حاصل ہوئ ہو ؟
جیسے ضلع شانگلہ سے امیرمقام شوکت یوسفزئ سیاست میں ، ضلع سوات سے احسان اللہ کرکٹر ، نازیہ اقبال گلوکاری بدرمنیر فلمی دنیا ، ملالہ یوسفزئ (ان کے شعبے کا مجھے نہیں پتہ مگر شہرت عالمی سطح پر کمائ )
مراد سعید ، محمود خان و دیگر کئ لوگ سیاست میں شہرت پاچکے ہیں ۔
جبکہ ضلع مانسہرہ سے اعظم خان ، مفتی کفایت اللہ سیاست میں قومی سطح پر شہرت حاصل کرچکے ہیں ۔
اسی طرح پاکستان کے ہر ضلعے سے کئ لوگ مختلف شعبوں میں قومی سطح پر شہرت حاصل کرچکے ہیں مگر بٹگرام سے کوئ بھی کسی شعبے میں ملک میں نام پیدا نہیں کرسکا ہے۔

#پلیز اس بار سوچ سمجھ کہ ووٹ دینا اپنے بچوں کے مستقبل کو دیکھ کہ ووٹ دے نہ کہ پائپ،روڈ کو

Address


Telephone

+923179457242

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khkuly Battagram posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Khkuly Battagram:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share