Battagram Social Network

Battagram Social Network حق اور سچ کی آواز

01/02/2024
21/06/2023

مظلوموں کی آواز بن کے پھر سے خان آئے گا!
ان شاء اللہ ❤️

22/01/2023

ضلع بٹگرام سے برفباری کا غیر ختمی غیر سرکاری نتیجہ موصول 😂!

اسد علی خان پیشوڑہ کو انصاف یوتھ ونگ ضلع بٹگرام کا جنرل سیکرٹری منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں.اور امید کرتے ہیں کہ...
26/10/2022

اسد علی خان پیشوڑہ کو انصاف یوتھ ونگ ضلع بٹگرام کا جنرل سیکرٹری منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں.
اور امید کرتے ہیں کہ آپ اپنی ذمہ داریاں احسن طریقے سے نبھائیں گے.

سابقہ ویلج کونسل ناظم پیشوڑہ عبدالرؤف کا دوراج کے بیٹے کی ولیمے میں شرکت!عبدالرؤف 2022 کے بلدیاتی انتخابات میں ناکامی کے...
02/10/2022

سابقہ ویلج کونسل ناظم پیشوڑہ عبدالرؤف کا دوراج کے بیٹے کی ولیمے میں شرکت!
عبدالرؤف 2022 کے بلدیاتی انتخابات میں ناکامی کے بعد بھی عوامی خدمت جاری رکھے ہوئے ہیں.

علاقے کے مسائل حل کرنے کے لیے عہدے کی نہیں بلکہ جذبے کی ضرورت ہوتی ہے.(سابقہ ناظم)

بٹگرام سوشل نیٹ ورک

عوامی نیشنل پارٹی سعودی عرب کے سیکرٹری برائے ثقافت عبدالمناف باغی کا جدہ میں تحریک انقلاب پارٹی کے صدر نعیم شاہین کے سات...
29/09/2022

عوامی نیشنل پارٹی سعودی عرب کے سیکرٹری برائے ثقافت عبدالمناف باغی کا جدہ میں تحریک انقلاب پارٹی کے صدر نعیم شاہین کے ساتھ ملاقات.

Address

Batagram
21040

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Battagram Social Network posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category