خیرالناس من ینفع الناس #
Let's promote humanity together .
ہے لوگ وہی جہاں میں اچھے
جو آتے ہیں کام دوسروں کے ۔
۔۔۔۔۔ڈاکٹر فیاض پنجگل ۔۔۔
مشر فیاض محمد جمال خان کا فکر انسانیت ٹیم کے حوالے خیالات کا اظہار ۔۔
بٹگرام پولیس کے ٹی او کریم کا با صلاحیت تعلیم یافتہ نوجوان رکشہ ڈرائیور عبداللہ پر تشدد کے حوالے سے عبداللہ میڈیا کوحقائق بتاتے سے آگاہ کر رہا ہے
انتہائی دردناک اور افسوس ناک #
ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال بٹگرام میں آئے روز ایسے واقعات کا آنا ، ایم ایس ڈی ایچ کیو ہسپتال کے منہ پر ایک زوردار طمانچہ ہے۔
بٹگرام کے سیاسی نمائندوں کی خاموشی سوالیہ نشان بنی ہوئی ہے۔ عوامی مینڈیٹ پر پلنے والے سیاسی لیڈروں کب تک عوام اسی طرح ہسپتالوں میں ذلیل و خوار ہونگے ؟؟؟؟
چیف سیکرٹری خیبرپختونخواہ اور محکمہ صحت کے اعلیٰ حکام اس ویڈیو پر ایکشن لے کر لاپرواہی کرنے والے سٹاف کو فوری طور پر کاروائی کا نشانہ بنائیں ۔۔۔۔!!
ایک عرب انفلواینسر کا اس طرح غصہ مولانا فضل الرحمٰن کے بارے میں مناسب ہے ؟
فکر انسانیت سعودی عرب #
ہے لوگ وہی جہاں میں اچھے جو آتے ہیں کام دوسروں کے #
فکر انسانیت کے رہنماں ہدایت خان کا سعودی عرب سے لاچار بے بس بابا جی جس کی کمر ٹوٹی ہوئی تھی اس کو 4926 سعودی ریال دیتے ہوئے ۔ایک مثبت پیغام ۔
الحمداللہ چاچا جی کی صحت کافی بہتر ہے ۔
Let,s promote humanity together .
03009138877 واٹس ایپ
03095321226
۔.انسانیت کے بچاوں کے اس مشن میں کردار ادا کرنے والے انسانیت دوستوں شکریہ ۔۔
پہ جوند کئ ھغہ وخت دا کار شئ سڑی
دا بنیادموں چئ پکار شئ سڑی
دا خولئ خبرئ وئ دا خلئ خبری
سڑی ھغہ وئ چئ پہ کردار شئ سڑی ۔
۔۔۔۔چئیرمین فکر انسانیت ڈاکٹر فیاض پنجگل
قوم پنجگل گاوں اجمیرہ کی کال بٹگرام میں واپڈہ کے خلاف عظیم الشان احتجاج ریکارڈ کروایا گیا ۔جو مسلسل 6 کھنٹوں تک جاری رہا ۔۔ چھ گھنٹے بعد عوام کے مطالبات مانے گئے اور انتظامیہ نے اپنے نا مناسب اور غیرقانونی رویئے پر قوم سے معافی مانگی ۔۔
مفتی ابو عباس ہنگو والے 20 ستمبر بروز بدھ گاوں پھگوڑہ ضلع بٹگرام نزد مرکزی جامع مسجد پھگوڑہ حاجی رستم خان کے حجرے میں تشریف لائینگے ۔
جنات جادو ، نظر کا دم کے زریعے علاج کرنے والے حضرات مندرجہ زیل نمبر پر رابطہ کریں ۔
03368424770
03069853303
7ستمبربروزجمعرات یوم تحفظ ختم نبوت عظیم الشان ریلی کاانعقادکیاگیاہیں زیراہتمام عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت بٹگرام
7ستمبربروزجمعرات یوم تحفظ ختم نبوت عظیم الشان ریلی کاانعقادکیاگیاہیں زیراہتمام عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت بٹگرام
7ستمبربروزجمعرات یوم تحفظ ختم نبوت عظیم الشان ریلی کاانعقادکیاگیاہیں زیراہتمام عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت بٹگرام
افسوس ناک خبر
آلائی بٹگرام سے مانسہرہ آنے والا ہائی ایس گاڑی تیزرفتاری کے باعث گہری کھائی میں جاگری۔ تین خواتین سمیت چھ افراد جاں بحق متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں
جنہیں طبی امداد کیلئے کینگ عبداللہ ہسپتال مانسہرہ منتقل کر دیا گیا ۔
یہ افسوسناک واقعہ سی پیک پر ہاتھی میرہ کے مقام پر پیش آیا
آلائی پاشتو ڈولی چئیرلفٹ کریڈیٹ اور ریٹنگ سے ہٹ کر ایفیکٹیز ، سٹوڈنٹ ابرار احمد کی اصل حالت اور بی ایچ یو بٹنگی پاشتو کا حال زار ڈاکٹر فیاض پنجگل کی زبانی
آلائی کے پہاڑی علاقے میں صبح 6 بجے سے لوکل چئیر لفٹ الٹ چکی ہے جس میں 10 سٹوڈنٹس پھنسے ہوئے ہیں میری بات 1122 کے ساتھ ہوئی ان کی ٹیم ابھی بھی راستے پر ہے _ چئیر لفٹ کافی ہائٹ پر ہے 1122 والوں کے پاس کوئی بچانے کا کوئی معقول انتظام نہی ہے
ڈی سی بٹگرام اور دیگر اعلی حکام سے گزارش ہیکہ کہ انسانیت کے بچاوں کے لیے فلفور اس پر ایکشن لے اور ان معصوم بچوں کو بچانے کے خاطر ہیلی کاپٹر کا بندوبست کریں ۔
آپ سب سے گزارش ہیکہ اس خبر کو آگے شئیر کریں اور معصوم انسانوں کو بچانے میں اپنے حصے کا کردار ادا کریں ۔
۔۔۔. . ڈاکٹر فیاض پنجگل ۔۔۔۔
قیدی نمبر 804 #
اٹک جیل پاکستان #
کل نکلو نہ خان کے لیے نہ فضل الرحمٰن و شہباز کے لیے بلکہ نکلو لاالہ اللہ اور خدا کے قرآن کے لیے
سویڈن کے خلاف احتجاج بعد از نماز جمعہ ختم نبوت چوک بٹگرام
چئیرمین فکر انسانیت ڈاکٹر فیاض پنجگل
DPO Battagram #
Sonia Shamrooz khan #