Faizan Gujjar

  • Home
  • Faizan Gujjar

Faizan Gujjar Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Faizan Gujjar, Digital creator, .

18/09/2023

Ye Clip mere un nadan dostu Ky liye Jo Hazrat Ali Aur Hazrat Muavia se Bughaz rakhte hain.

17/02/2023

بغداد کے مشہور شراب خانے کے دروازے پر دستک ہوئی,
شراب خانے کے مالک نے نشے میں دُھت ننگے پاؤں لڑکھڑاتے ہوئے دروازہ کھولا تو اُس کے سامنے سادہ لباس میں ایک پر وقار شخص کھڑا تھا مالک نے اُکتائے لہجہ میں کہا
" معذرت چاہتا ہوں سب ملازم جا چکے ہیں یہ شراب خانہ بند کرنے کا وقت ہے آپ کل آئیے گا "
اس سے پہلے کہ مالک واپس پلٹتا, اجنبی نے اُس کے کندھے پر ہاتھ رکھ کر کہا
" مجھے بشر بن حارث سے ملنا ہے اُس کے نام بہت اہم پیغام ہے "
شراب خانے کے مالک نے چونک کر کہا
بولیے ! میرا نام ہی بشر بن حارث ہے
اجنبی نے بڑی حیرت سے سر سے لے کر پاؤں تک سامنے لڑکھڑاتے ہوئے شخص کو دیکھا اور بولا
کیا آپ ہی بشر بن حارث ہیں ؟؟
مالک نے اُکتائے ہوئے لہجے میں کہا
کیوں کوئ شک ؟؟
اجنبی نے آگے بڑھ کر اُس کے ہاتھوں کو بوسہ دیا اور بولا
سُنو بشر بن حارث !
خالقِ ارضِ وسما نے مجھے کہا ہے کہ
میرے دوست بشر بن حارث کو میرا سلام عرض کرنا اور کہنا جو عزت تم نے میرے نام کو دی تھی وہی عزت رہتی دنیا تک تمہارے نام کو ملے گی "
اتنا سُننا تھا کہ بشر بن حارث کی نگاہوں میں وہ منظر گھوم گیا جب اک دن حسبِ معمول وہ نشے میں دُھت چلا جا رہا تھا کہ اُس کی نظر گندگی کے ڈھیر پر پڑے اک کاغذ پر پڑی جس پر اسم " اللہ " لکھا تھا, بشر نے کاغذ کو بڑے احترام سے چوما صاف کر کے خوشبو لگائی اور پاک جگہ رکھ دیا اور کہا
" اے مالکِ عرش العظیم یہ جگہ تو بشر کا مقام ہے تمہارا نہیں "
بس یہی ادا بشر بن حارث کو " بشر حافی رحمت اللہ علیہ" بنا گئی۔ جس وقت آپ کو یہ پیغام ملا آپ اس وقت ننگے پاؤں تھے اور پھر آپ نے ساری زندگی ننگے پاؤں گزار دی آپ جن گلیوں سے گزرتےتھے ان گلیوں میں چوپائے بھی پیشاب نہیں کر تے تھے کہ آپ کے پاؤں گندے نہ ہو ں۔
وہی بشر حافی رحمت اللہ علیہ جس کے متعلق اپنے وقت کے امام احمد بن حنبل رحمت اللہ علیہ فرمایا کرتے تھے
" لوگوں
جس اللہ کو احمد بن حنبل رحمت اللہ علیہ مانتا ہے
بشر حافی رحمت اللہ علیہ اُسے پہچانتا ہے۔"
کوشش کریں کہ کہیں اخبار یا کاغذ کے کسی ٹکڑے پر اللہ پاک یا نبی پاک صلی اللہ علیہ و الہ و سلم یا مقدس ہستیوں کا نام نظر آئے تو اسے کسی پاک جگہ پر رکھ دیا کریں۔

*حوالہ کتب ( طبقات صُوفیہ, کشف المعجوب)*

14/02/2023

☆"14 فروری حجاب ڈے
کسی کی بہن کو گلاب دینے سے بہتر ہے کہ
اپنی بہن کو حجاب گفٹ کریں☆
We Love Muhammad ﷺ

07/02/2023

میں موت اور اگلے جہان میں، جانے سے نہیں ڈرتا، لیکن وہاں اس دنیا والوں کے ساتھ دوبارہ ملنے سے ڈرتا ہوں۔
- حسین پناہی/ایرانی ادیب

07/02/2023

دکھ کی اس گھڑی میں اپنے ترک بھائیوں کے غم میں برابر کے شریک ہیں، اللہ تعالیٰ اہل ترکیہ کو صبر جمیل عطا فرمائے، فوت ہونے والوں کی مغفرت فرمائے اور انہیں جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے۔ زخمیوں کو جلد صحت یابی عطا فرمائے آمین۔

21/01/2023
17/11/2022

گلگت بلتستان ❤❤❤







Love





❤️kashmirtour ❤️kashmirtour

08/11/2022

تھب پتنی کے نظارے ❤❤

😁




Love





❤️kashmirtour ❤️kashmirtour

02/11/2022

ضلع بھمبھر میں واقع قلع باغ سر کے مناظر ❤❤






Love





❤️kashmirtour ❤️kashmirtour

31/10/2022

ضلع بھمبھر میں واقع قلع باغ سر کے فضاآئ مناظر ❤❤






Love





❤️kashmirtour ❤️kashmirtour

28/10/2022

Info about my home land Azad Kashmir(Part 1)




Love





❤️kashmirtour ❤️kashmirtour

28/10/2022

ان پہاڑوں میں اک الگ سا ہی سکوں ہے ❤❤

26/10/2022

پٹیاں آزاد کشمیر ❤❤



24/10/2022

مذاق مہنگا پڑ گیا آپ کے بھائی کو
Ghajab bejati hey 😁

23/10/2022

Love

21/10/2022

Jungle hotel smaani azad kashmir (Full vlog ) Ft

Address


Telephone

+923061198835

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Faizan Gujjar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Faizan Gujjar:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share