sultan khail News work for the well being of sultan khail Nation and for all humanity
16/07/2025
لیڈی ڈاکٹر زکریٰ افتاب کنسلٹنٹ گائناکالوجسٹ& الٹراساونڈ سپیشلسٹ اور ڈاکٹر افتاب الاسلام صاحب إن شاءالله کل صبح 09:00 بجے سے لیکر شام6 بجے تک واڑی میٹرنٹی ہوم اینڈ سرجیکل سنٹر واڑی میں موجود ہونگی۔۔
نوٹ۔اپریشن اور ڈیلوری کی سہولیات بھی موجود ہے۔۔
پتہ؛نزد کیٹگری سی ہسپتال تھانہ مسجد واڑی۔۔
03149168767
موبائل نمبر۔۔03413812061
14/07/2025
اللہ پاک کے فضل و کرم سے اورسلطان خیل وپائیندہ گرینڈ جرگے کے مشران اور پولیس افسران کی انتک محنت اور کوششوں سے سلطان درہ گاوں پاٹاو کے اسلام روف اور مردان کے ایک بھائی کے درمیان رقم کے لین دین پہ جو تنازعہ پیدا ہوا تھا۔ اور مسلہ نے کافی گھمبیر حالت اختیار کی تھی کو پرامن طور پر حل کیا۔ اور فریقین کو ائیندہ کے لے پرامن رہنے کی تلقین۔ اس موقعے پر ملک جہانزیب خان سابقہ وزیر نے خطاب کیا۔ اور فریقین کو پرامن طریقے سے اپنا مسلہ حل کرنے پرمبارک باد دی۔ اس موقعے پر ملک اعظم خان اور ملک عالمگیر خان نے بھی خطاب کیا۔ جرگے مشران میں ملک جہانزیب خان، ملک عثمان خان، ملک برادرخان ملک بادشاہ محمد، ملک محمد زیب نہاگ درہ، ملک ایاس خان، ملک خورشید انور خان چیرمین وی سی پاٹاو، ملک مجید خان، شمس الاسلام اور ملک حاجی فضل رازق خان انتطامیہ کی طرف سے ڈی ایس پی واڑی۔ ایس ایچ تھانہ صاحب اباد سلمان ارشد اور ایس ایچ تھانہ مردان اعجاز خان قابل ذکر ہیں۔
10/07/2025
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ
سلطان خیل، درہ ناسافہ سے تعلق رکھنے والے
الیاس خان ، عبدالمالک دوکاندار،سردار خان اور فضل مالک کی والدہ محترمہ
بقضائے الٰہی انتقال فرما گئی ہیں۔
اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے
اور اہلِ خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
آمین۔
📍 جنازے کی اطلاع:
نمازی جنازہ آج رات 8 بجے
گاؤں ناسافہ خوڑ میں ادا کی جائے گی۔
تمام عزیز ، دوست احباب سے شرکت کی درخواست ہے۔
اللہ ہم سب کو نیک خاتمہ عطا فرمائے۔
06/07/2025
الحمداللہ
الخدمت فاونڈیشن دیر بالا نے تحصیل واڑی کے 5 اور بڑے مدارس کے 160 سے زیادہ طلباء پر اس شدید گرمی میں مچھروں سے بچنے کے لئے مچھردانے تقسیم کیۓ ۔
Farman Ullah Sait
05/07/2025
اعلان گمشدگی!!!
کاشف علی ولد ڈاکٹر شاھی روان ساکن سیڑی سلطان خیل سے قومی شناختی کارڈ کہیں گم ہو گیا ہے ۔مہربانی کرکے اگر کسی کو مل گیا تو مندرجہ ذیل نمبر پر رابطہ کرے۔ 03197568129
03499259400
شکریہ
03/07/2025
آنکھوں دیکھا حال بیمار والد زردیار بھائی اور پریشان حال بچے زردیار بھائی کے۔۔
زردیار بھائی شوگر کے بیماری کا شکار ہوچکے ہیں اور اُنہیں فوری اور مسلسل علاج کی ضرورت ہے جو زردیار بھائی کے بس سے باہر اور مالی لحاظ سے بہت کمزور ہے اور بستر علالت پر ہے۔ چھوٹے چھوٹے بچے اپنے والد کو اس حالت میں دیکھ کر سخت پریشانی کا شکار ہیں۔ گھر کے حالات خراب ہو چکے ہیں۔
تمام مخیر حضرات سے اپیل کرتے ہیں کہ براہ کرم اس غمزدہ، بے بس اور ضرورت مند خاندان کی مدد کے لیے آگے آئیں۔
آپ کا دیا ہوا ہر چھوٹا یا بڑا تعاون، ان معصوم بچوں کے چہروں پر اور جوان باپ کی امیدوں کو روشنی بن کر چمکے گا۔
اللہ تعالی آپ کے عطیے کو اس خاندان کے لیے سہارا اور آپ کے لیے صدقۂ جاریہ بنا دے۔
📱 پاکستان: ایزی پیسہ 03404600714
📱 سعودی عرب: 00966551188310
بےسہاروں کا سہارا تنظیم
رزاق سہارا
02/07/2025
گاوں شیراتکل سلطان خیل درہ سے تعلق رکھنے والے لیوی سپاہی محمد اسد خان وفات پاگیے ہے۔ نمازِ جنازہ اج رات 8بجے شیراتکل میں ادا کی جائیگی۔ مرحوم ملک بہرمند خان کا بیٹا، وقار احمد، سہل احمد کابھائی جبکہ ندیم خان، احسان اللہ، ظفر جمال، گلزار احمد کا چچا زاد بھائی ہے۔ اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
02/07/2025
دیربالا۔۔۔اکبر محمد شینواری SP دیربالا بہترین کارکردگی پر عبد الواحد خان محرر تھانہ صاحب آباد کو توصیفی سرٹیفکیٹ دیتے ہوئے ۔۔۔
01/07/2025
سلطان حیل درہ
ناسافہ، شیراتکل، باٹلی، تختابنج کی سڑک مکمل طور پر تباہ ہو چکی ہے۔
ہم نے کئی بار ایم این اے صاحبزادہ صبغت اللہ اور ایم پی اے یامین خان تک اپنی آواز پہنچائی، لیکن افسوس!
نہ کوئی موقع پر آیا، نہ کسی نے عوام کے دکھ کو سنجیدہ لیا۔
📞 ایک دوسرے پر الزام ڈالنے سے مسئلہ حل نہیں ہوگا —
اب عوام کو جواب، حل اور عمل چاہیے۔
🚧 روزانہ سینکڑوں لوگ اس سڑک پر سفر کرتے ہیں،
جن میں طلباء، مریض، خواتین اور بزرگ شامل ہیں —
اور وہ سب شدید تکلیف میں ہیں۔
📣 ہم، کمیونٹی کیئر اینڈ ویلفیئر نیٹورک ناسافہ کی طرف سے
تمام ذمہ داران سے مطالبہ کرتے ہیں کہ:
👉 فوری طور پر سڑک کی تعمیر کا کام شروع کیا جائے
👉 عوامی نمائندے اس معاملے پر سامنے آ کر وضاحت پیش کریں
#ناسافہ
#شیراتکل
#باٹلی
#تختابنج
B
29/06/2025
سلطان خیل درہ باٹلئی بالا ۔۔۔۔
حالیہ سیلابی بارشوں سے متاثر باٹلئ بالا روڈ سے ملبہ ہٹایا جاتاہے۔
29/06/2025
۔۔۔۔۔
دیر بالا جوغابنج سے تعلق رکھنے والا معروف ڈرائیور فضل امین روڈ ایکسیڈنٹ میں وفات پا گیا ہے ۔ مرحوم کا نماز جنازہ آج رات 10 بجے جوغابنج میں ادا کی جایے گی ۔
اللہ پاک مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین
28/06/2025
کل بروز اتوار صاحب آباد تبلیغی مرکز میں لینٹر ھے سب دوستوں کو اس کار خیر میں شرکت کی دعوت دی جاتی ہیں ۔۔۔
Be the first to know and let us send you an email when Sultan Khail News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.