15/01/2025
درج ذیل مفت کورسز میں شامل ہونے کے لیے فزیکل ٹیسٹ میں شرکت کریں۔ (وہ افراد جنہوں نے آن لائن اپلائی نہیں کی ہے، وہ بھی فزیکل ٹیسٹ میں شرکت کر سکتے ہیں)
* Amazon Virtual Assistant
* Digital Marketing
* Shopify
* Graphic Designing
* Web Development and Artificial Intelligence
فزیکل ٹیسٹ کی تفصیلات:
تاریخ: 16 جنوری 2025
وقت: صبح 10 بجے
مقام: سپورٹس کمپلیکس بنوں
تحریری ٹیسٹ کیلئے اپنے ہمراہ گتہ/ پین وغیرہ لائیں