Unique People

Unique People Please Like And Follow The page And See More Good Videos
(5)

13/12/2024

لکا چے دے میژ پہ ملک پاکستان بندے چا تعویزینہ کڑی دی
😉

اپیل برائے ڈرائیور خضراتبنوں سے پشاور جانے والے فلائنگ کوچ کے ڈرائیور حضرت سے گزارش ہے کہ اپنے فری کی روٹی کیلئے ہوٹل وا...
10/12/2024

اپیل برائے ڈرائیور خضرات

بنوں سے پشاور جانے والے فلائنگ کوچ کے ڈرائیور حضرت سے گزارش ہے کہ اپنے فری کی روٹی کیلئے ہوٹل والوں پر غریب عوام کو نہ لوٹے، یہ گیارہ عدد آلو کے ٹکڑے اور 10 گرام قمہ 400 روپے پلیٹ ہے، ایک 60 سال کی بابا سے دو عدد روٹی اور اس پلیٹ کے میرے سامنے 500 روپے چارج کئیے، جب میں نے ڈرائیور سے کہا تو اس نے جواب میں کہا کہ مہنگائی ہے خلانکہ اس پلیٹ پر 55 روپے سے زیادہ خرچہ نہیں آیا ھوگا،
Anwar Mezbaan Bannu Bannu Police

‏جنوبی کوریا میں مارشل لاء کے خلاف عوام سڑکوں پر آگئیجب تک ہم اتنی بڑی تعداد میں نہیں نکلیں گے ہم اپنے ملک کو بھی آزاد ن...
03/12/2024

‏جنوبی کوریا میں مارشل لاء کے خلاف عوام سڑکوں پر آگئی

جب تک ہم اتنی بڑی تعداد میں نہیں نکلیں گے ہم اپنے ملک کو بھی آزاد نہیں کر سکتے

کمال کا خاکہ۔۔۔۔۔۔۔!!یہ تصویر جس نے بھی بنائی ہے کمال کیا ہے۔ مصور کا مقصد یہ ہے کہ !ایک علاقے میں ظالم و جابر رعایا/عوا...
01/12/2024

کمال کا خاکہ۔۔۔۔۔۔۔!!
یہ تصویر جس نے بھی بنائی ہے کمال کیا ہے۔
مصور کا مقصد یہ ہے کہ !
ایک علاقے میں ظالم و جابر رعایا/عوام کیساتھ انتہائی ظلم کرتا ہے جس سے اکثر لوگوں کے پاؤں سخت ظلم کیوجہ سے کاٹ دیے جاتے ہیں پھر کچھ عرصہ بعد وہی ظالم جابر طبقہ اسی مظلوم عوام کو ہمدردی دیکھانے کی عرض سے ان معذوروں میں ویل چیئر یا چلنے کیلئے کچھ اور چیز تقسیم کرنے آجاتے ہیں اور دنیا کو ہمدردی دیکھانے کیلئے تصاویر بنا لیتے ہیں پھر اسی تصاویر کے کچھ عرصہ بعد وہی ظالم جابر وہی عمل دہراتا ہے اور پھر کچھ عرصہ بعد ویل چیئر کی تقسیم کا ڈرامہ رچایا جاتا ہے۔
وہ ظالم جابر اس لئے بار بار ایسا کر رہتا ہے کیونکہ ان کو بھی معلوم ہے کہ عوام بھی گدھے سے کم نہیں ہے اس لئے گدھے سمجھ کر چیزوں کو تقسیم بھی کرائے جاتے ہیں اور خوشی کا اظہار بھی کرتے ہیں کہ ہمیں گدھے بنائے گئے ہیں۔ جب سے ان چیزوں سے اگر مظلوموں نے انکار کر دیا تو اس کا جو ایک واضح فرق ہے وہ سمجھ جائیں گے۔

اوس به د چا پلار ددی رکشے شاته لاړ شی 😬په طول د شرم 😁پیج درسره فعالو کړئUnique People
01/12/2024

اوس به د چا پلار ددی رکشے شاته لاړ شی 😬
په طول د شرم 😁
پیج درسره فعالو کړئ
Unique People

27/11/2024

ہار جیت کا تو پتہ نہیں
لیکن
وہ والدین جس کے بچے اس سیاسی کھیل کے شکار بن گئے وہ ہار گئے

26/11/2024

یہ انڈیا والے پہلے سے پاکستان کے حالات پر فلم کیسے بنا دیتے ھیں۔ ایسا لگتا ھے کہ ان کی نظریں پاکستان کے حالات پر بہت ھی مظبوطی سے مرکوز ھیں۔
**e ***y **le

25/11/2024

ملکی حالات سنگین صورتحال اختیار کرگئے ہیں اس موقع پر بعض سیاسی قیادت خاموش ھے اسکی خاموشی کی وجہ دلالی ھے ڈر ھے یا مال و مفاد ھے عوام سب کچھ دیکھ رھی ھے

25/11/2024

ہندوستان سے الگ ھونے کے بعد پاکستانی عوام کو صرف گائے کا گوشت کھانے کی آزادی کے سوا کوئی آزادی نہیں مِلی!!

نُصرت بھُٹو اپنے گرفتار شوہر کے لیے نکلیں تو واہ واہ۔ بہادر عورتکُلثوم نواز اپنے گرفتار شوہر کے لیے نکلیں تو واہ واہ۔ بہ...
25/11/2024

نُصرت بھُٹو اپنے گرفتار شوہر کے لیے نکلیں تو واہ واہ۔ بہادر عورت
کُلثوم نواز اپنے گرفتار شوہر کے لیے نکلیں تو واہ واہ۔ بہادر عورت
بینظیر بھٹو اپنے گرفتار شوہر کے لیے نکلیں تو واہ واہ۔ بہادر عورت
بُشری بی بی اپنے گرفتار شوہر کے لیے نکلیں تو یہ موروثی سیاست ہے۔ بیوی کا احتجاج سے کیا تعلق؟ گھر میں بیٹھے۔ سڑکوں پر عورتیں احتجاج نہیں کرتیں۔ وغیرہ وغیرہ۔ کیسے کر لیتے ہو اتنی منافقت؟ کیسے؟ میر محمد علی خان
Unique People

24/11/2024

کسی پٹھان سے کسی نے پوچھا کہ کیا تم اسلام اباد جارھے ھو ؟
تو پٹھان بولا ‏ہم پٹھان 11 بارڈرز کراس کرکے یورپ جاتے ہیں یہ تو پھر اسلام آباد ھے صاحب 🔥😂😎

23/11/2024

استغفرﷲ استغفرﷲ
کل رات بگن پر اٹیک کرنے کے بعد ایک ضعیف العمر بزرگ جو پیدل نہیں جا سکتا تھا ان بے حیس یزیدوں نے اسکا سر قلم کر کے پاڑہ چنار مین سٹی میں نمائش کیلئے رکھا گیا ھے جو چھوٹے بچے اور یزیدی تصویریں نکال رھے ھے،


#ریاست

22/11/2024

شعيه او سني په لاهور کي په يو جماعت کي لمنځ کوی هندو او مسلمان په واهګه او کارتار پور يو بل ته ګلونه ورکوی- پښتون وطن کي دا نفرتونه او کرکي چا جوړی کړي
***y **le **e Sher Ayub Dawar

21/11/2024

اپنا حق ایسے مانگو جیسے ٹک ٹاکرز کی لیک ویڈیو مانگ رھے ھو
اور اپنے حقوق کے لئے ایسے نکلو جیسے خلیل الرحمن قمرنکلے تھے
😴

18/11/2024

وی پی این VPN کا حلال یا حرام سے کیا تعلق ؟
مذہب کا مذاق اڑایا جارہا ھے

Address

10
Bannu
28100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Unique People posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Unique People:

Videos

Share


Other Digital creator in Bannu

Show All