CeNt LoVers

CeNt LoVers good to know

04/01/2024

یہ ہے باپ کی شفقت !! کل یہی بیٹا بڑا ہوکر کہے گا کہ میرے باپ نے میرے لئے کیا کیا ؟؟

26/12/2023

Prayer is enough to solve your problems 🤎✨

19/12/2023

We will Never forget

We will NEVER stop sharing

ᖴᖇᗴᗴ ᑭᗩᒪᗴSTIᑎᗴ !!🇵🇸

16/12/2023

Trust Allah For Everything🤲

تصویر میں آپ کو بچے کی آٹوپسی  کی تصویر دکھائی گی۔ اس میں بچے کے پھیپھڑے کی نالی کے اندر ایک غبارہ پھنسا ہوا ہے اور اس ک...
14/12/2023

تصویر میں آپ کو بچے کی آٹوپسی کی تصویر دکھائی گی۔ اس میں بچے کے پھیپھڑے کی نالی کے اندر ایک غبارہ پھنسا ہوا ہے اور اس کی وجہ سے بچے کی اچانک موت ہو گئی تھی۔
میری اس پوسٹ کا مقصد تمام والدین کی ایک اہم ایشو کی طرف توجہ دلوانا ہے اور آپ سب سے گزارش ہے کہ دوسروں کے ساتھ اس کو ضرور شیئر کیجئے گا۔
ہمارے ہاں غبارے بچوں کے کھیلنے کے لیے ایک اہم کھلونا سمجھے جاتے ہیں اور ہمیں پتہ نہیں ہوتا کہ اس کے کیا نقصانات ہو سکتے ہیں۔اب ہوتا یہ ہے کہ جو سب سے سستے غبارے ہمیں ملتے ہیں وہ ربڑ یا لیٹکس کے بنے ہوتے ہیں ۔
چلیں ہم سمجھتے ہیں کہ یہ بچوں کو کیسے نقصان پہنچاتے ہیں!!
ان غباروں کی ساخت ایسی ہوتی ہے کہ یہ فولڈیبل ہوتے ہیں۔ یہ جس جگہ پہ بیٹھتے ہیں اسی جگہ کی شکل اپنا لیتے ہیں تو اس خاصیت سے یہ اس راستے کو بلاک کر سکتے ہیں۔
بچے غبارے کو پھلاتے ہوئے حادثاتی طور پہ اسکو نگل سکتے ہیں۔ اسی طرح اگر غبارہ پہلے سے پھلاہوا ہو اور چھوٹا بچہ اس کے اوپر منہ مار رہا ہو ,اس کو چوس رہا ہو تو یہ پھٹ کر اس کے منہ میں جا سکتا ہے۔ غبارے پھٹنے کے بعد اسکے چھوٹے چھوٹے پیسز یا بغیر پھلا غبارہ بھی بچہ منہ کے اندر لےجاۓ تو چانسز ہوتے ہیں کہ یہ بچے کے گلے میں پھنس جاۓگا۔
اب غبارہ جب بچے کے گلے میں پھنستا ہے تو اس کا پھنسنا عام چیزوں سے بہت مختلف ہوتا ہے۔ دوسری چیزیں جب پھنستی ہے تو بچے کوکھانسی آجاتی ہے یا بچے کی کمر پہ ہاتھ ماریں تو وہ چیز نکل آتی ہیں ۔لیکن غبارہ نکلتا نہیں اس کی وجہ یہ ہے کہ چونکہ یہ پلاسٹک ربڑ کا بنا ہوتا ہے تو یہ اس جگہ پہ جا کے بیٹھ جاتا ہے, مکمل پھنس جاتا ہے, سلپری ہوتا ہے اور سانس کا راستہ پوری طرح بند کر دیتا ہے۔ آپ بچے کو فورا ہسپتال نہیں لے جا پاتے تو بچے کی دم گھٹنے سے موت واقع ہو جاتی ہوسکتی ہے۔
اس کا حل کیا ہے!!!
حل احتیاط ہے ۔
ہدایت یہی کی جاتی ہیں کہ آٹھ سال سے چھوٹے بچوں کو غبارے , خاص کر یہ ربڑ کے بنے ہوئے غبارے بالکل نہ دیں ۔
اپنی نگرانی میں رکھیں اور ان کو نہ پکڑائیں۔ وہ اس کے ساتھ نہ کھیلیں ۔
اگر غبار دینا بھی ہے تو فواٸل کے بنے غبارے دیں۔
غبارہ پھٹ جاتا ہے تو اس کے ٹکڑوں کو سمیٹ کر کسی محفوظ جگہ پہ رکھیں تاکہ بچہ اس کو نہ اٹھائے اور ان کو منہ میں نہ ڈالے۔
نہ ہونے کو تو کچھ بھی نہ ہو لیکن جب حادثہ ہوتا ہے تو ایک دم ہو تا ہے اور کسی کے بھی ساتھ ہو سکتا ہے اور جب ہوتا ہے تو بہت شدید اور جان لیوا ہوسکتا ہے۔
دوسروں کے ساتھ بھی ضرور شیئر کیجئے گا دعا ہے کہ اللہ تعالی ہمیں , آپ سب کو اور ہمارے بچوں کو حادثات سے محفوظ رکھے۔
بچوں کی صحت سے متعلق روزانہ کی بنیاد پر ہماری پوسٹس دیکھتے رہیں۔
ڈاکٹر ارشد محمود ۔گولڈ میڈلیسٹ ( MBBS.FCPS)
فیلو پیڈز نیورولوجی
کنسلٹنٹ چائلڈ سپیشلسٹ۔لاہور

😓
14/12/2023

😓

13/12/2023

Snow falling is one most beautiful things I know.
I could sit for hours just watching it fall slowly from the sky

Address

Bannu Town Ship
Bannu

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when CeNt LoVers posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to CeNt LoVers:

Videos

Share


Other Gaming Video Creators in Bannu

Show All