Travel with Amin

Travel with Amin my name is Amin ullah khan from Bannu KPK
please subscribe my YouTube channel and follow the page

23/09/2023

Rama lake | Astore | Part-2



22/09/2023

Rama lake | Astore | Part-1



02/09/2023

Bannu Baran Dam| Gathering with friends

Beauty of Mahodond lake
29/08/2023

Beauty of Mahodond lake



23/08/2023

Allah wali lake | Astore | parishing | Ep 03-Part-1



Watch and like must
22/08/2023

Watch and like must

Allah Wali Lake Astore is located in a village named Gutumsar District Astore Parish Gilgit Baltistan Pakistan. Allah Wali lake is one of the ancient tourist...

زندگی میں لوگ بہت دوست بنا لیتے ہیں لیکن اُن میں سے کچھ ایسے دوست ہوتے ہے جو آپکا ساتھ زندگی ک ہر موڑ پر دیتے ہے آج کے م...
22/08/2023

زندگی میں لوگ بہت دوست بنا لیتے ہیں لیکن اُن میں سے کچھ ایسے دوست ہوتے ہے جو آپکا ساتھ زندگی ک ہر موڑ پر دیتے ہے
آج کے میرے دو الفاظ لکھنے کا مطلب میرا دوست Aamir Burki کے بارے میں ہے ۔
شروات ہم نے سکردو کے ٹور سے کیا ہے
عامر بھائی نے سکردو کو پہلے تین دفعہ ایکسپلور کیا ہے اور اس دفعہ بھی ہمارے ساتھ سکردو ٹور کے لیے ریڈی ہوا
ہم نے استور میں جو بھی ٹورسٹ ڈسٹینیشن ایکسپلور کئے ہے عامر بھائی کی سرپرستی میں ہم نے اسے ایکسپلور کیا ہے جسمیں ہمارے لیا کوئی مسئلہ نہیں ہوا نہ رستے کا مسئلے تا اور نہ کیسی اور چیز کا الحمدلللہ
عامر بھائی نے ہمیں استور اور سکردو اسے دیکھائے جیسے کے ہمارے ساتھ لوکل گائیڈ ہو ۔۔۔۔
سو عامر بھائی آپکا بہت شکریہ ساتھ دینے پر اور اُمید کرتا ہو کے اگلا ٹور بھی ہم اکھٹے کرینگے ۔۔۔۔
ایک یادگار تصویر رما لیک کی ۔۔۔

At Babe-Shigar
20/08/2023

At Babe-Shigar

19/08/2023

Naran to Astore| Ep 02-part-3




14/08/2023

Camping in Naran Ep 01-Part-4

Allah wali lake Astore With Friends 2/7/23 to 18/7/23  Vlogs is comming soonIf you want to visit my YouTube channel plea...
12/08/2023

Allah wali lake Astore
With
Friends 2/7/23 to 18/7/23
Vlogs is comming soon
If you want to visit my YouTube channel please click the link 🔗 below
https://www.youtube.com/

10/08/2023

Shangreela Lake
Vlog is coming soon inshallah

06/08/2023

Skardu travel trailer | latest update 2023

05/08/2023

Most beautiful and attractive place in soon valley | Deap sharif | Ep 04.

ڈیپ شریف :-
یہ ایک خوبصورت جگہ ہے جہاں ایک چھوٹی آبشار، تالاب اور پانی
کے چشموں کی وجہ سے نہ صرف روحانی سکون بلکہ خوبصورت قدرتی حسن کا بھی لطف اٹھایا جا سکتا ہے۔ دربار شریف کا راستہ کفری گاؤں سے یا مین روڈ سے جاتا ہے۔ سڑک تقریباً پانی کے چشموں کے قریب جاتی ہے جہاں سے تالاب تک پہنچنے کے لیے 1 کلومیٹر پیدل سفر کرنا پڑتا ہے۔ یہ ایک پہاڑی زیارت گاہ ہے۔ پانی کے چشمے یہاں بکثرت بہتے ہیں۔ پانی بالکل صاف، خالص اور میٹھا ہے۔ ایک بزرگ سراج الدین نقشبندی کی وجہ سے پوری وادی سے لوگ اس مقدس مقام کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے یہاں آتے ہیں۔

Instagram
https://z-p15.www.instagram.com/travelwithamin49/
or
WhatsApp 03348803431




#

19/06/2023

شاندور ٹاپ کا راستہ اور خوبصورت نظارے
اگر آپ میرے مزید بلاگز دیکھنا چاہتے ہو تو نیچے لینک پر کلک کر
https://youtube.com/

Address

Bannu
28100

Telephone

+923348803431

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Travel with Amin posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Travel with Amin:

Videos

Share


Other Digital creator in Bannu

Show All