Jaan wazir

Jaan wazir jaan

his فیس بک نے مجھے اس ہفتے ریلس سپر اسٹار کے طور پر پہچانا!
16/12/2023

his فیس بک نے مجھے اس ہفتے ریلس سپر اسٹار کے طور پر پہچانا!

07/12/2023
06/12/2023

Vedio like and shere..

16/05/2023

jaan wazir May Page 🥰🥰

I have reached 700 followers! Thank you for your continued support. I could not have done it without each of you. 🙏🤗🎉
19/03/2023

I have reached 700 followers! Thank you for your continued support. I could not have done it without each of you. 🙏🤗🎉

🙄🙄🙄
04/12/2022

🙄🙄🙄

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت زیادہ سے زیادہ مارچ یا مارچ کے آخر تک انتخابات کروانے کے لیے تیار ہے، تو ہم رک جاتے ہیں، نہیں تو ہم اسمبلیاں تحلیل کرکے پنجاب اور خیبرپختونخوا میں الیکشن کروا دیں گے۔

https://www.dawnnews.tv/news/1193179/

02/12/2022
18/11/2022

Zeeshan koko

17/10/2022

معزز دوست احباب فیس بک فرینڈز کی 5000 تعداد لمٹ مکمل ہو چکی ہے اسلئیے اب فالو کریں شکریہ میرا پیج

16/10/2022
15/08/2022

دنیا میں اس وقت 200 کے لگ بھگ ممالک ھیں ا
ان میں سے ایک ملک ایسا بھی ھے جو
روس سے کم از کم 10 گنا چھوٹا ھے لیکن جس کا نہری نظام روس کے نہری نظام سے 3 گنا بڑا ھے ۔
یہ ملک دنیا میں مٹر کی پیداوار کے لحاظ سے دوسرے،
خوبانی ، کپاس اور گنے کی پیداوار کے لحاظ سے چوتھے،
پیاز اور دودھ کی پیداوار کے لحاظ سے پانچویں،
کھجور کی پیداوار کے لحاظ سے چھٹے،
آم کی پیداوار کے لحاظ سے ساتویں،
چاول کی پیداوار کے لحاظ سے آٹھویں،
گندم کی پیداوار کے لحاظ سے ساتویں اور مالٹے اور کینو کی پیداوار کے لحاظ سے دسویں نمبر پر ھے ۔
یہ ملک مجموعی زرعی پیداوار کے لحاظ سے دنیا میں 25 ویں نمبر پر ھے ۔
اس کی صرف گندم کی پیداوار پورے براعظم افریقہ کی پیداوار سے زائد اور براعظم جنوبی امریکہ کی پیداوار کے برابر ھے ۔
یہ ملک دنیا میں صنعتی پیداوار کے لحاظ سے 55 نمبر پر ھے ۔
کوئلے کے ذخائر کے اعتبار سے چوتھے اور تانبے کے ذخائر کے اعتبار سے ساتویں نمبر پر ھے ۔
سی این جی کے استعمال میں اول نمبر پر ھے ۔
اس ملک کے گیس کے ذخائر ایشیا میں چھٹے نمبر پر ھیں

اور
یہ دنیا کی ساتویں ایٹمی طاقت ھے ۔.....,...لیکن
سب سے حیرت انگیز بات یہ ھے کہ

* یہ ملک نااہلوں، ایمان اور ملک فروشوں اور لوٹوں لٹیروں کی پیداوار میں پہلے نمبر پر ھے۔۔۔ ! *
اور اس ملک کا نام ھے ۔
* پاکستان *

یہاں کے لوگ
کسی نیک، ایماندار اور صالح قیادت کو منتخب کرنے کی بجائے،
بار بار کرپٹ اور دھوکے باز سیاستدانوں کو ہی ووٹ دیتے ہیں.

یہاں گزشتہ 40 سال سے مہنگائی میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے...
لیکن لوگ بھوکے رہ کر بھی انہی کرپٹ خاندانوں، سیاستدانوں اور ان کی پارٹی کو ووٹ دے رہے ہیں...
جو ملک کو تباہ کرنے میں برابر کے شریک ہیں....

اللہ پاک ہم سب کو ہدایت عطا فرمائے اور اہل اور دیانت دار قیادت کو منتخب کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔۔ امین

29/06/2022

صوبائی حکومت نے عید الاضحی کے موقع پر محکمہ لوکل گورنمنٹ کے مالی مسائل سے دوچار تمام ٹی ایم ایز کو تنخواہ کی مد میں کروڑوں روپے کی گرانٹ منظور کر دی گئی،
جس میں ڈیرہ اسماعیل خان
کلاچی
ٹانک
پروآ
،پہاڑپور
لکی مروت
اور بنوں شامل ہیں
حالیہ مہنگائی کے تناظر میں تنخواہ دار طبقہ اور پنشنرز کے مالی مشکلات کے پیش نظر صوبائی حکومت نے عیدالاضحئ سے قبل انکی تنخواہیں اور پنشن کی مد میں کروڑوں روپے کی گرانٹ ادا کردیئے۔
عید الاضحی پر ہمیشہ کی طرح محکمہ ٹی ایم اے اور محکمہ لوکل گورنمنٹ اور ڈبلیو ایس ایس سی قربانیوں کے نتیجے میں آلائشوں کو شہر سے دور لے جاکر تلف کرنے میں ہر ممکن کوشش کرکے ہر ایک ضلع میں بہترین صفائی کی جائے گی،اور عوام سے اپیل ھے کہ اپنے گھروں سے باہر قربانی کی آلائشیں نہ پھینکیں بلکہ ہر گلی میں محلے میں ایک ہی جگہ مختص کی جائے جہاں سے صفائی کرنے والے اہلکار فوری طور پر ان آلائشوں کو اٹھا لیں،،

24/06/2022
23/06/2022

په افغانستان کې د زلزلې له امله د سلګونو تنو د وژل کیدو او د رامنځته شوې ویجاړۍ له امله په ژوره توګه خواشیني شوي یو. موږ د هغو کورنیو سره غمرازي کوو چې خپل عزیزان او د کورنۍ غړي یې له لاسه ورکړي. نړیوال مرستندویه سازمانونه او نور هیوادونه باید ټول هغه مرستې او خیریه چارې چمتو کړي، چې باید وشي.
محسن داوړ

23/06/2022

Zra samandzr sata parwa makawa

26/03/2022
06/11/2019

In BABU SAR TOP

27/10/2019

Jaan wazir's cover photo

01/09/2019

Very fantastic and very beautifully vidio like like like page

24/08/2019

Jaan wazir

07/08/2019

ډېرې تجروبې مې ځینې واخیستې

ژونـد لکه اُستـاد په مـخه کـړی یـم.

Address

Mandi Bakakhel Tatar Khel Market
Bannu
28140

Telephone

+923339737110

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jaan wazir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Digital creator in Bannu

Show All