BANNU 360 VIEWS

BANNU 360 VIEWS He is one of the finest Digital Creator,Marketer, Content Creator,Blogger,& Entrepreneur...........,
(2)

18/08/2023

نن خپل خوگ استاذ مینشن کئ چے ریپلئ کے درتہ سہ ڈالئ کوی😊

18/08/2023
ڈپٹی کمشنر بنوں منظور احمد آفریدی نے کاشتکاروں کے سہولت کیلئے گندم کی کٹائی کیلئے تھریشر مشین فی گھنٹہ نرخ مقرر کردیا ہے...
26/04/2023

ڈپٹی کمشنر بنوں منظور احمد آفریدی نے کاشتکاروں کے سہولت کیلئے گندم کی کٹائی کیلئے تھریشر مشین فی گھنٹہ نرخ مقرر کردیا ہے۔

فی ایٹ ٹریکٹر 4000 روپے فی گھنٹہ
روسی ٹریکٹر 4400 روپے فی گھنٹہ

زائد قیمت وصول کرنے والے تھریشر مشین مالک کا نام پتہ ڈپٹی کمشنر کے شکایت نمبر 03040030032 پر واٹس ایپ کریں تاکہ انکے خلاف قانونی کاروائی کی جاسکے۔

18/04/2023

(عید الفطر کا چاند)
20اپریل بروز جمعرات صبح 9بجکر15منٹ 49سکنڈ(9:15:49)پر نئے چاند کی پیدائش ہوگی،اس اعتبار سے شام کو غروب آفتاب کے وقت چاند کی عمر9گھنٹے 33منٹ 12سکنڈ ھوگی،
20اپریل کی شام کو 6بجکر 49منٹ 1سکنڈ(6:49:01)پر سورج غروب ہوگا، جبکہ 7بجکر 10منٹ3سکنڈ(7:10:03)پر چاند زیر افق چلا جائیگا، اس اعتبار سے غروب آفتاب کے بعد21منٹ 2سکنڈ تک چاند مغربی افق پر رہے گا،
غروب آفتاب کے وقت چاند کی روشنی(phece)صرف اور صرف0.2%جبکہ افق سے ارتفاع اور بلندی(Altitude)4.13درجے ہے،
غروب آفتاب کے وقت چاند کا فرق زاویہ(Elongation)5.09درجے جبکہ فرق سمتین(Relitave Azimuth)1.75درجے یعنی غروب آفتاب کے وقت چاند سورج کے دائیں طرف 1.75درجے کے فاصلے پر ہوگا۔

(20اپریل کو عید الفطر کے چاند نظر آنے کے امکانات)

چاند کے مندرجہ بالا ناقص حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے 20اپریل کو عیدالفطر(یکم شوال المکرم) کے چاند نظر آنے کے امکانات نہ ہونے کے برابر ہیں، اگر چہ موسمی حالات موافق ہو، الا یہ کہ کوئی معجزاتی طور دیکھ لے تو الگ بات ہے، کیونکہ اکثر ماہرین فلکیات کے ہاں امکان رؤیت کیلئے چاند کی عمر کا کم ازکم17تا24گھنٹے ہونا ضروری ھے جبکہ 20 اپریل کو غروب آفتاب کے وقت پاکستان میں چاند کی عمرصرف اور صرف 9گھنٹے33منٹ ہے،
اسی طرح جمہور فلکیین کےنزدیک 8.5فرق زاویہ سے کم چاند بصری آلات استعمال کئے بغیر برہنہ آنکھوں سے قطعا نظر نہیں آسکتا، کیونکہ اس باریک چاند کی روشنی افق پر موجود آسمانی چمک دمک سے کم ہوتی ھے، البتہ اگر فرق زاویہ 7.5ہو تو بصری آلات(ٹیلی اسکوپ وغیرہ)کے ذریعہ دیکھا جاسکتاہے، جبکہ 20اپریل کو پاکستان میں غروب آفتاب کے وقت فرق زاویہ 5.09 ھے۔
غروب کے وقت سورج ایک گول قوس نما دائرہ بنارہا ھے، جن علاقوں میں چاند اس دائرہ سے باہر ہوگا وہاں نظر آنے کا امکان ہوگالیکن جن علاقوں میں اس دائرہ کے اندر ہوگا وہاں نظر آنے کا امکان بھی نہ ہوگا، چاند کی افق سے بلندی اور فرق سمتین(Relative Azimuth)انتہائی کم ہونے کی وجہ سے عین ممکن ہے کہ پاکستان میں چاند سورج کے بنائے ہوئے دائرہ کے اندر ہو،
ماہرین فلکیات کے ہاں امکان رؤیت کیلئے یہ بھی ضروری ہے کہ چاند غروب آفتاب کے بعد 40تا50منٹ افق پر رہےجبکہ 20اپریل کوپاکستان میں غروب آفتاب کے بعد چاند صرف 21منٹ تک افق پر رہے گا،
لہذا 20اپریل کو عیدالفطر کے چاند کا دیکھنا ناممکن نہ سہی لیکن مستبعد اور مشکل ضرور ہے، اس وجہ سے اگر کوئی دیکھنے کا دعوی کرے گا تو غلط فہمی یا غلط بیانی پر مبنی ھوسکتا ھے، یا پھر کرامت ہوگی،
معلوم ہوتا ھے کہ اس سال رمضان المبارک پورے 30دن کا ہوکر عید الفطر(یکم شوال) 22اپریل بروز ہفتہ ہوگی۔
جاری کردہ:(مفتی) سمیع اللہ آفریدی شعبہ فلکیات جامعہ فاروقیہ حیات آباد پشاور

15/04/2023

مولانا عبدالشکور کی گاڑی کو حادثہ کیسے پیش آیا؟
سی سی ٹی وی فوٹیج اے بی این نیوز نےحاصل کر لی
,,,,
BANNU 360 VIEWS

‏سکول داخلہ مہم 2023 کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے۔ عوام الناس سے گزارش ہے کہ اس داخلہ مہم کو کامیاب بنانے کے لیے اپنا بھرپو...
04/04/2023

‏سکول داخلہ مہم 2023 کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے۔ عوام الناس سے گزارش ہے کہ اس داخلہ مہم کو کامیاب بنانے کے لیے اپنا بھرپور کردار ادا کریں تاکہ کوئی بچہ سکول جانے سے محروم نہ رہ جائے۔


‎ ‎ ‎ #ขอโทษบิวจักรพันธ์ ‎ ‎
‎ ‎
‎ ‎ ‎




‏*اطلاع برائے آٹا ڈسٹری بیوشن ڈیلرز*‎  ‎
03/04/2023

‏*اطلاع برائے آٹا ڈسٹری بیوشن ڈیلرز*
‎ ‎

03/04/2023

‏دیکھئے نگران وزیراعلی خیبر پختونخوا محمد اعظم خان کی گزشتہ ہفتے کی مصروفیات
‎ ‎

02/04/2023

کوٹ بیلی بنوں میں شہید کرنے والے بچے کا قاتل گرفتار۔۔۔۔
وجہ قتل معلوم ہوا۔۔۔۔ تفصیلی انٹرویو والد صاحب کی زبانی کچھ دیر بعد میں اپلوڈ کی جائے گی 💔😭

02/04/2023

کوٹ بیلی بنوں کے رہائشی بچہ خسنین کو شہید کرنے والے ملزمان گرفتار۔۔۔ خصوصی پولیس رپورٹ تھانہ ایس ایچ او بسیہ خیل نعیم خان اور انوسٹیگشن آفیسر مجیب الرحمن کے زیر نگرانی میں پریس کانفرنس۔۔۔

02/04/2023

پروگرام " ایسا ہے خیبرپختونخوا " کے اس بار کے مہمان ریحان اظہر ہیں، جو کہ ایک باکسر ہیں، ملکی اور علمی سطح پر نہ صرف کئی تمغے اپنے نام کر چکے ہیں بلکہ ایشیاء میں اب تک ناقابل شکست بھی ہیں۔
دیکھیے پروگرام " ایسا ہے خیبر پختونخوا "
‎ ‎

‎ ‎ ‎






‎ ‎ ‎ #ขอโทษบิวจักรพันธ์ ‎ ‎
‎ ‎

01/04/2023
پی ٹی اے/شناختی کارڈ/غیر رجسٹرڈسماپنے شناختی کارڈ پر رجسٹرڈ سموں کی تعداد cnic.sims.pk کے ذریعے چیک کریں یا شناختی کارڈ ...
31/03/2023

پی ٹی اے/شناختی کارڈ/غیر رجسٹرڈسم

اپنے شناختی کارڈ پر رجسٹرڈ سموں کی تعداد cnic.sims.pk کے ذریعے چیک کریں یا شناختی کارڈ نمبر (بغیر ڈیش کے) 668 پر ایس ایم ایس کریں

اگر آپ کے شناختی کارڈ پر غیر قانونی سم کارڈ موجود ہے تو پی ٹی اے کو 55055۔0800 پر سی ایم ایس کریں یا موبائل ایپ کے ذریعے اطلاع دیں.


‎ ‎ ‎ #ขอโทษบิวจักรพันธ์ ‎ ‎
‎ ‎
‎ ‎ ‎




29/03/2023
28/03/2023
25/03/2023

پروگرام "ایسا ہے خیبر پختونخوا" کے آنے والے پروگرام کی مہمان اور خیبر پختونخوا کا ابھرتا ستارہ عائشہ ہیں،
جنہوں نے محض15 سال کی عمر میں واٹر کراس جیپ ریلی میں کامیابی حاصل کرکے اپنے صوبے کا نام روشن کیا
تو دیکھنا نہ بھولیے پروگرام ‎
ہر ہفتے کی شام 7 بجے

‎ ‎ ‎ #ขอโทษบิวจักรพันธ์ ‎ ‎
‎ ‎
‎ ‎ ‎




24/03/2023

ضلعی انتظامیہ پشاور

حالیہ بارش کے باعث کسی بھی علاقے میں خدانخواستہ کسی بھی قسم کا کوئی نقصان ہوا ہو

فوری طور پر ضلعی انتظامیہ پشاور کے کنٹرول روم نمبر
0919211338 پر کال کرکے تفصیلات سے اگاہ کریں

آپ کی کال پر فوری کارروائی عمل میں لائی جائے گی

ڈپٹی کمشنر پشاور

24/03/2023

‏نگران وزیر اطلاعات بیرسٹر فیروز جمال کا نشترآباد میں نابینا بچوں کے سکول کا دورہ!!!


‎ ‎ ‎ #ขอโทษบิวจักรพันธ์ ‎ ‎
‎ ‎
‎ ‎ ‎



23/03/2023

23 مارچ 1940 کو منٹو پارک لاہور میں قائداعظم محمد علی جناح کی زیرصدارت مسلم لیگ کے تاریخی سالانہ اجلاس میں مسلمانوں کے جداگانہ تشخص کو برقرار رکھنے کے لئےمولوی فضل الحق نے قرار داد پیش کی، قائد اعظم محمد علی جناح کی قیادت میں مسلمانوں نے ایک آزاد خود مختار مملکت کے قیام کا مطالبہ کیا ۔




‎ ‎ ‎ #ขอโทษบิวจักรพันธ์ ‎ ‎
‎ ‎
‎ ‎ ‎




اہل اسلام کو رمضان کریم کا مقدس مہینہ مبارک ہو 🌙
22/03/2023

اہل اسلام کو رمضان کریم کا مقدس مہینہ مبارک ہو 🌙

22/03/2023

خیبرپختونخوا / گیس فراہمی / شیڈول

ماہ رمضان میں سوئی گیس کی فراہمی کا شیڈول جاری

سوئی گیس سحری کے وقت صبح 3 سے7 بجے تک جاری رہے گی

افطار کے وقت شام 4 سے 8 بجے تک جاری رہے گی

اعلامیہ جاری

Address

Bannu
28100

Telephone

+923139002813

Website

https://www.youtube.com/channel/UCjDvWjKzYPH4Wr8jFelCUJQ

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BANNU 360 VIEWS posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to BANNU 360 VIEWS:

Videos

Share