5 News

5 News This Page For News,Comedy,Intertament,And Many More Things,,,..
(4)

22/09/2020
21/09/2020
27/05/2020

ایسا موٹرسائیکل مقابلہ جو آج تک آپ لوگوں نے کہی نہیں دیکھا ہوگا

26/05/2020

Technology

23/02/2020

کتنی بار سمجھایا پٹھان بھائی سے پنگا مت لینا اب آرام آیا....

23/02/2020

ایک نظر ادھر بھی

20/02/2020

کا میڈی سوال و جواب گلاپے ڈنڈا کے ساتھ

17/02/2020

سعودی عرب میں اقامہ ہونے کے باوجود پاکستانیوں کو کیوں گرفتار کیا جارہا ہے.

13/02/2020
11/02/2020
11/02/2020

جسے اللہ رکھے اسے کون چھکے

10/02/2020

ہاہاہاہاہاہاہا

کل جس سموسے بیچنے والے بچے کے بارے میں پوسٹ وائرل ہوا تھا آج اس کے انٹر تک مفت پڑھانے کی ذمہ داری کراچی کے ایک نجی تعلیم...
08/02/2020

کل جس سموسے بیچنے والے بچے کے بارے میں پوسٹ وائرل ہوا تھا آج اس کے انٹر تک مفت پڑھانے کی ذمہ داری کراچی کے ایک نجی تعلیمی ادارے کے ہیڈ ماسٹر نے لے لی۔

08/02/2020

Chinees presedent in Masque

چائینہ کے صدر مسجد میں کیا کرنے گئے وڈیو دیکھیں

08/02/2020

ایک اور پاکستانی جوڑے نے 19 سال کی عمر میں نکاح کرلیا، "آئیں نکاح کو عام کریں" جوڑے کا خصوصی پیغام

08/02/2020

ٹڈی کے متعلق ایک دلچسپ اور معلوماتی کلپ..
ضرور دیکھیں

لاہور یتیم خانے کی بچیوں سے جنسی زیادتیوں کا راز افشاں کرنے والی خاتون اقراء کائنات کو قتل کردیا گیا.
08/02/2020

لاہور یتیم خانے کی بچیوں سے جنسی زیادتیوں کا راز افشاں کرنے والی خاتون اقراء کائنات کو قتل کردیا گیا.

07/02/2020

Allah ny apko is liye nhi banaya k ap Bacho'n ko maro

07/02/2020
07/02/2020

History of bannu

07/02/2020

نماز ہر مسلمان پر فرض ہے ۔ صدقہ کرنا بھی عبادت ہے پیسے تو ہم لوگ لگا تے ہیں لیکن اگر ایسے جگہ پرلگا دیئے جائے ۔تو دنیا اور آخرت کی کمائی ہے ۔ مسجد امیر حمزہ بازار احمد خان چوک بنوں تجاو یزات کی وجہ سے شہید ہو چکا ہے ۔ آپ لوگو ں سے اپیل ہے کہ جیتنا ہو سکے اس مسجد کے ساتھ مدد کریں ۔۔ بنک اکاؤنٹ نمبر Asad 3049301900093931. Fasil bank ۔۔ خادم مسجد شاہد منڈان 03349481527

06/02/2020

وزیر اعلی خیبرپختونخوا محمود خان کا سنٹرل پولیس آفس کا دورہ، مکمل تفصیلات جانئے اس رپورٹ میں

06/02/2020

دنیا کا سب سے پہلا وزیر اعظم ہے جس کا جنازا پڑھایا گیا اور حد تو یہ ہے کہ دفن کے بجاے انتم سنسکار کیا گیا ہے

ہم تمام عوامی خدمت گار ہیں کوئی سول سرونٹ اپنے آپ کو بادشاہ نہ سمجھیں حکومت ہمیں تنخواہیں عوام کی خدمت کیلئے دیتے ہیں آپ...
06/02/2020

ہم تمام عوامی خدمت گار ہیں کوئی سول سرونٹ اپنے آپ کو بادشاہ نہ سمجھیں حکومت ہمیں تنخواہیں عوام کی خدمت کیلئے دیتے ہیں آپ لوگ کسی بھی کسی بھی سرکاری ملازم کے پاس جائینگے تو میں ان آفسر امید کرتا ہوں کہ وہ آپکی خدمت کرے ڈپٹی کمشنر بنوں کیپٹن (ر) محمد زبیر خان نیازی کا تحصیل بنوں میں کھلی کچہری کے شرکاء سے خطاب۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈپٹی کمشنر بنوں کیپٹن (ر) محمد زبیر خان نے تحصیل بلڈنگ بنوں میں منعقدہ کھلی کچہری /ریونیو دربار میں عوام کے مسائل سنے اور موقع پر تحصیلداروں اور پٹواریوں کو عوام کے مسائل حل کرنے کی ہدایت کی متعدد افراد نے ریکارڈ کی درستگی اور ڈومیسائل کی دستخطی کی جبکہ کچھ مسائل کو ڈپٹی کمشنر بنوں نے نوٹ کیا جس پر عمل در آمد کیا جائیگا اور وہی عمل در آمد عوام کے ساتھ شیئر کیا جائیگاڈپٹی کمشنر بنوں کیپٹن (ر) محمد زبیر خان نیازی نے کھلی کچہری میں شریک لوگوں سے خطاب کرتے ہوئے کیا کہ کچھ کام سر کار نے ہمیں دئیے ہیں لیکن کچھ کام عوام کی بھی ذمہ داری بنتی ہے جس میں اپنے دکانوں، گھروں کے آگے گندگی نہ پھیلانا، تجاوزات کے خاتمے، انسداد پولیو مہم میں تعاون جیسے مسائل کو حل کرنے کیلئے ہمیں عوام کے تعاون کی ضرورت ہے انہوں نے کہا کہ آج سے جو لوگ اپنے دکانوں، گھروں کے آگے گندگی پھینکے گے انکو ہمارے اسسٹنٹ کمشنرز جرمانہ کرینگے اور قانونی کاروائی کرینگے مذید کہا کہ ان جرمانوں سے کم لوگوں کو نقصان جبکہ بہت زیادہ لوگوں کو فائدہ پہنچے گا۔

06/02/2020

شہباز خان اور جمعہ خان ٹوکے مسحارے ۔5News

تمام غیر قانونی بل بورڈ زجو ضلع بنوں کے خوبصورتی میں خلل ڈال رہے ہیں کو مسمار کئے جائیں اس کے علاوہ پولز پر لگے جھنڈیاں،...
06/02/2020

تمام غیر قانونی بل بورڈ زجو ضلع بنوں کے خوبصورتی میں خلل ڈال رہے ہیں کو مسمار کئے جائیں اس کے علاوہ پولز پر لگے جھنڈیاں، بینرز وغیرہ سے پولز اور دکانوں کو صاف کئے جائے تاکہ شہر کی خوبصورتی بحال ہوسکیں ڈپٹی کمشنر بنوں کیپٹن (ر) محمد زبیر خان نیازی کا صفائی کیلئے بلائے گئے تمام ٹی ایم ایز، اے ڈی لوکل گورنمنٹ اور ڈبلیو ایس ایس سی کو ہدایت۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تمام ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ز کو انفورسمنٹ آفیسر مقرر کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کیا جائیگا جس سے جو دکانداریا گھر کا گند روڈ پر پھینکے گے انکو موقع پر جرمانہ کیا جائیگا ڈپٹی کمشنر بنوں کیپٹن(ر) محمد زبیر خان نیازی نے ضلع بنوں کے عوام سے بنوں میں صفائی برقرار رکھنے میں تعاون کی اپیل کی اور کہا ہے کہ اپنے دکانوں /گھروں کے آگے نالیوں میں گند نہ پھینکیں بلکہ ڈبلیو ایس ایس سی کے رکھے گئے بڑے ڈسٹ بن میں گند پھینکیں ڈپٹی کمشنر بنوں نے یہ بھی اپیل کی ہے کہ دکاندار اپنے دکانوں کے آگے خوبصورت گملے رکھے تاکہ گرد پر قابو پایا جاسکیں اپنے دکان کے آگے خوبصورت گملے اور ماحول کو سرسبز رکھنے پر انکی حوصلہ افزائی بھی کی جائیگی۔

06/02/2020

وہ بچے جو گھر کے بڑے ھوتےھیں،،کس طرح اپنا اور اپنے گھر والوں کا پیٹ پالتے ھیں۔۔۔۔۔

06/02/2020

کشمیر بنے گا پا کستان یوم یکجہتی کشمیر ۔ پا ک سعودی انٹر نیشنل سکول اینڈ کا لج بنوں ۔5News

لکی مروت :- ایس ایچ او تھانہ نورنگ محمد امیرخان کی قیادت میں پولیس نے کارراوئی کرتے ہوے ملزم نظیر ولد گل سلام سکنہ ککی ر...
06/02/2020

لکی مروت :- ایس ایچ او تھانہ نورنگ محمد امیرخان کی قیادت میں پولیس نے کارراوئی کرتے ہوے ملزم نظیر ولد گل سلام سکنہ ککی روڈ کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے چار بوتل شراب کرکے ملزم کے خلاف تھانہ نورنگ میں مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہیں ۔

06/02/2020

گردہ نکالنے کا غیر کا نونی دھندہ کر نے والے قصائی ڈاکٹر گرفتار ۔۔۔۔ 5News

’’کورونا‘‘ کے بعد ایک اور چینی وائرس آگیا . 5News
06/02/2020

’’کورونا‘‘ کے بعد ایک اور چینی وائرس آگیا . 5News

بنوں میرا شہر
06/02/2020

بنوں میرا شہر

Address

Gardanali Street
Bannu

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 5 News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to 5 News:

Videos

Share

Category