Fake & fact news

Fake & fact news i specifically create this page to inform the public about real and fake sayings....news, and some thing else....

04/10/2021

note the factand yes this aa real

04/10/2021
03/09/2021

Thank you guys to accept the friendship " fake and fact news".
Its your own informative page
So invite your all friends family members....

14/08/2021
Fake neWsبنوں  سیاحوں  کی توجوں  کا مرکز  بن گیا بنوں بازار میں صبح سے شدید برف باری 🌨⛄️لوگ سڑکیں صاف کرنے میں مصروف ٹری...
10/06/2021

Fake neWs
بنوں سیاحوں کی توجوں کا مرکز بن گیا
بنوں بازار میں صبح سے شدید برف باری 🌨⛄️
لوگ سڑکیں صاف کرنے میں مصروف
ٹریفک کا نظام درهم برهم
سول ڈيفنس کے رضاکار امدادی کاروائيوں ميں مصروف...
مزید اپڈیٹس کیلیے پیج لائک کریں۔۔۔

بنوں سے تعلق رکھنے والے سارے بنوزائی جوانوں سے درخواست ہیں کہ اپنے علاقے کے سیاسی رہنماوں پر زور دیں کہ وہ بنوں ائرپورٹ ...
31/05/2021

بنوں سے تعلق رکھنے والے سارے بنوزائی جوانوں سے درخواست ہیں کہ اپنے علاقے کے سیاسی رہنماوں پر زور دیں کہ وہ بنوں ائرپورٹ کو کھولنے کیلئے اسمبلی کے فلور پر اس مسلے کے بارے میں بات کریں۔۔
ہمارے مسافر پشاور اور اسلام اباد کے سفر اور اخراجات برداشت کر کے دوسرے ملکوں کیلئے سفر کرتے ہیں۔۔

اس دور میں وقت کی ضرورت ہے کہ بنوں زائی اور ساتھ وزیرستان کے باشعور لوگوں کیلئے بنوں ائرپورٹ دوبارہ بحال کر دیا جائے۔۔۔

جو جو بھائی ہمارے اس سوچ کے حق میں ہیں وہ فسیبک ، ٹویٹر کے ذریعے کیمپن چلائیں اور سیٹیزن پورٹل پر اس بات کو اجاگر کیا جائے۔۔

انشاءاللہ ہم سب کی آواز بھاری ہو کر گھونجے گی اور حکومت وقت کو ہمارا یہ دیرینہ مطالبہ پورا کرنا ہوگا۔۔۔

جزاک اللہ خیراً

27/05/2021

دا پارک شے وے قسم قسم سافٹویئر ٘پہ پنجرے شے بند وی 😂

Software and tecnology park

25/05/2021

Thanks to alL who LiKe and fOllOw " FAKE AND FACT NEWS "

25/05/2021

Thanks to all who like or follow "fake and fact news"

نادرا کے ساتھ اپنے خاندان کا ریکارڈ 30 جون سے پہلے درست/مندرج کروالیں۔ جولائی میں تجدید شدہ ریکارڈ صحت کارڈپلس میں شامل ...
24/05/2021

نادرا کے ساتھ اپنے خاندان کا ریکارڈ 30 جون سے پہلے درست/مندرج کروالیں۔ جولائی میں تجدید شدہ ریکارڈ صحت کارڈپلس میں شامل کرلئے جائیں گے

جو شہری نادرا میں اپنے ریکارڈ کی 30جون تک شمولیت/درستگی نہیں کروائیں گے، ان کو جنوری 2022 تک تجدید شدہ ریکارڈ کی شمولیت کا انتظار کرنا پڑے گا.

30دسمبر2006 عیدوالےدن اس شیرکوپھانسی دی گئ۔ کافروں نے پھانسی دیتے وقت صدام حسین کے آگے پیچھے کیمرےہی کیمرے لگائے تھے ان ...
23/05/2021

30دسمبر2006 عیدوالےدن اس شیرکوپھانسی دی گئ۔ کافروں نے پھانسی دیتے وقت صدام حسین کے آگے پیچھے کیمرےہی کیمرے لگائے تھے ان کا یہ خیال تھا کہ اب صدام حسین رویا اور اب معافی مانگے گا اور ہم پوری دنیا کو بتائیں گے کہ ہمارے خلاف بغاوت کرنےوالےکا یہ انجام ہوتا ہے۔ پر قربان جاؤں اس محمد عربیﷺ کے شیر پر کہ ہنستے ہنستے پھانسی کا پھندا گلے میں ڈالا اور پورے کفر کو یہ پیغام دیا کہ قیامت تک مومن کی گردن کٹ تو سکتی ہے لیکن کفر کے سامنے جھُک نہیں سکتی

اے راہِ حق کے شہیدوں وفا کی تصویروں
دینِ حق کی ھوائیں تُمہیں سلام کہتی ہیں
🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁

ایبٹ آباد۔این ٹی ایس کے تحت لیے گے امتحانات نے طلبہ کو پریشان کر رکھا ہے۔چھ فروری کو پرائمری ٹیچر کے ٹیسٹ لیے گے تھے مگر...
22/05/2021

ایبٹ آباد۔این ٹی ایس کے تحت لیے گے امتحانات نے طلبہ کو پریشان کر رکھا ہے۔

چھ فروری کو پرائمری ٹیچر کے ٹیسٹ لیے گے تھے مگر پیپر آوٹ ہونے کے باعث ٹیسٹ ملتوی کردیا گیا تھا۔

وزارت تعلیم خیبر پختون خواہ نے Ntsکو دوبارہ ٹیسٹ لینے کے احکامات جاری کیے تھے۔

تاہم چار ماہ سے زائد عرصہ گزرنے کے باوجود ٹیسٹ کے لیے ابھی تک نئی تاریخ کا اعلان نہیں کیا گیا جس کے سبب طلبہ زہنی طور پر پریشان ہیں۔

طلبہ کا کہنا ہیکہ حکومت ntsکو جلداز جلد نئے ٹیسٹ لینے کے احکامات جاری کرے اور میرٹ اور شفافیت کو یقینی بنائے۔

سٹوڈنٹ فیڈریشن بنون

🚫 *گناہ جاریہ* 🚫  ہم پیسے کی محبت میں اتنے اندھے ہو چکے ہیں کے جائز و نا جائز کی کوئی تمیز باقی نہیں رہی ہم میں۔ ایک تاز...
10/05/2021

🚫 *گناہ جاریہ* 🚫
ہم پیسے کی محبت میں اتنے اندھے ہو چکے ہیں کے جائز و نا جائز کی کوئی تمیز باقی نہیں رہی ہم میں۔ ایک تازہ مثال snack video app ہے ہر وقت اس کی تشہیر کی جا رہی ہے اور اب تو یہ آفر آگئی ہے کے ایپ انسٹال کریں اور پیسے حاصل کریں اور اب تو یہ آفر Tiktok بھی دے رہا ہے اور اس امت کے نوجوان بچے اور تقریبا ہر عمر کے افراد اسے ڈاؤنلوڈ کر رہے ہیں بات یہیں ختم نہیں ہو جاتی بلکہ اس پر invite کریں دوسروں کو اور پیسے حاصل کریں اور جتنا ٹائم آپ بے حیائ کو دیکھے گے آپ کے اکاؤنٹ میں پیسے آئیں گے
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث مبارکہ ہے
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ وَقُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ وَابْنُ حُجْرٍ قَالُوا حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ يَعْنُونَ ابْنَ جَعْفَرٍ عَنْ الْعَلَاءِ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ دَعَا إِلَى هُدًى كَانَ لَهُ مِنْ الْأَجْرِ مِثْلُ أُجُورِ مَنْ تَبِعَهُ لَا يَنْقُصُ ذَلِكَ مِنْ أُجُورِهِمْ شَيْئًا وَمَنْ دَعَا إِلَى ضَلَالَةٍ كَانَ عَلَيْهِ مِنْ الْإِثْمِ مِثْلُ آثَامِ مَنْ تَبِعَهُ لَا يَنْقُصُ ذَلِكَ مِنْ آثَامِهِمْ شَيْئًا
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : جس شخص نے ہدایت کی دعوت دی اسے اس ہدایت کی پیروی کرنے والوں کے اجر کے برابر اجر ملے گا اور ان کے اجر میں کوئی کمی نہیں ہو گی اور جس شخص نے کسی گمراہی کی دعوت دی ، اس پر اس کی پیروی کرنے والوں کے برابر گناہ ( کا بوجھ ) ہو گا اور ان کے گناہوں میں کوئی کمی نہیں ہو گی ۔
ہم کہاں بھاگے جا رہے ہیں اندھا دھند۔ ایک لمحے کو سوچیں تو سہی اگر ہم نے ایک بندے کو انوائیٹ کیا اور اس نے آگے 10 کو ان 10 نے آگے 20 کو اور ایسے یہ سلسلہ چلتا رہا ہم اپنے کاندھوں پے کن کن کے گنا ہوں کا بوجھ لاد کر لے جائیں گے اور کس کس کے بوجھ کے حصہ دار بنیں گے
سورہ نور میں اللہ رب العزت کا فرمان ہے
اِنَّ الَّذِیۡنَ یُحِبُّوۡنَ اَنۡ تَشِیۡعَ الۡفَاحِشَۃُ فِی الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا لَہُمۡ عَذَابٌ اَلِیۡمٌ ۙ فِی الدُّنۡیَا وَ الۡاٰخِرَۃِ ؕ وَ اللّٰہُ یَعۡلَمُ وَ اَنۡتُمۡ لَا تَعۡلَمُوۡنَ ﴿۱۹﴾
جو لوگ مسلمانوں میں بے حیائی پھیلانے کے آرزو مند رہتے ہیں ان کے لئے دنیا اور آخرت میں دردن.....

بنوں  ہسپتال کے قریب اكسیڈ نٹ ۔۔۔آج شام تقریبان 09:30pm عید کو کافی کم دن رہ گئے ہیں۔۔۔۔۔!!! خدا کے لئے موٹر سائیکل اور ...
03/05/2021

بنوں ہسپتال کے قریب اكسیڈ نٹ ۔۔۔آج شام تقریبان 09:30pm

عید کو کافی کم دن رہ گئے ہیں۔۔۔۔۔!!!
خدا کے لئے موٹر سائیکل اور گاڑی آہستہ چلائیں ۔۔۔!!!

کل پھر پچھتانے کا کوئی فائدہ نہیں ہوگا۔۔۔۔!!!

ثواب کی نیت سے آگے شیئر کریں 💔

02/05/2021

حبر دار ۔۔۔

د امریکا ولسمشر جوبایډن وایي افغانستان کې خپلو اهدافو ته رسیدلي او نور ددې وخت دی، چې په دې هیواد کې جګړه د تل لپاره پای...
02/05/2021

د امریکا ولسمشر جوبایډن وایي افغانستان کې خپلو اهدافو ته رسیدلي او نور ددې وخت دی، چې په دې هیواد کې جګړه د تل لپاره پای ته ورسوي.
د امریکا ولسمشر جو بایډن د دغه هېواد کانګرس ته وینا کې پر نورو مسلو سربېره له افغانستان څخه د ځواکونو ايستلو پرېکړې ته په اشاره ویلي، چې ځواکونه یې دغه هېواد کې خپل هدف ته رسېدلي دي.
دا د تېرې جنورۍ پر شلمه تر ولسمشر کېدو راهیسې اول ځل دی چې بایډن د کانګرس دواړو جرګو ته وینا کوي.
جو بایډن خپله وینا کې له افغانستان د ځواکونو اېستلو ته هم اشاره وکړه چې د نوموړي د پرېکړې له مخې د راتلونکي سپټمبر تر ۱۱مې له افغانستان څخه وځي.
بایډن د القاعده د مشر وژلو سره وویل، چې امریکا شل کاله مخکې د القاعده د ګواښ ختمولو لپاره افغانستان ته لاړه او هلته یې د اسامه بن لادن په وژلو سره خپل هدف ترلاسه کړ.
... کندهاری

ہوائی فائرنگ سے اجتناب کرے ۔۔کسی کی بھی جان چلی جا سکتی ہیں۔
17/04/2021

ہوائی فائرنگ سے اجتناب کرے ۔۔کسی کی بھی جان چلی جا سکتی ہیں۔

14/04/2021

بنوں رمضان بازار

‏کوہلو, لیویز فورس کا پژہ کے مقام پر کامیاب سرچ آپریشن.سینڑی کے مقام پر ایک غار سے اسلحہ و گولہ بارود برآمد ہوا جن کی تف...
26/03/2021

‏کوہلو, لیویز فورس کا پژہ کے مقام پر کامیاب سرچ آپریشن.
سینڑی کے مقام پر ایک غار سے اسلحہ و گولہ بارود برآمد ہوا جن کی تفصیلات درج ہیں۔
اے ٹی ایم 14عدد آر پی جی7 گن 1عدد آر پی جی 7 روند 17 عدد آر پی جی 7 فیوز 6عدد ایس ایم جی 1 عدد
‏. سکیل روندز 1320 عدد ہینڈ گرنیڈ 15 عدد مارٹر فرنٹ فیوز 21 عدد اے پی ایم 9 عدد 120 مارٹر 01عدد بی ایم 12 فیوز 2عدد

*دہشت گردوں کو پکڑنے کے لئے کاروائیاں جاری ہیں۔

25/03/2021

:چیلنج:

چار زیرو ایک ساتھ لیکھو
Fail.....99%

25/03/2021

WelL cOmE to
"faKe & FaCt nEws"
FrOm admN
MaLk DaYaL kHaN abAsSi

شکریہ  # بنوں مستقبل فاونڈیشن بنوں   یہ بندہ قبر سے اٹھ کر بنوں کے عوام کے لئے 7 کروڑ 60 لاکھ روپے کی لاگت سے 31.5/40MVA...
21/01/2021

شکریہ # بنوں مستقبل فاونڈیشن بنوں

یہ بندہ قبر سے اٹھ کر بنوں کے عوام کے لئے 7 کروڑ 60 لاکھ روپے کی لاگت سے 31.5/40MVA T5 پاؤر ٹرانسفارمر منظور کردیا.
جس سے کافی حد تک بجلی کا مسئلہ حل ہوجائے گا. اور باقی فیڈرز پر بھی لوڈ کم ہو جائے گا.
جس سے بجلی کی ٹرانسمیشن میں کافی حد تک بہتری آئے گی. ...132KV گریڈ اسٹیشن بنوں میں پہلے سے
لوڈ برداشت نہیں کرتا جس کی بنا پر نیا 31.5/40MVA T5 پاور ٹرانسفرمر 7کروڑ 60لاکھ روپے کی لاگت سے پاور ٹرانسفرمر لگایا جائے گا.
بروز جمعہ 22جنوری صبح 9بجے سے 26جنوری صبح 9بجےتک بجلی کی ترسیل بند رہیگی
گریڈ کسٹرکشن مکینک 132کےوی اسٹیشن عملہ پیسکو اپریشن ملازمین افسران فیٹنگ مرمتی کاموں میں مصروف ھونگے جس سے

بازار احمد خان
کینٹ ایکسپریس
فاطمہ خیل ون
فاطمہ خیل ٹو
منڈان ٹو
نورڑ ٹو
نورڑتھری فیڈرز
سے منسلک بجلی صارفین متاثر ھونگے.

شکریہ # بنوں مستقبل فاونڈیشن بنوں
شکریہ # نیم سرکار خطرہ اٹھ مردہ گان

16/01/2021

بچےکی اچھی تربیت اس کا حق ہوتا ہے۔اپ بھی اپنا کردار ادا کریں۔۔۔

16/01/2021
ضروری اطلاع کل 21 جون اتوار کے دن صبح 8 سے لیکر 2 بجے تک سورج کی طرف بلکل نہ دیکھے کیونکہ سورج گرہن ہوگا اور شعاعیں اتنی...
21/06/2020

ضروری اطلاع
کل 21 جون اتوار کے دن صبح 8 سے لیکر 2 بجے تک سورج کی طرف بلکل نہ دیکھے کیونکہ سورج گرہن ہوگا اور شعاعیں اتنی تیز ہوگی کہ اگر ایک منٹ مسلسل سورج کی طرف نظر دوڑائی تو بینائی بھی جاسکتی ہے ہمارا فرض تھا کہ اپ لوگوں کو ایڈوانس میں اگاہ کرے کیونکہ بہت سے لوگ اس طرح موقعوں سے ناواقف ہوتے ہیں آور بعد میں سب کو آنکھوں کا شدید مسلہ درپیش ہوتا ہے اسلئے خود بھی احتیاط کریں اور دوسروں کو بھی صدقہ جاریہ سمجھ کر اگاہ کیجئے۔۔

ضروری اطلاع آج 21 جون اتوار کے دن صبح 8 سے لیکر 2 بجے تک سورج کی طرف بلکل نہ دیکھے کیونکہ سورج گرہن ہوگا اور شعاعیں اتنی...
21/06/2020

ضروری اطلاع
آج 21 جون اتوار کے دن صبح 8 سے لیکر 2 بجے تک سورج کی طرف بلکل نہ دیکھے کیونکہ سورج گرہن ہوگا اور شعاعیں اتنی تیز ہوگی کہ اگر ایک منٹ مسلسل سورج کی طرف نظر دوڑائی تو بینائی بھی جاسکتی ہے ہمارا فرض تھا کہ اپ لوگوں کو ایڈوانس میں اگاہ کرے کیونکہ بہت سے لوگ اس طرح موقعوں سے ناواقف ہوتے ہیں آور بعد میں سب کو آنکھوں کا شدید مسلہ درپیش ہوتا ہے اسلئے خود بھی احتیاط کریں اور دوسروں کو بھی صدقہ جاریہ سمجھ کر اگاہ کیجئے۔۔

واہ آفلاطون نے کیا خوب کہا ہے ۔۔۔
19/06/2020

واہ آفلاطون نے کیا خوب کہا ہے ۔۔۔

بخدمت جناب DPO صاحب ضلع بنو۔عنوان:         درخواست بابت شکایت محرران منشیان تهانیدران!جناب عالی! گزارشات ذیل ہے۔١: یہ کہ...
12/06/2020

بخدمت جناب DPO صاحب ضلع بنو۔
عنوان:

درخواست بابت شکایت محرران منشیان تهانیدران!

جناب عالی! گزارشات ذیل ہے۔

١: یہ کہ سایل ہاٸيکورٹ کا وکیل ہے۔
٢: یہ کہ تھانے میں جو محرران ہے وو کسی وکیل،ڈاکٹر،پروفسرزصاحبان یا معاشرے کی کوٸی مغزز شخص سے ملنے یا عزت کی بجاۓ اسے ذلیل او بی عزاتی کیساتھ پیش ہوتے ہیں رویہ نہایت برا اور بداخلاقی پر مبنی ہوتی ہے۔
اسکے علاوہ سمگلرز،بدمعاش،منشیات فروشو اور دیګر واقعیات ميں ملوث لوگوں کو یہی محرران او تانیدران ایک عام غونڈے کو سرجی او صاحب صاحب کھ کر پکارتے ہیں۔
٣: یہ کہ کوٸي عزت دار شخص اپنا آہ او فریاد لیکر تھانے جاتا ہے نہ کہ چوری وغیرہ کی سفارش اب ایسے لوگوں کا تھانے میں بیٹھ جانے سے کوٸي عزت دار شخص کیسے جاسکتا ہے جو ایک عام سپاہی کے ہاتھوں اسے بے عزاتی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
٤: یہ کہ پولیس جس مقصد کیلیے ہے اسے پورا اترنے کیلیے پہلے زمانےکی طرح عزت دار لوگوں کو ڈيِوٹی دی جاۓ تاکہ عزت دار لوگ جو جرگوں وغيرہ میں پیسے خرچ کرتے ہیں وہ لوگ تھانے اکر اپنا فریاد یا مقدمہ تھانے لیکر اٸيے اور تھانے میں اسیے داد راسی ملے۔
٥: یہ کہ منشیات فروشوں اور دیگر غونڈے سرعام کاروبار کرتے ہے اسکے اڈے معلوم ہے لیکن جب FIR کی ضروت ہوجاتی تو بے گناہ لوگوں کی پکڑ دکڑ شروع کردیتے ہے۔اپنی مرضی کیلے لوگوں کو تنگ کرنے کیلیے عام بندے کی تصویریں تھانے میں لگاکر اسے پیسے وصول کرکے تصویر ہٹادیتے ہيں

لہذا استدا ہے کہ محرران منشیان تانیدران کو ہدایت کیجۓ کہ عام لوگوں کیساتھ رویہ درست رکھیۓ یا عزت دار لوگوں کو یہ ڈیوٹی سونپ دیجیۓ یا تھانے میں اسکلیے ایک الگ کمیٹی یا کوٸي سیل بنادیجیۓ تاکہ عزت دار لوگ بر وقت شکایت کرسکے..
June 08,2020
آلعارض
قومی مفاد کا کوشا عبدلوالی خان ۔۔۔۔

تلح امیز حقیقت ۔۔۔۔
12/06/2020

تلح امیز حقیقت ۔۔۔۔

05/06/2020

ناچ ناچ کر ڈیزل ڈیزل کہنے والے

ایک سعودی عرب میں قطار ٹکٹ کیلئے 😜
دوسرا دوبئ میں قطار ٹکٹ کیلئے😝
تیسرا پاکستان میں پیٹرول کیلئے😁
😜😝😂 #کھیڑے🐍داروں تبدیلی پسند آئی😜😝😁
رو رو کر پٹرول پٹرول کہہ رہے ہیں

05/06/2020

ناچ ناچ کر ڈیزل ڈیزل کہنے والے

رو رو کر پٹرول پٹرول کہہ رہے ہیں

05/06/2020

پشاور میں آج بھی 150 کا ایک لیٹر پیٹرول ملتا ہے کوئی پوچھنے والا ہے بھی یا نہیں سب بکواس ہے

تبدیلی کے مزے
05/06/2020

تبدیلی کے مزے

05/06/2020

1 bar pir ham moaziz mehman kram , ustaz kram, shagerd kram arz ye k sarey kram ko hush amded kehtey hey...

05/06/2020

WelcOme to mY chenNaL
Fake aNd faCt neS

Address

Bannu

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fake & fact news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Fake & fact news:

Share

Category