Qureshi Edits

Qureshi Edits Qureshi Edits

06/03/2024

رمضان المبارک 2024
بنوں و مضافات کے لئے اوقاتِ سحر وافطار ❤️
۔
زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ باقی مسلمان بھائی بھی اس سے مستفید ہو سکیں شکریہ
۔
۔
۔
#بنوں #رمضان2024

22/11/2023
30/08/2023

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اس پیج پر تکنیکی خرابی کی وجہ سے میں نے دوسرا پیج بنا لیا ہے اس لئے آج کے بعد اُس نئے پیج پر پوسٹنگ ہوگی۔ انشاءاللہ
تو برائے مہربانی اِس نئے پیج کو فالو کریں شکریہ۔ 👇👇
https://www.facebook.com/profile.php?id=100084410042331&mibextid=ZbWKwL
👇
Qureshi Edits

Unique and attractive videos and motivational quotes are uploaded on "Qureshi Edits page"

28/08/2023

الحمدللہ فداء ٹریول اینڈ ٹورز بنوں کے زیرِ نگرانی پہلے گروپ کے واپسی پر متعمیرین کے تاثرات اور دوسرے گروپ کے روانگی کے مناظر ❤️
11 ستمبر کو تیسرے گروپ کی بکنگ تیزی سے جاری ہے۔
نوٹ: محدود سیٹیں باقی ہے۔
رابطہ نمبرز:
0300 9069764
0335 1976244
۔
۔
۔
゚viralシ #بنوں ゚ #زیارتیں #عمرہ

سعودی عرب ایک سال ملٹی پل بزنس وزٹ ویزا کے لئے فداء ٹریول اینڈ ٹورز بنوں کے ساتھ رابطہ کرے۔ Fida Travel & Tours Bannu 03...
20/07/2023

سعودی عرب ایک سال ملٹی پل بزنس وزٹ ویزا کے لئے فداء ٹریول اینڈ ٹورز بنوں کے ساتھ رابطہ کرے۔
Fida Travel & Tours Bannu
0335 1976244
0300 9069764
#فداء #بنوں
#سعودي #عمرہ #حج

Deputy Commissioner Bannu  #لوڈشیڈنگ  #بنوں  #بجلی
19/07/2023

Deputy Commissioner Bannu

#لوڈشیڈنگ #بنوں #بجلی

تکبیرِ تشریق #عیدقربان  #عیدمبارک  #عید  #تکبیرِتشریق
26/06/2023

تکبیرِ تشریق

#عیدقربان #عیدمبارک #عید #تکبیرِتشریق

مسجد جعفر خان بنوں میں عید الاضحیٰ کی نماز انشاءللہ 29 جون بروزِ جمعرات صبح 6:15 بجے پر ادا کی جائے گی.     آگے شیئر کری...
23/06/2023

مسجد جعفر خان بنوں میں عید الاضحیٰ کی نماز انشاءللہ 29 جون بروزِ جمعرات صبح 6:15 بجے پر ادا کی جائے گی.
آگے شیئر کریں۔۔
شکریہ ❤️

منڈان گیٹ سے لیکر عباس خیل منڈان (الفارابی پبلک سکول) تک آج صبح مجھ سے اِسطرح کانٹا گُم ہوگئ ہے۔ اگر کسی کو مِل جائے تو ...
26/05/2023

منڈان گیٹ سے لیکر عباس خیل منڈان (الفارابی پبلک سکول) تک آج صبح مجھ سے اِسطرح کانٹا گُم ہوگئ ہے۔ اگر کسی کو مِل جائے تو برائے مہربانی اس نمبر پر رابطہ کرے۔ 03358139798 شکریہ

06/05/2023

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔* انتہائی اہم اطلاع *۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عمرہ سیزن 1444ہجری کے ویزے لگنا بند ہوگئے ہیں۔
اس سیزن میں جن احباب نے ھمارے "فداء ٹریول اینڈ ٹورز" کے ساتھ سفر کیا ھم اُنکی دل سے قدر کرتے ہیں اور اُنکا شکریہ ادا کرتے ہیں۔ اور ھمیشہ اُن کیلئے دعاگو ہیں۔
اُمید ھے آپ ھماری بَحثیتِ انسان کمزوریوں سے درگُزر فرمائیں گے۔
اور آئندہ سیزن میں انشاءللہ پہلے سے بہتر طریقے سے ہم حاجیوں کی خدمت کا جذبہ رکھتے ہیں، اور کرتے رہیں گے۔
اور امید کرتے ہیں کہ آپ ہمارے ساتھ تعاون فرمائیں گے۔۔۔
آئندہ عمرہ سیزن 1445ہجری کا باقاعدہ آغاز انشاءاللہُ العزیز 20 جولائی 2023 سے ہو جائے گا۔
اس سلسلہ میں وقتاً فوقتاً معلومات آپ تک پہنچتی رہیں گی۔
شکریہ ❤️
فداء ٹریول اینڈ ٹورز بنوں۔

خوشخبری ایک نادر موقع...🤩 آسان عمرہ پیکج۔  مولانا فداء الرحمٰن حقانی کے زیرِ نگرانی میں عمرہ گروپ۔۔۔♥️ روانگی انشاءللہ 1...
26/04/2023

خوشخبری ایک نادر موقع...🤩 آسان عمرہ پیکج۔
مولانا فداء الرحمٰن حقانی کے زیرِ نگرانی میں عمرہ گروپ۔۔۔♥️
روانگی انشاءللہ 10 مئی 2023۔
بکنگ تیزی سے جاری ہے.....

Fida Travel & Tours Bannu
0335 197 62 44
0335 813 97 98
0300 906 97 64

#عمرہ

حج تربیتی پروگرام۔ زیرِ نگرانی قاری عبد الرؤف صاحبرابطہ نمبر:  5827685 0330    #دعا  #حج
23/04/2023

حج تربیتی پروگرام۔
زیرِ نگرانی قاری عبد الرؤف صاحب
رابطہ نمبر: 5827685 0330

#دعا #حج

فداء ٹریول اینڈ ٹورز بنوں کی طرف سے تمام اہلِ اسلام کو عید الفطر کی خوشیاں مبارک ہو۔♥️ Fida Travel & Tours Bannu0335 197...
21/04/2023

فداء ٹریول اینڈ ٹورز بنوں کی طرف سے تمام اہلِ اسلام کو عید الفطر کی خوشیاں مبارک ہو۔♥️

Fida Travel & Tours Bannu
0335 1976244
0335 8139798

#عیدالفطر

Address

Khwaja Mad Mandan
Bannu
28100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qureshi Edits posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Qureshi Edits:

Videos

Share

Category