DB TV Bannu News

DB TV Bannu News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from DB TV Bannu News, Media, Bannu.

20 اکتوبر بروز بدھ عوامی نیشنل پارٹی یونین کونسل زیرکی ویلج ٹو کابینہ حلف برداری کی تقریب منعقد ہوگی بامقام حجرہ ملک عدن...
18/10/2021

20 اکتوبر بروز بدھ عوامی نیشنل پارٹی یونین کونسل زیرکی ویلج ٹو کابینہ حلف برداری کی تقریب منعقد ہوگی بامقام حجرہ ملک عدنان والیگئ

(9 ستمبر 21) کمشنر بنوں شوکت یوسفزئی صاحب کیساتھ اصلاحی و فلاحی تنظیم وزیر قومی اتحاد نے جرگہ کیا۔جرگہ میں ڈومیل تحصیل ک...
13/09/2021

(9 ستمبر 21) کمشنر بنوں شوکت یوسفزئی صاحب کیساتھ اصلاحی و فلاحی تنظیم وزیر قومی اتحاد نے جرگہ کیا۔

جرگہ میں ڈومیل تحصیل کو درپیش مسائل جیسے ڈومیل تحصیل میں سرکاری اداروں میں کلاس فور جاب پر میرٹ کا فقدان ، قوموں کے درمیان مشترکہ جائیدادیں پر تنازعات اور پٹوار کی خاموشی تماشائی، منشیات کی روک تھام، ڈسپیوٹ ریزلوشن پر رواجی ذیادتیاں ، سڑکوں کی رپیرینگ ،سڑک تجاوزات اور بجلی جیسے مسائل پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔

جس پر کمشنر بنوں ڈویژن شوکت علی یوسفزئی صاحب نے کہا ہے کہ کوئی بھی شہری سماجی ترقی، امن و عامہ اور بہبود کی راہ میں رکاوٹ بننے کی کوشش نہ کرے کیونکہ معاشرے کی پرامن اور خوشحالی سے آنے والے نسلوں کا روشن مستقبل جڑا ہوا ہے۔ اسلئے جو بھی مسائل ہوں وہ نہ صرف ضلعی انتظامیہ کے علم میں لائے جائیں بلکہ اس کے قابل عمل حل کے لیے انتظامیہ کے ساتھ تعاون کرنا چاہیے۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے آج اپنے دفتر میں وزیر قومی اتحاد کے مشران پر مبنی ایک جرگے سے اظہار خیال کرتے ہوئے کیا۔

اس موقع پر ڈپٹی کمشنر بنوں محمد زبیر خان نیازی، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر عمران شاہد, اور اسسٹنٹ کمشنر وزیر سب ڈویژن بھی موجود تھے۔

کمشنر بنوں ڈویژن شوکت علی یوسفزئی نے وزیر قومی اتحاد کی طرف سے پیش کئے گئے مسائل کو حل کرنے کیلئے ڈپٹی کمشنر بنوں اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر بنوں کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ سڑکوں کی خستہ حالی کے وجوہات، وزیر قوم کیلئے مختص کوٹہ، بجلی اور جائیدادوں پر تنازعات کے فوری حل اور منشیات کے کاروبار کی بندش کیلئے فوری کارروائی کرتے ہوئے سخت اقدامات اٹھائے جائیں۔ اس موقع پر وزیر قومی اتحاد کے مشران نے کمشنر بنوں ڈویژن کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ بنوں ڈویژن میں بڑے بڑے ترقیاتی منصوبے موجودہ انتظامیہ کی مدد سے پایہ تکمیل تک پہنچ جائیں گے۔اور ان کے مسائل کو سنجیدگی سے لیتے ہوئے فوری حل ممکن ہو سکے گا۔ جس کیلئے ہم ڈویژنل کمشنر بنوں کے ساتھ مکمل تعاون کا یقین دلاتے ہیں۔

وزیر قومی اتحاد! کمشنر شوکت یوسفزئی صاحب، ڈی پی او عمران صاحب، ڈی سی زبیر احمد نیازی صاحب اور اسسٹنٹ کمشنر خیر زمان صاحب کا شکریہ ادا کرتے ہیں جس نے جرگہ کا ٹائم دے کر مسائل کے حل پر یقین دہانی کرائی۔

اصلاحی و فلاحی تنظیم وزیر قومی اتحاد

13/09/2021
07/09/2021
موسم سرما کے بہتریں سوٹ اب انتہائی کم قیمت پررابطہ 03331912812
30/08/2021

موسم سرما کے بہتریں سوٹ اب انتہائی کم قیمت پر
رابطہ 03331912812

ملک عدنان خان
26/08/2021

ملک عدنان خان

بنوں (پریس کانفرنس) محکمہ ہیلتھ بنوں و وزیر سب ڈویژن میں لیڈی ہیلتھ ورکرز کی بھرتیوں میں بے قاعدگیوں کا انکشاف ہوا ہے،ڈی...
12/08/2021

بنوں (پریس کانفرنس) محکمہ ہیلتھ بنوں و وزیر سب ڈویژن میں لیڈی ہیلتھ ورکرز کی بھرتیوں میں بے قاعدگیوں کا انکشاف ہوا ہے،ڈی ایچ او بنو ں نے شارٹ لسٹیڈ اُمیدواروں کو انٹرویوزکیلئے12اگست کی تاریخ دی جبکہ انہوں نے مقررہ تاریخ سے پہلے 7اگست کو انٹرویوز مکمل کرکے شارٹ لسٹڈ اُمیدواروں کو نظر انداز کر دیا میرٹ پر پورا اترنے والی متاثرہ خاتون نے بند کمرے میں ہونے والی انٹرویوز کو منسوخ کرانے کا مطالبہ کیا ہے بنوں کے علاقہ غوریوالہ کے رہائشی محمد عبداللہ نے اپنی اہلیہ کے ہمراہ بنوں پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈی ایچ او افس میں لیڈی ہیلتھ ورکرز کی 12اسامیاں مشتہر ہوئی تھی جس کی بھرتی کیلئے نیشنل ٹیسٹنگ سروس کے ذریعے ٹیسٹ لیا گیا ٹیسٹ میں اُن کی اہلیہ صبیحہ کلیم ٹاپ اُمیدواروں میں پانچویں نمبر پر آئی تھی اور میرٹ پر پورا اتر رہی تھی جس پر اُنہیں انٹرویو کیلئے 12اگست کو طلب کیا گیا تھا جب گزشتہ روز وہ ڈی ایچ او دفتر پہنچے تو اُنہیں بتایا گیا کہ انٹرویوز مقررہ تاریخ سے پانچ روز قبل یعنی 7اگست کو لئے جا چکے ہیں جو کہ سر اسر ناانصافی ظلم،زیادتی اور کھلی خلا ف ورزیاں ہیں انہوں نے کہا کہ انٹرویوز کی تاریخ اور وقت کی تبدیلی کی دوبارہ کوئی اطلاع نہیں دی گئی جب ہم نے وجہ پوچھی تو کوئی جواز پیش نہیں کیا بلکہ بند کمرے میں ہی من پسند اُمیدواروں کو بھرتی کرانے کیلئے مقررہ تاریخ سے پانچ دن قبل انٹرویوز لی گئی ہیں انہوں نے کہا کہ ہم نے بہت اصرار کیا کہ ٹاپ 5میں شارٹ لسٹ ہونے والی اُمیدوار کو بھی انٹرویو میں شامل کیا جائے لیکن اُنہیں واپس کر دیا گیا انہوں نے کہا کہ ہمیں پتہ چلا ہے مذکورہ پوسٹوں پر سفارش اور رشوت کے عوض من پسند اُمیدواروں کو بھرتی کیا جا رہا ہے جن کے ساتھ پہلے ہی سودا ہو چکا ہے انہوں نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا،وزیر صحت پختونخوا،چیف سیکرٹری سمیت دیگر متعلقہ حکام سے مطالبہ کیا کہ وہ سلیکشن کمیشن کے خلاف فوری طور پر تحقیقات کرائیں اور مذکورہ انٹرویوز منسوخ کرکے نئے سرے سے ٹاپ شارٹ لسٹڈ اُمیدواروں سے انٹرویوز لئے جائیں بصورت دیگر وہ دیگر متاثرہ اُمیدواروں کے ہمراہ بنوں اور پشاور میں احتجاج ریکارڈ کرنے سمیت عدالت میں بھی رٹ دائر کریں گے۔

زنانہ ہسپتال واقعے کی سچائی تک پہنچنے کیلئے بورڈ آف گورنر کے چئیرپرسن نے ایم ایس زنانہ ہسپتال سمیت تمام متعلقہ ڈاکٹرز کو...
10/08/2021

زنانہ ہسپتال واقعے کی سچائی تک پہنچنے کیلئے بورڈ آف گورنر کے چئیرپرسن نے ایم ایس زنانہ ہسپتال سمیت تمام متعلقہ ڈاکٹرز کو نوکری سے معطل کرکے انکوائری کا آرڈر جاری کردیا گیا ہے 48 گھنٹے میں انکوائری رپورٹ طلب کردی گئی ہے ملوث ڈاکٹرز و سٹاف کے خلاف محکمانہ کاروائی کی جائے گی اور مرحوم خواتین کے ورثاء کو انصاف فراہم کیا جائے گا۔

10/08/2021
09/08/2021

🌹محمد🌹

❤صَلَّی اللہُ عَلَیہِ واٰلِہٖ وَسَلِّمْ❤
تاج و تحت ختم نبوت زندہ باد

09/08/2021

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی آلِِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٰی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰی آلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْد مَّجِیْد، اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰی آلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْد مَّجِیْد

DB TV Bannu News
06/08/2021

DB TV Bannu News

کل KGN ٹاؤن میں ایک مریض کو A positive خون کی اشد ضرورت ہے. ڈونیشن کے لئے رابطہ کریں. 0334 5568339 .
06/08/2021

کل KGN ٹاؤن میں ایک مریض کو A positive خون کی اشد ضرورت ہے.
ڈونیشن کے لئے رابطہ کریں.
0334 5568339 .

Media

26/07/2021
24/07/2021

سوشل میڈیا سروے
فیملی پارک بنوں بند ہونا چاہیے.
1) ہاں 2) نہیں

11/07/2021

انوسٹمینٹ کا بہترین موقع
جدید سہولیات سے آراستہ
تو اج ہی رابطہ کریں اور مناسب قیمت میں اپنے گھر کے مالک بنیئے

بنوں (سلمان اعوان سے ) کرم تنگی ڈیم پر اقوام بنوں کے تحفظات برقرار ہے ان خیالات کا اظہار سابق ٹیکنیکل ڈائیریکٹر ایری گیش...
09/07/2021

بنوں (سلمان اعوان سے ) کرم تنگی ڈیم پر اقوام بنوں کے تحفظات برقرار ہے ان خیالات کا اظہار سابق ٹیکنیکل ڈائیریکٹر ایری گیشن پیر سید قیصر عباس شاہ نے اخباری نمائندوں کو انٹرویودیتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ قوم کو اس مسلئے پر یکجا ہونے کی ضرورت ہے اگر اج ہم نے اس مسلئے کو حل نہیں کیا تو انے والا نسلیں ہمیں معاف نہیں کرینگے کرم تنگی ڈیم بنوں کیلئے سراسر نقصان دہ ہے بنوں کی سر سبز زمین اسی پانی کی مرحونمنت ہے اگر یہ پانی روکاگیا تو بنوں کی اکثر زمینیں بنجر ہوجائے گی ہم نے بار بار کہا ہے کہ ہم ڈیم کے مخالف نہیں لیکن ہمارے رواج ابپاشی کو تحفظ دی جائے اور ڈیم بننے سے نقصانات کے مد میں بنوں کے عوام کو متبادل روزگار کا انتظام کیا جائے۔انہوں نے کہا کہ بنوں میں صرف دو انڈسٹریزہے ز راعت اور بھٹہ خشت جس سے بنوں کے عوام برسر روزگار ہے ڈیم بننے سے دونوں انڈسٹریز براہ راست متاثر ہونگیں جس سے ہزاروں افراد بے روزگار ہونے کا خدشہ ہے لیکن حکومت نے ان کے لئے کسی متبادل روزگار کا انتظام نہیں کیا۔اس مسلئے پر بہت جلد ایک قومی جرگہ منعقد کیا جائے گا جسمیں قوم کے منتخب نمائندوں سمیت بنوں کے تمام اقوام کے مشران کو اعتماد میں لینے کے بعد حکومت کیساتھ مل کراس مسلئے کا مستقل حل نکالا جائے۔انہو ں نے کہا کہ اگر حکومت نے اس پر غور نہ کیا گیا تو ایک نہ ختم ہونے والا لڑائی شروع ہو جائے گی جس جو حکومت ابھی پر نظر ثا نی کرنے چاہیئے تاکہ قوموں کے مابین تنازعات نہ ہو
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

29/06/2021
28/06/2021
19/06/2021

بنوں میں بجلی کی ظالمانہ استعمال اور کنڈا کلچر کے خلاف ضلعی انتظامیہ اور پیسکو حکام کی کاروائیاں جاری ہیں۔

ان کاروائیوں سے سٹی فائیو فیڈر پر لوڈ 390 سے کم ہوکر 290 ہوگیا ہے۔ پچھلے 4 دنوں سے جاری اپریشن میں اب تک درج ذیل کاروائی کی گئی ہے۔

ٹوٹل ایف آئی آر: 44
گرفتاریاں: 15
ریکوری: 7لاکھ 80 ہزار
ٹرانسفارمر اتارے: 07
کنڈے ہٹائے: 114
نئے کنکشن: 28

رپورٹ سلمان اعوان سچ ٹی وی

*بریکنگ نیوز**معراج العلوم مدرسہ مسماری سے بچ گیاتمام اہل بنو‍ں والو‍ں اور دینی مدارس علماء طلباء کو مبارک ہو*امیر جمعیت...
13/06/2021

*بریکنگ نیوز*
*معراج العلوم مدرسہ مسماری سے بچ گیاتمام اہل بنو‍ں والو‍ں اور دینی مدارس علماء طلباء کو مبارک ہو*امیر جمعیت علمائے اسلام س بنوں کے امیر کی کوشیش رنگ لیں آئی.

*جمعیت علمائے اسلام س بنوں کے امیرسید فدا احمد شاہ المعروف شیخ صاحب شاہ کو معراج العلوم مدرسے کے بارے میں ایگریمنٹ مل گئے ہیں کچھ دیر بعد امیر جمعیت طلباء اسلام س بنوں سید فدا احمد شاہ المعروف شیخ صاحب میڈیا کو تفصیلی بریفنگ دینگے*

بنوں (سلمان اعوان سے )آل ٹیچر ایسوسی ایشن کا ہنگامی اجلاس گورنمنٹ پرائمری سکول عجب نو ر نورڑ پر منعقد کیا گیا جس میں اسا...
06/06/2021

بنوں (سلمان اعوان سے )آل ٹیچر ایسوسی ایشن کا ہنگامی اجلاس گورنمنٹ پرائمری سکول عجب نو ر نورڑ پر منعقد کیا گیا جس میں اساتذہ کی مختلف تنظیموں نے کثیر تعداد میں شرکت کی اجلاس میں اساتذہ نے ٹیچر سلیم ازاد کی گرفتاری کی شدید الفاظ میں مذمت کی گئی۔اس موقع پر اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ٹیچر تا ج نواز خان، نیاز خان،مولوی تاج محمد خان، آصف خان،منیب الرحمن، شاد مان سورانی،اسحاق خان،وارث خان،غلام ریاض خان،ابرار خان صفت اللہ،ولایت خان ودیگرنے کہا کہ ٹیچر سلیم آزاد ایک شریف النفس انسان ہے پولیس کی جانب سے ان کی بغیر اطلاع کی گرفتاری ہماری سوچ سے بلاتر ہے انہوں نے کہا کہ سلیم ازاد کی علاقے کے لئے خدمات اور تعلیمی سرگرمیاں کسی سے چھپی نہیں اگر پولیس کے پاس انکی غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث ہونے کی کوئی ثبوت ہے تو ہمیں پیش کرکے ان پر باقاعدہ ایف ائی ار درج کرکے عدالت میں پیش کیا جائے انہوں نے ڈپٹی کمشنر ریٹائرڈ زبیر خان نیازی، ڈی پی او، ڈی آئی جی بنوں، آئی جی پولیس خیبرپختونخواہ سے مطالبہ کرتے ہوئے کہاکہ سیلم آزاد کو فوری رہا کیاجائے اگران کو رہا نا کیا گیا تو پرامن احتجاج کا سلسلہ پورے بنوں ڈسٹرکٹ تک پھیلایا جائے گا انہوں نے مزید کہا کہ ایس ڈی او ایجوکیشن کی خاموشی سمجھ سے بلا تر ہے ایک ٹیچر کو رات کی تاریکی میں بغیر وارنٹ کے گھر سے اٹھانا اساتذہ کی بے عزتی ہے اجلاس میں شرکاء کا کہنا تھا کہ سیلم آزاد ایک فل ڈیوٹی ٹیچراور سوشل میڈیا پر علاقے کی ترجمانی کر رہے تھے اگر یہ ان کا جرم ہے تو یہ ہم بار بار کرینگے بعد ازاں ایس ایچ او تھانہ میریان عبد المجید مروت کے ساتھ ٹیچرز نے مذکرات کرکے سیلم آزاد کے رہائی کے لیے تین ررکنی کمیٹی تشکیل دی گئی جو ڈی ایس پی اور ڈی پی او کے ساتھ سیلم آزاد کی رہائی کیلئے بات کرے گے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
رپورٹ سلمان اعوان

بنوں :اٹا،چینی ،گھی ڈیلرز ایسوسی ایشن کے صدر ناصر خان نے کابینہ ارکان کی حکم پر چینی سکینڈل پر پریس کانفرنس 48 گھنٹے کے ...
31/05/2021

بنوں :اٹا،چینی ،گھی ڈیلرز ایسوسی ایشن کے صدر ناصر خان نے کابینہ ارکان کی حکم پر چینی سکینڈل پر پریس کانفرنس 48 گھنٹے کے لئے موخر کر دی،

داخلے جاری ہے
27/05/2021

داخلے جاری ہے

23/05/2021

بنوں میں خلقہ پی کے 87 مسائلستان کا گڑھ بن چکا ہیں آج کے جدید دور میں خلقہ پی کے 87 اپنے حقوق و بنیادی سہولیات سے محروم ہیں
سچ نیوز ٹی وی چینل پر
سلمان خان کا رپورٹ
وزیر قومی اتحاد کے مشران کا. سچ نیوز ٹی وی چینل کو انٹرویو

بنوں ممندخیل وزیر کے نوجوانوں کا گرینڈ جرگے سے ملک عرفان وزیر علاقے میں امن و امان کی بحالی، و نوجوانوں میں آگاہی مہم چل...
21/05/2021

بنوں ممندخیل وزیر کے نوجوانوں کا گرینڈ جرگے سے ملک عرفان وزیر علاقے میں امن و امان کی بحالی، و نوجوانوں میں آگاہی مہم چلانے کے لیے اجلاس. سے حطاب کررہے ہیں جبکہ باران ڈیم بندش کے خلاف ممند خیل قوم کی نوجوانوں کو اکٹھا کررہے ہیں

17/05/2021
10/05/2021
علماء کرام  کی موت، موت العالم ہیں اللہ پاک رمضان المبارک کے صدقے علمائے کرام کی عمریں برکت نصیب فرمائے سید فدا احمد شاہ...
09/05/2021

علماء کرام کی موت، موت العالم ہیں
اللہ پاک رمضان المبارک کے صدقے علمائے کرام کی عمریں برکت نصیب فرمائے سید فدا احمد شاہ المعروف شیخ صاحب

بنوں () امیر جمعیت علماء اسلام جنوبی وزیرستان مہتمم جامعہ اسلامیہ شاہ عالم فخر وزیرستان حضرت مولانا زرولی خان حقانی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کرتے ہوئے کہا کہ جمعیت علماء اسلام (س) وانا میں ایک قیمتی اثاثہ سے محروم ہوگئی
اللّٰہ تعالیٰ حضرت مولانا کی کامل مغفرت فرمائے اور ان کے پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے علمائے
انہوں نے کہا کہ مرحوم ہمارا پرانا ساتھی تھا اور جماعت کا وفادار کارکن تھا انکی خدمت ہمیشہ یاد رکھی جائے گی اور جمعیت علمائے اسلام س پارٹی میں انکی کمی ہمیشہ محسوس رہیگی، علمائے کرام دین اسلام اوور وطن کے لئے ہمہ تن حفاظت کے لیے سرپیکار ہیں اور دعا گواہ ہے کہ اللہ پاک علمائے کرام، دینی مدارس،مساجد سمیت وطن عزیز کی حفاظت فرمائے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

09/05/2021

بنوں حضرت مولانا سید فدا احمد شاہ المعروف شیخ صاحب شاہ دیو
مسجد اقصیٰ میں اسرائیلی فوج کی جانب سے نماز تراویح میں مسلمانوں پر فائرنگ کی شدید الفاظ مذمت کرتے ہیں
مسلمانوں کو ایک یکجہ ہوکر اسرائیل کے خلاف جنگ لڑنا ہوگا

سوکڑی میں جاں بحق افراد میں پی ٹی آئی کے رہنما ناصر خٹک، اسداللہ ولد گل دیاز اور ان کا بیٹا اقتدار شامل۔۔۔
07/05/2021

سوکڑی میں جاں بحق افراد میں پی ٹی آئی کے رہنما ناصر خٹک، اسداللہ ولد گل دیاز اور ان کا بیٹا اقتدار شامل۔۔۔

07/05/2021

بنوں میں فائرنگ باپ بیٹا سمیت 3 افراد جان بحق، 2 افراد شدید زخمی،
بنوں ایک بار پھر لہولہان

بنوں 8 ملین سر کی قیمت رکھنے والامجرم اشتہاری ہلاک۔بین الصوبائی کار لفٹر مجرم اشتہاری فہیم اللہ عرف فہیمی ولد آمان اللہ ...
07/05/2021

بنوں 8 ملین سر کی قیمت رکھنے والامجرم اشتہاری ہلاک۔

بین الصوبائی کار لفٹر مجرم اشتہاری فہیم اللہ عرف فہیمی ولد آمان اللہ سکنہ مرغالی پیر باخیل جو پنجاب اور خیبر پختونخواہ پولیس کو 26 مقدمات میں مطلوب تھا، پولیس مقابلے میں ہلاک ہوا۔

واضح رہے کہ مجرم اشتہاری فیصل آباد پولیس کو 2 مقدمات، لکی مروت 2 مقدمات، کرک 01 مقدمہ نوشہرہ 01 مقدمہ، ڈیرہ اسماعیل خان 05 مقدمات اور بنوں پولیس کو 15 مقدمات میں مطلوب تھا۔

تفصیلات کے مطابق ڈی پی او بنوں عمران شاہد کو خفیہ ذرائع سے اطلاع موصول ہوئی تھی کہ مجرم اشتہاری فہیم اللہ عر ف فہیمی ولدآمان اللہ سکنہ مرغالی پیر باخیل جس کے خلاف بحوالہ لیٹر نمبر5517-52 مورخہ 30-04-2021، نوٹیفیکشن نمبر SO/(Police-1)/HD/1-3/021 مورخہ 27-04-2021 مجاریہ ڈی آئی جی سی ٹی ڈی خیبر پختونخواہ پشاور جس میں مجرم اشتہاری کے سر کی قیمت 8 ملین مقرر کی گئی ہے۔گھر خود آیا ہوا موجود ہے۔۔ اطلاع کو مصدقہ جان کر ڈی پی او بنوں کی زیر قیادت ایس ڈی پی اوکینٹ سرکل فاروق خان، ایس ڈی پی او صدر سیف الرحمن، ایس ڈی پی او رورل نبی شاہ خان، ایس ایچ اوز تھانہ بسیہ خیل، ٹاؤن شپ، کینٹ، ککی، ہوید، میریان، میراخیل، سٹی، غوریوالہ، بکاخیل، ڈومیل معہ نفری پولیس،نفری کیوآرایف، آر آر ایف،لیڈی کنسٹیبلز اور اے پی سی نفری کے ہمراہ بدنام زمانہ مجرم اشتہاری/ بین الصوبائی کارلفٹر فہیم اللہ عرف فہیمی ولد آمان اللہ سکنہ مرغالی پیرباخیل کے گھر پر بااُمید گرفتار چھاپہ زنی کی گئی۔ پولیس پارٹی کو ترتیب ہی دی جارہی تھی۔ کہ اس دوران فہیم اللہ عرف فہیمی کی طرف سے پولیس پارٹی پر بذریعہ اسلحہ آتشین بانیت قتل اندھا دھند فائرنگ شروع ہوئی۔ پولیس پارٹی اپنی پیشہ ورانہ مہارت اور اے پی سی گاڑی کی وجہ سے بافضل الہی محفوظ رہی۔ پولیس پارٹی نے بھی اپنی حق حفاظت خود اختیاری کی خاطر جوابی فائرنگ کی۔ تقریباً 45 منٹ تک فائرنگ کا تبادلہ جاری رہا۔ فائرنگ کا سلسلہ روکنے پر سرچ کے دوران ملحقہ مکان ازان نورآیاز جو مجرم اشتہاری کا قریبی رشتہ دار ہے۔ کہ گیراج نما کمرے کی آڑ میں مجرم اشتہاری فہیم اللہ ہلاک شدہ پڑا پاکر نعش کے ساتھ ایک ضرب کلاشنکوف فٹ میگزین و سپیئر میگزین برآمد کئے۔ واضح ہو کہ مجرم اشتہاری فہیم اللہ عرف فہیمی پنجاب پولیس اور خیبر پختونخواہ پولیس کو مختلف 26 مقدمات میں مطلوب تھا۔ جن میں گاڑی چوری، اقدام قتل،پولیس مقابلہ، ڈکیتی، آوارہ گردی اوردیگر سنگین نوعیت کے جرائم سر فہرست تھیں۔ مجرم اشتہاری عوام الناس اور پولیس کیلئے درد سر بن چکا تھا۔

ایمرجنسی پوسٹ!!!!!علی حیدر 21 واں رمضان المبارک پر گھر سے ناراض ہو کر نکلا ہے، کہیں بھی ہو بیٹا گھر آجائے عید سر پر ہے م...
07/05/2021

ایمرجنسی پوسٹ!!!!!
علی حیدر 21 واں رمضان المبارک پر گھر سے ناراض ہو کر نکلا ہے، کہیں بھی ہو بیٹا گھر آجائے عید سر پر ہے ماں اپنے بیٹے کی راہ دیکھ رہی ہے

سکنہ ہنجل امیر جان موبائل رابطہ نمبر 03341910334 0301875876

Address

Bannu

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DB TV Bannu News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category