Salman Bannuzai

Salman Bannuzai Student

توجہ فرمائیں!
02/11/2023

توجہ فرمائیں!

👏
24/08/2023

👏

باجوڑ کے حملے پر دل افسردہ ہے ۔ اللہ تعالیٰ تمام شہداء کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل ...
30/07/2023

باجوڑ کے حملے پر دل افسردہ ہے ۔ اللہ تعالیٰ تمام شہداء کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین

حج 2023 حجاج کرام میدان عرفات کی پہاڑی پر...♥️
27/06/2023

حج 2023
حجاج کرام میدان عرفات کی پہاڑی پر...♥️

27/06/2023

‏میری طرف سے تمام اہل اسلام کو حج مبارک ہوں
اللہ تعالٰی سب کا قبول فرمائیں

26/06/2023

اعلان جنازہ
جی۔ایم۔ایس سردادخان مندیو کے انچارچ نثاراحمدکا بھتیجا حاجی وقارخان وفات پاچکاہےنمازجنازہ آج شام 7pm بمورخہ26/6/2023 کو مندیومیں ادا کی جاٸےگی

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا قیامت کی نشانیوں میں سے ایک یہ ہے کہ دریائے فرات خشک ہو جائے گا۔
22/06/2023

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا قیامت کی نشانیوں میں سے ایک یہ ہے کہ دریائے فرات خشک ہو جائے گا۔

اللہ تعالیٰ کی عدالت میں یہ دھوکے نہیں چلیں گئےنماز پڑھتے ہوئے کمر کا درد اور کھیلتے ہوئے کوئی درد نہیں اس ڈرامے باز اور...
13/06/2023

اللہ تعالیٰ کی عدالت میں یہ دھوکے نہیں چلیں گئے
نماز پڑھتے ہوئے کمر کا درد اور کھیلتے ہوئے کوئی درد نہیں اس ڈرامے باز اور اقتدار کے بھوکے شوباز کو کوہی سمجھا دے وہاں پر ڈرامے بازی کرنے والوں کا الگ سا احساب ہوگا...
اگر اس وقت شہباز شریف اور فضل الرحمان آپس میں خلاف ہوتے تو فتوے کی بمبار ہوتا۔۔۔
افسوس
Salman Bannuzai

12/03/2023

جلسے جلوس، ریلیاں سیاسی کمپین وغیرہ عوام کے آئینی حقوق ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف کا سیاسی جلسے کا شیڈول جاری کرنے کے بعد دفعہ 144 لگانا آئین اور قانون کی بے حرمتی ہے۔ یہ ظلم ، ناانصافی وغیرہ میں نگران ماما ہی نہیں بلکہ بہت سارے لوگ شامل ہیں۔

12/03/2023

روز روز ڈالر اور خیرات مانگنے کے بجائے صرف ایک بار افغانستان سے 8 پٹھان جج مانگ لیں پھر کبھی IMF کے پاس نہیں جانا پڑے گا
🇵🇰✌🏻

12/03/2023

پچہتر سال بعد آج ایک بار پھر پنجابی، پٹھان، سندھی اور بلوچی ایک ساتھ وہی جگہ اکھٹے ہوئے ہیں جہاں جناح کیساتھ اکھٹے ہوئے تھے...

چئیرمین عمران خان آج دوپہر 2 بجے زمان پارک سے داتا دربار تک حقیقی آزادی الیکشن ریلی کی قیادت کریں گے۔
12/03/2023

چئیرمین عمران خان آج دوپہر 2 بجے زمان پارک سے داتا دربار تک حقیقی آزادی الیکشن ریلی کی قیادت کریں گے۔

30/01/2023

پشاور دھماکے میں 28 شہید اور 150 زخمی ہوگئے 😭
مزید اللہ خیر کرے

پچھلے سردیوں کی ایک جھلک جو ریاست مدینہ کی یاد تازہ کرتی ہیں...
08/01/2023

پچھلے سردیوں کی ایک جھلک جو ریاست مدینہ کی یاد تازہ کرتی ہیں...

15/11/2022

جس ملک میں ایک سابق وزیر اعظم کو اپنے زخم بطور ثبوت دکھانے پڑیں اس ملک کے عدالتوں کو کنجر خانوں میں بدل دینا چاہیے۔۔


26/10/2022

شهید ارشد شریف کی نماز جنایہ جمعرات کی دوپہر 2 بجے

فیصل مسجد اسلام آباد میں ادا کی جائے گی۔ اس نے وفا

کا اپنا حق ادا کیا اب آپ کی باری ہے۔

25/10/2022

جمعہ کو لانگ مارچ کا اعلان کر رہا ہوں، لانگ مارچ لبرٹی چوک لاہور سے شروع ہو گا- عمران خان


إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ°😭محب وطن صحافی ارشد شریف کی موت کا سن کر دلی دکھ ہوا۔ اس کی موت کا واقعہ کینی...
24/10/2022

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ°😭
محب وطن صحافی ارشد شریف کی موت کا سن کر دلی دکھ ہوا۔ اس کی موت کا واقعہ کینیا میں رونما ہوا۔
اللہ تعالیٰ جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے اور ان کے اہل و عیال کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین

23/10/2022

تاریخ گواہ پاکستان کو ہمیشہ نواز نے تباہ کیا ہے..
😡😡😡

21/10/2022

یہ کوئی فلسطین یا کشمیر نہیں بلکہ یہ ایک آذاد ریاست پاکستان ہے۔۔۔

صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ ملک شاہ محمد خان مختلف علاقوں کے شہریوں کے مسائل سن رہے ہیں
17/10/2022

صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ ملک شاہ محمد خان مختلف علاقوں کے شہریوں کے مسائل سن رہے ہیں

15/03/2022
Babar Azam run out💔
05/03/2022

Babar Azam run out💔

Commentators for Benaud-Qadir Trophy
03/03/2022

Commentators for Benaud-Qadir Trophy

01/03/2022



25/02/2022

حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کا گھر مبارک ❤

18/02/2022

خوشدل شاہ اور نسیم شاہ کے درمیان لڑائی 🔥

Pakistan is a peaceful country❤ Alhamdulillah
17/02/2022

Pakistan is a peaceful country❤ Alhamdulillah

16/02/2022

Talent🔥

14/02/2022

جب تک تمہاری ماں کے ہونٹ تمہارے لیے دعا کے لیے ہل رہے ہیں تم دنیا کے امیر ترین انسان ہو 😇❤️

13/02/2022

جتنا کوالٹی جو آپ کے سامنے۔۔۔😆
تو کوالٹی جتنا آپ کے سامنے 😆

وزیرِ اعظم عمران خان کا G-13 منصوبے کا بغیر پروٹوکول کے اچانک دورہ.
11/02/2022

وزیرِ اعظم عمران خان کا G-13 منصوبے کا بغیر پروٹوکول کے اچانک دورہ.

اسلام باد ہائی کورٹ نے صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ ملک شاہ محمد خان اور انکے بیٹے ملک مامون خان کو بحال کردیا۔
09/02/2022

اسلام باد ہائی کورٹ نے صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ ملک شاہ محمد خان اور انکے بیٹے ملک مامون خان کو بحال کردیا۔

09/02/2022

اللہ اکبر ❤
انڈیا میں ایک شیرنی کی ہمت ❤

09/02/2022

انڈیا میں ایک مسلمان لڑکی کی ہمت❤🥀

Gathering ❤
06/02/2022

Gathering ❤

18/02/2020
۔۔۔۔۔۔۔۔نعت شریف۔۔۔۔۔۔۔ اواز۔مسٹر شھناز الرحمن آصف۔ یوٹیوب چینل۔https://www.youtube.com/channel/UCUsIeab1Dvpn_CG4tTveJhw

۔۔۔۔۔۔۔۔نعت شریف۔۔۔۔۔۔۔

اواز۔مسٹر شھناز الرحمن آصف۔

یوٹیوب چینل۔https://www.youtube.com/channel/UCUsIeab1۔۔۔۔۔۔۔۔نعت شریف۔۔۔۔۔۔۔

اواز۔مسٹر شھناز الرحمن آصف۔

یوٹیوب چینل۔https://www.youtube.com/channel/UCUsIeab1Dvpn_CG4tTveJhwDvpn_CG4tTveJhw

Address

Music
Bannu
28050

Telephone

+923355230821

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Salman Bannuzai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Salman Bannuzai:

Videos

Share