![حسن علی کے وہ لمبے بال واپس آ گئے ہیں جو میتھیو ویڈ کا کیچ پکڑتے وقت ان کی آنکھوں کے سامنے آئے تھے۔وہ بال صرف حسن علی کی...](https://img5.medioq.com/393/153/588363403931532.jpg)
18/01/2025
حسن علی کے وہ لمبے بال واپس آ گئے ہیں جو میتھیو ویڈ کا کیچ پکڑتے وقت ان کی آنکھوں کے سامنے آئے تھے۔
وہ بال صرف حسن علی کی آنکھوں کے سامنے نہیں آئے تھے، بلکہ 24 کروڑ خوابوں اور امیدوں کے سامنے بھی آ گئے تھے۔