Ba Khabar News Bannu/باخبر نیوز بنوں

  • Home
  • Ba Khabar News Bannu/باخبر نیوز بنوں

Ba Khabar News Bannu/باخبر نیوز بنوں Bannu First News & Entertainment Channel

انا للہ و انا الیہ راجعون اسرار خان کا بھائی شیرعلی خان   بقضائے الٰہی  انتقال کر گئے ہیں نمازہ جنازہ اج  4:00 بجے   بمق...
07/08/2024

انا للہ و انا الیہ راجعون
اسرار خان کا بھائی شیرعلی خان بقضائے الٰہی انتقال کر گئے ہیں نمازہ جنازہ اج 4:00 بجے بمقام سوکڑی جبار اعوان چوک میں ادا کی جائے گی
سوگوران. اسرار خان. گلاپ خان

01/06/2024

پیٹرول ماما 15 روپے سستا ہوگیا

🌹👈کیا آپ چاہتے ہیں کہ آپکا بچہ آپ کیلئے صدقہ جاریہ بن جائیں؟تو آئیں اپنے بچوں کو دینی اداروں میں داخلہ دلوائیں کیونکہ مد...
17/04/2024

🌹👈کیا آپ چاہتے ہیں کہ آپکا بچہ آپ کیلئے صدقہ جاریہ بن جائیں؟
تو آئیں اپنے بچوں کو دینی اداروں میں داخلہ دلوائیں کیونکہ مدارس دینیہ میں تعلیمی سال کا آغاز ہورہا ہے اور داخلے جاری ہیں اس موقعہ سے فائدہ اٹھائیں۔
جلد از جلد آئیں اور مدرسہ سے داخلہ فارم حاصل کیجئے۔ ● مدرسہ اسلامیہ نعمان بن ثابت💓 بمقام مسجد حسنیین داس چوک بنوں سٹی۔
♥️وقت۔صبح تا عشاء۔
❣مدارسین حضرات۔حضرت مولانا حافظ القاری حفیظ الحق حقانی صاحب۔حافظ القاری محمد ابراہیم صاحب
الداعی الی الخیر۔مولانا فضل الرحمن بنوسئ۔

14/04/2024

اب بنوں کے طلبہ کو پشاور ، اسلام آباد، لاہور کراچی جانے کی ضرورت نہیں ۔

کیونکہ تاج کالج آف نرسنگ اینڈ الائیڈ ہیلتھ سائنسز بنوں نے تعلیمی میدان میں انقلاب برپا کر دیا

پاکستان نرسنگ اینڈ مڈوائفری کونسل اسلام آباد نے کالج ہذا کو بی ایس این چار سالہ نرسنگ اور دو سالہ پوسٹ آر این کیلئے این او سی جاری کر دی۔

بی ایس این چار سالہ نرسنگ اور دو سالہ پوسٹ این آر این ہیلتھ فاؤنڈیشن کے پی کے، پاکستان نرسنگ کونسل اسلام ااباد، خیبر میڈیکل یونیورسٹی پشاور، سکیورٹی ایکسچینج کمیشن پاکستان اور الائیڈ ہیلتھ ہیلتھ پروفیشنل کونسل اسلام آباد سے رجسٹرڈ ہیں، پیڈ انٹرنشپ برائے نرسنگ چار سالہ اور دو سالہ پوسٹ آر این کلینکل ٹریننگ خلیفہ گل نواز ٹیچنگ ہسپتال بنوں ، کیٹگری اے 500 بیڈز پر مشتمل۔

داخلے کیلئے اہلیت ایف ایس سی پری میڈیکل 50 فیصد نمبرات کیساتھ، کے ایم یو کیٹ ٹیسٹ لازمی ہے کالج ہذا میں کے ایم یو کیٹ کی فری کوچنگ بھی دی جا تی ہے۔

لیڈی ہیلتھ وزٹر دو سالہ ڈپلومہ ایل ایچ وی
کمیونٹی میڈ وائفری دو سالہ ڈپلومہ سی ایم ڈبلیو
سرٹیفائیڈ نرسنگ اسسٹنٹ دو سالہ ڈپلومہ سی این اے
پاکستان نرسنگ کونسل اور خیبر پختوخوا ایگزامنیشن بورڈ سے رجسٹرڈ شدہ ہیں

الائیڈ ہیلتھ سائسنسز دو سالہ ڈپلومہ، ہیلتھ ٹیکنالوجی، فارمیسی ٹیکنالوجی، سرجیکل ٹیکنالوجی ، ڈینٹل ٹیکنالوجی، ریڈیا لوجی، پیتھالوجی ، خیبر پختونخوا میڈیکل فیکلٹی پشاور، الائیڈ ہیلتھ کونسل اسلام آباد ، خیبر پختونخوا ہیلتھ فاؤنڈیشن پشاور سے رجسٹرڈ شدہ ہیں کلینکل ٹریننگ خلیفہ گلنواز ٹیچنگ ہسپتال کیٹگری اے 500 بیڈز پر مشتمل ہسپتال

میڈیکل سٹور کیلئے فارمیسی کیٹگری بی دو سالہ ڈپلومہ کورس ، رجسٹرڈ شدہ خیبر پختونخوا فارمیسی کونسل اور پنجاب فارمیسی کونسل لاہور

ان تمام پروگرامات میں داخلے شروع ہیں دو سالہ ڈپلومہ کورس کیلئے اہلیت میٹرک سائنس کیساتھ لازمی ہے۔

مزید معلومات کیلئے 03018072455، 03349160214 یا وزٹ کیجئے سٹی برانچ محلہ قاری مسجد بالمقابل فاران پبلک سکول غلہ منڈی بنوں

کالج ہذا میں جدید لائبریری ، کمپیوٹر لیب ، پتھالوجی لیب، ایمرجنسی، سونو گرافی لیب، ڈی مانسٹریشن، امتحانی ہال، آڈیٹوریم ہال، میوزیم، ٹرانسپورٹ، انٹر نیٹ وائی فائی ، صاف ستھرے اور کشادہ کلاس رومز ، 24 گھنٹے بجلی کا نظام ، واش رومز ، ہاسٹل ، کار پارکنگ، انتظار گاہ ، بہترین اور کوالیفائیڈ سٹاف موجود ہے۔

دعاوں کی اپیلذاہد محمود اناری قصاب کا جواں  بیٹا جو کینسر جیسے مرض کے اخری سٹیج میں مبتلا ہے اور زندگی اور موت کی جنگ لڑ...
07/04/2024

دعاوں کی اپیل
ذاہد محمود اناری قصاب کا جواں بیٹا جو کینسر جیسے مرض کے اخری سٹیج میں مبتلا ہے اور زندگی اور موت کی جنگ لڑ رہا ہے اپ سب مسلمان بھائیوں سے خصوصی گزارش ہے کہ ذاہد بھائی کے لیۓ خصوصی دعا کریں کہ یاالله اس بابرکت رمضان کے صدقے ان کو مکمل شفایاب کریں اور الله ان کے چھوٹے بچوں کو یتیم ہونے سے بچاۓ امین 🙏☝🏻

07/04/2024

علماء کرام ضلع بنوں کا مشترکہ اجلاس بسلسلہ رویت ہلال کمیٹی , بروز منگل 9 اپریل بوقت بعد از نماز عصر ، ڈسٹرکٹ خطیب جناب حضرت مولانا مفتی عبدالھادی صاحب کی زیر صدارت منعقد ہوگا۔

30/03/2024

#گلشن پراپرٹی اینڈ حج عمرہ سروسز
ملک شاہ نیاز خان نے عمرے سعادت حاصل کرنے والوں کے لئے خوشخبری سنا دی
بہترین پیکج کے ساتھ بہترین ہوٹل کی سہولیات حاصل کرنے کے لیئے
عید بعد شوال مہینہ عمرہ بکنگ جاری ہیں مزید معلومات کیلئے ابھی رابطہ کریں
حج عمرہ بکنگ کے لئے گلشن پراپرٹی اونر ملک شاہ نیاز خان رابطہ نمبر 03359738349 03319164587

موسٹ ایمرجنسی پوسٹ یہ بچہ جس کا نام حسن ہے آج گھر سے ناراض ہو کر گیا ۔۔۔ ادھی رات کو اس کی ماں ڈھونڈ رہے ہیں ۔۔۔ 0334918...
25/03/2024

موسٹ ایمرجنسی پوسٹ
یہ بچہ جس کا نام حسن ہے آج گھر سے ناراض ہو کر گیا ۔۔۔ ادھی رات کو اس کی ماں ڈھونڈ رہے ہیں ۔۔۔ 03349188363 /03339733459

23/03/2024

بہترین رہائشی منصوبہ جہاں ملے محفوظ اور منافع بخش سرمایہ کاری کا موقع
الحمدللہ روزانہ کی بنیاد پر بڑی تعداد میں لو گ ملک شاہ نیاز خان کے ساتھ خریداری کر رہے ہیں گلشن پراپرٹی اس کے لئے آپ تمام تر حضرات کا اعتماد کے لئے شکریہ ادا کرتا ہے
خوبصورتی اور اعلی تعمیرات آپکی زندگی کو کرے آسان وپرآسائش تو دیر کس بات کی ابھی رابطہ کریں اور اپنے مستقبل کو خوشحال بنائیں
03319164587
03359738349

15/03/2024

ھمت ارگنائزیشن کی جانب سے فری افطاری کا سلسلہ جاری ،
دسترخوان کو جاری رکھنے میں مخیرحضرات تعاون کریں ۔
ایزی پیسہ اکاؤنٹ
03015973166

Send a message to learn more

15/03/2024

ہر رمضان کی طرح اس رمضان بھی پانچویں رمضان سے حبیبی لارہا ہے عوام کیلئے لذیذ اوربہترین بوفیٹ اورلائیوبی بی کیو وہ بھی صرف1740روپے میں .تو دیر نہ کیجئے اور بکنگ کیلئے رابطہ کیجئے. مذید تفصیل کیلئے بوفیٹ مینیو پڑھئے

14/03/2024

رمضان المبارک کا پہلا جمعہ سب کو مبارک ہو

07/03/2024

اپنے خواب کو حقیقت کا روپ دیں اور آج ہی اپنا پلاٹ ،دکان بک کروائیں زندگی کی تمام سہولیات کے ساتھ اپنا اور اپنے بچوں کا مستقبل محفوظ بنائیں
ملک شاہ نیاز خان گلشن پراپڑٹی کے اونرسے اج ہی رابطہ کریں
03359738349 03319164587
03319164587

انا للہ وانا الیہ راجعون۔۔  (اسلام آباد گارمنٹس کا اونر )    کا بھائی وفات پاچکا ہے۔نماز جنازہ آج بروز بدھ 1:00 بجے    م...
28/02/2024

انا للہ وانا الیہ راجعون۔۔
(اسلام آباد گارمنٹس کا اونر ) کا بھائی وفات پاچکا ہے۔نماز جنازہ آج بروز بدھ 1:00 بجے میں ادا کی جائے گی۔

03/02/2024

گلشن پراپرٹی ایک نام نہیں ہے بلکہ ایک پہچان بھی ہے

01/02/2024

صحت کارڈ بند کرنا غریب عوام کے ساتھ ظلم ۔
بنوں کے غریب عوام نے اپنا فیصلہ سنا دیا۔

ووٹ صرف پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدواروں کا۔۔۔

پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدوار مولانا نسیم علی شاہ ۔ انتخابی نشان ۔ فاختہ 🕊️



Address


Telephone

+923041904652

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ba Khabar News Bannu/باخبر نیوز بنوں posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ba Khabar News Bannu/باخبر نیوز بنوں:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share