Afnan Awan

Afnan Awan اعوان برادری کی تاریخ
اعوان ایک ایسی قوم ہے جن کی نسب حضرت علی رضی اللہ
عنہ سے ملتا ہے

جامعہ خزینۃ العلوم کاس کلہ جھنڈوخیل بنوں میں یوم آزادی کے خوشی میں مکمل قرآن پاک کے ختم شریف کا اہتمام کیا گیا جس میں مل...
14/08/2024

جامعہ خزینۃ العلوم کاس کلہ جھنڈوخیل بنوں میں یوم آزادی کے خوشی میں مکمل قرآن پاک کے ختم شریف کا اہتمام کیا گیا جس میں ملک عزیز پاکستان کی سالمیت اور بقاء کیلئے اور ہر طرح کے آفات و خطرات سے محفوظیت اور ہر ہر کونے میں آمن و آمان کیلئے خصوصی دعائیں کی گئیں۔۔۔اللہ تعالی اپنی بارگاہ میں قبول فرمائیں آمین۔۔۔۔۔

22/04/2024

🎤🎤اعلان نماز جنازہ🎤🎤
مہتمم خزینة العلوم ، استاد محترم حضرت مولانا شفیع اللہ حقانی صاحب کا” بھاٸ “ بقضاۓ الٰہی وفات پا چکا ہے۔ جسکی نماز جنازہ آج 22 اپریل بروز سوموار۔ 11:00 بجے انکی آباٸ گاٶں کنگر جان بہادر بنوں میں ادا کی جائےگی۔

کچھ تغیر  اور تبدیلی  کے بعد۔۔۔۔
20/04/2024

کچھ تغیر اور تبدیلی کے بعد۔۔۔۔

11/04/2024
الحافظ فوڈز والوں سے گزارش ہے کہ اپنی پراڈکٹ پر الحافظ کی بجائے صرف حافظ لکھیں یا کوئی اور نام تجویز کریں کیونکہ الحافظ ...
02/04/2024

الحافظ فوڈز والوں سے گزارش ہے کہ اپنی پراڈکٹ پر الحافظ کی بجائے صرف حافظ لکھیں یا کوئی اور نام تجویز کریں کیونکہ الحافظ یعنی الف لام کیساتھ اللہ تعالی کا نام مبارک ہے اور یہ جگہ جگہ کوڑے کرکٹ اور گندے نالیوں میں پڑے ہوتے ہیں لہذا خدا را اللہ تعالی کی نام کی توہین سے اپنے آپ کو بچائے۔۔۔۔ اس پوسٹ کو اتنا شیر کرے کہ ان کو یہ پوسٹ پہنچ جائے اور ثواب حاصل کرے۔۔۔۔

16/03/2024

اسرائیل دہشت گرد
مردہ باد
امریکہ دہشت گرد
مردہ باد

الحمد للہ اللہ تعالی کے فضل و کرم اور والدین و اساتذہ کرام کی دعاؤں کی برکت سے دورۃ الحدیث میں ممتاز پوزیشن حاصل ہوا۔۔۔۔...
10/03/2024

الحمد للہ اللہ تعالی کے فضل و کرم اور والدین و اساتذہ کرام کی دعاؤں کی برکت سے دورۃ الحدیث میں ممتاز پوزیشن حاصل ہوا۔۔۔۔۔

09/02/2024

ضلع پشین سے قائد ملت اسلامیہ حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب فاتح قرار

08/02/2024

ووٹ صرف اور صرف کتاب کا

08/02/2024
السلام عليكم ورحمۃ اللہ و برکاتہ۔۔۔۔کل رات ایک پوسٹ دیکھا جس میں لکھا تھا کہ کوئی شیخ سمیع الحق شہید رح کے قبر پر جائے ا...
03/02/2024

السلام عليكم ورحمۃ اللہ و برکاتہ۔۔۔۔
کل رات ایک پوسٹ دیکھا جس میں لکھا تھا کہ کوئی شیخ سمیع الحق شہید رح کے قبر پر جائے اور یہ کہے کہ آپ نے جو فرمایا تھا کہ : عمران خان آپ ذلیل ہوکر نکلوگے اللہ تعالی نے ٹھیک اسی طرح کیا اور آپ کی پیشن گوئی سچ کرکےثابت کیا۔

الحمد للہ اللہ تعالی کے فضل و کرم سے اور اساتذہ و والدین کی دعاؤں کی برکت سے دورہ حدیث کے سہ ماہی ، شش ماہی اور سالانہ ا...
29/01/2024

الحمد للہ اللہ تعالی کے فضل و کرم سے اور اساتذہ و والدین کی دعاؤں کی برکت سے دورہ حدیث کے سہ ماہی ، شش ماہی اور سالانہ امتحانات بڑی کامیابی کیساتھ اختتام کو پہنچ چکے اب وفاق کے امتحان بھی شروع ہونے والا ہے تمام دوست و احباب سے کامیابی کی دعا کی درخواست ہے۔

الحمد للہ ، اللہ تعالی کے فضل و کرم سے اور اساتذہ کرام اور والدین کی دعاؤں کی برکت سے دورہ حدیث شریف اختتام کو پہنچا۔۔۔۔
18/01/2024

الحمد للہ ، اللہ تعالی کے فضل و کرم سے اور اساتذہ کرام اور والدین کی دعاؤں کی برکت سے دورہ حدیث شریف اختتام کو پہنچا۔۔۔۔

18/01/2024

جامعہ حقانیہ اکوڑہ خٹک کے سالانہ دستار بندی تقریب۔۔۔۔۔

Address

Bannu

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Afnan Awan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Afnan Awan:

Videos

Share