15/01/2025
بنوں رپورٹ محمد عثمان علی خان سکندری سےنئے کمشنر بنوں ڈویژن محمد علی خان سے ڈویژنل پریس کلب رجسٹرڈ بنوں کے صدر محمد عثمان علی خان سکندری کی ملاقاتنئے ذمہ داریاں سنبھالنے پر مبارکباد اور نیک خواہشات کا اظہارگفتگو کرتے ہوئے کمشنر بنوں محمد علی خان نے بنوں کے عوام کو زبردست الفاظ میں حراج تحسین پیش کی ہے کہ بنون کےعوام مہمان نوازی کی تعریرف کی ۔ یاد رہے کہ 2008میں بحثیت ڈی سی او بنوں میں مختلف عہدوں پر رہ چکا ہے۔ اور انہوں نے کہا کہ صحافیوں کے ساتھ ساتھ عوام ، علاقے کے مشران ، تاجر برادری بھی ضلعی انتظامیہ کے ساتھ تعاون کریں اور جہاں بھی انہیں کوئی لاقانونیت نظر آتی ہے فورا ہی ضلعی انتظامیہ کے نوٹس میں لائے کیونکہ ہمارا عزم پر امن اور خوشحال ضلع ہے۔