Pukhaar News/ پکار نیوز

Pukhaar News/ پکار نیوز voice of People

21/04/2022

شاعر #منظورقریشی
دوستوں کے ساتھ بھی شیئر کریں

بنوں کی زرخیز مٹی کے نام ایک اور اعزاز!!!ضلع بنوں سے تعلق رکھنے زوہیب اللہ خان بنوزاٸی ولد نصیب اللہ خان  اف نیظم بازار ...
20/04/2022

بنوں کی زرخیز مٹی کے نام ایک اور اعزاز!!!
ضلع بنوں سے تعلق رکھنے زوہیب اللہ خان بنوزاٸی ولد نصیب اللہ خان اف نیظم بازار نے حال ہی میں خیبرپختونخواہ پبلک سروس کمیشن کے تحت منعقد ہونے والے امتحانات میں مضمون پولیٹیکل ساٸنس میں بطور *لیکچرار (BPS-17)* تعینات ہو گۓ ہیں ۔ وہ مذکورہ امتحان میں صوباٸی سطح پر دوسری اور اپنے زون-4 میں پہلی پوزیشن حاصل کر چکے ہے
۔ واضح رہے کہ موصوف پاکستان کے معروف و مشہور تعلیمی ادارہ گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور سے ایم اے پولیٹیکل ساٸنس میں سونے کا تمغہ بھی حاصل کر چکے ہیں۔ اور آجکل سکالرشپ پر گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور سے ایم-فل پولیٹکل ساٸنس کررہے ہیں۔ زوہیب اللہ خان نے اپنی کامیابی کو انتھک محنت, والدین اور دوستوں کی دعاٸیں اور اساتذہ کرام کی شفقت و شبانہ روز محنت کا نتیجہ قرار دیا۔

پُکار نیوز کیطرف سے زوہیب اللہ کو بہت بہت مبارک ہو


بریگنگ نیوز۔   ((((( #بنوں )))) میں بیرونی ملک کا پاکستان کے اندر ہونے والی سازش کے حلاف پر امن احتجاج ملک عدنان خان ساب...
10/04/2022

بریگنگ نیوز۔ ((((( #بنوں ))))

میں بیرونی ملک کا پاکستان کے اندر ہونے والی سازش کے حلاف پر امن احتجاج

ملک عدنان خان سابقہ امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ PK-90 کا ضلعی پارٹی قیادت کے ہمراہ بیرونی ممالک کے ایما پر بننے والی جعلی حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرے میں شرکت۔۔ساتھ ہی
پیر صاحب
ملک اقبال جدون اور ملک عدنان خان بھی موجود

10/04/2022

ویڈیو کو اصلاح کے لیے دوستوں کے ساتھ بھی شیئر کریں
اور پیج کو لائک کریں شکریہ

10/04/2022

بجلی بجلی بجلی کا بحران

PASCO

والوں سے
ایک التماس
رمضان المبارک کے مبارک مہینے میں بھی لوڈشیڈنگ
کچھ تو اس مہینے کا بھی خیال کیا کریں
بازار احمد خان اور اس پاس کے علاقوں میں بجلی کا بحران ؟؟؟

سحری اور افطاری کے وقت بھی بجلی غائب ؟؟

انتظامیہ حاموش تمشائ ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

10/04/2022

مولانا بہاری علی صاحب کا کا بیان
پیج کو لائک اور شیئر کریں

09/04/2022

روزے کے متعلق مولانا بہاری علی صاحب کا عوام کے نام پیغام

اسلام علیکم ورحمتہ وبرکتہ پکار نیوز کے ساتھ رہئے شکریہ
08/04/2022

اسلام علیکم ورحمتہ وبرکتہ
پکار نیوز کے ساتھ رہئے
شکریہ

Address

Bannu
0928

Telephone

+923359637607

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pukhaar News/ پکار نیوز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share