Mehtab Ullah Khan

Mehtab Ullah Khan ہم آپ کو دے رہے میچ کی ہر گیند پر براہ راست تیز ترین اپڈیٹ تو ابھی سب آجاؤ ہمارے پیج پر اسکو لائیک
(2)

نارووال میں بھی لاہور قلندرز کا راج فخر زمان کی طوفانی بیٹنگ نے پی سی بی الیون کی ایک نہ چلنے دی                  🙌  چیم...
28/05/2023

نارووال میں بھی لاہور قلندرز کا راج
فخر زمان کی طوفانی بیٹنگ نے پی سی بی الیون کی ایک نہ چلنے دی
🙌 چیمپئن ٹیم قلندر ٹیم 🙌

Breaking News 🚨 Pakistan Team Will Play their World Cup Matches in India 😍👌
17/05/2023

Breaking News 🚨
Pakistan Team Will Play their World Cup Matches in India 😍👌

Najam Sethi - "Pakistan and India can play bilateral test matches at a neutral venue. The best neutral venue can be Engl...
17/05/2023

Najam Sethi - "Pakistan and India can play bilateral test matches at a neutral venue. The best neutral venue can be England followed by Australia."

Follow Mehtab Ullah khan for more updates.✨💖

| | | |

Grant Bradburn confirmed as Pakistan men's team head coach 🚨_
14/05/2023

Grant Bradburn confirmed as Pakistan men's team head coach 🚨_

𝗣𝗔𝗞𝗜𝗦𝗧𝗔𝗡 𝗡𝗨𝗠𝗕𝗘𝗥 𝗢𝗡𝗘! 🇵🇰🔝 of the ICC Men's ODI Team Rankings for the first time ever!
05/05/2023

𝗣𝗔𝗞𝗜𝗦𝗧𝗔𝗡 𝗡𝗨𝗠𝗕𝗘𝗥 𝗢𝗡𝗘! 🇵🇰

🔝 of the ICC Men's ODI Team Rankings for the first time ever!

پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 102 سے ہرا دیا
05/05/2023

پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 102 سے ہرا دیا

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں نمبر ون ٹیم بننے کے لیے پاکستان کو اگلے دو ون ڈے میچز جیتنا ہوں گے۔
04/05/2023

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں نمبر ون ٹیم بننے کے لیے پاکستان کو اگلے دو ون ڈے میچز جیتنا ہوں گے۔

پاکستان نے تیسرے ون ڈے میں نیوزی لینڈ کو 26 رنز سے ہرا کر پانچ میچوں کی سیریز میں 0-3 کی ناقابل تسخیر برتری حاصل کر لی- ...
03/05/2023

پاکستان نے تیسرے ون ڈے میں نیوزی لینڈ کو 26 رنز سے ہرا کر پانچ میچوں کی سیریز میں 0-3 کی ناقابل تسخیر برتری حاصل کر لی- شاباش پاکستان ٹیم 👏

30/04/2023

Haris wife in Pindi cricket Stadium

29/04/2023

Fahar Zaman 💯

Fakhar Zaman, you beauty! Your brilliant century has put the opposition on back foot. Keep going champ!
29/04/2023

Fakhar Zaman, you beauty! Your brilliant century has put the opposition on back foot. Keep going champ!

🚨 Pakistan squads for New Zealand's white-ball series
04/04/2023

🚨 Pakistan squads for New Zealand's white-ball series

  Saim, Tayyab, Ihsanullah and Zaman Khan to debut in the 1st T20I today. PCB revealed playing XI for the 1st T20I 🎊
24/03/2023



Saim, Tayyab, Ihsanullah and Zaman Khan to debut in the 1st T20I today. PCB revealed playing XI for the 1st T20I 🎊

پشاور زلمی نے ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد اسلام آباد یونائیٹڈ کو 13 رنز سے شکست دے کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔...
16/03/2023

پشاور زلمی نے ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد اسلام آباد یونائیٹڈ کو 13 رنز سے شکست دے کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔🎉💛✌️

2023 کے لیے پاکستان ٹیم کا شیڈول سیریز3 ٹی 20 بمقابلہ افغانستان 🇦🇫 (یو اے ای) – مارچ5 ون ڈے، 5 ٹی 20 بمقابلہ نیوزی لینڈ ...
14/03/2023

2023 کے لیے پاکستان ٹیم کا شیڈول سیریز

3 ٹی 20 بمقابلہ افغانستان 🇦🇫 (یو اے ای) – مارچ
5 ون ڈے، 5 ٹی 20 بمقابلہ نیوزی لینڈ 🇳🇿 (ہوم) – (اپریل/مئی)
2 ٹیسٹ بمقابلہ سری لنکا 🇱🇰 (سری لنکا ) (جولائی)
ون ڈے بمقابلہ افغانستان 🇦🇫 (UAE) – (اگست)
ون ڈے ایشیا کپ 🏆 – (ستمبر )
ون ڈے ورلڈ کپ 🏆 – (اکتوبر/نومبر)
3 ٹیسٹ بمقابلہ آسٹریلیا 🇦🇺 (آسٹریلیا ) – دسمبر/جنوری

مارٹن گپٹل نے کراچی کنگز کو نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں شاندار سنچری جڑ دی😳What A 💯 yaar🎖پاکستان سپر لیگ کی تمام تازہ ترین ا...
18/02/2023

مارٹن گپٹل نے کراچی کنگز کو نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں شاندار سنچری جڑ دی😳
What A 💯 yaar🎖
پاکستان سپر لیگ کی تمام تازہ ترین اپ ڈیٹس کے لیے Fast Cricket کو فالو کر لیں شکریہ💛

✨ _A thumping 9-wicket win for Multan Sultans!_💙 MS 🆚 QG 💜
15/02/2023

✨ _A thumping 9-wicket win for Multan Sultans!_

💙 MS 🆚 QG 💜

Five Wicket Haul
15/02/2023

Five Wicket Haul

🚨 BREAKING NEWS 🚨_Peshawar Zalmi's Sherfane Rutherford injured himself during ILT20, Peshawar Zalmi could pick Dasun Sha...
12/02/2023

🚨 BREAKING NEWS 🚨

_Peshawar Zalmi's Sherfane Rutherford injured himself during ILT20, Peshawar Zalmi could pick Dasun Shanaka for the PSL 8...💛_

cricket The PSL

Icc ODIS RANKING
19/01/2023

Icc ODIS RANKING

Defending champion Nadal lost to 65th-ranked American Mackenzie McDonal❌
18/01/2023

Defending champion Nadal lost to 65th-ranked American Mackenzie McDonal❌

18/01/2023

جن کی وجہ سے پوری کائنات روشن ہے
وہ رحمت العالمین حضرت محمد ﷺ ہیں۔ ❤️

*Thank you Pakistan 🇵🇰 , see you again in April
15/01/2023

*Thank you Pakistan 🇵🇰 , see you again in April

Naseem’s five-for and half-centuries for Fakhar, Babar and Rizwan give Pakistan victory in the ODI series opener!
09/01/2023

Naseem’s five-for and half-centuries for Fakhar, Babar and Rizwan give Pakistan victory in the ODI series opener!

پاکستان 🇵🇰 نے پہلے ون ڈے میں نیوزی لینڈ کو باآسانی چھ وکٹ سے ہرا دیا-
09/01/2023

پاکستان 🇵🇰 نے پہلے ون ڈے میں نیوزی لینڈ کو باآسانی چھ وکٹ سے ہرا دیا-

06/01/2023

شکر ہے ہارنے سے بچ گئے، نیوزی لینڈ بہترین ٹیم ہے بہت زبردست حکمت عملی اور پلان کر کے میدان میں اترتے ہیں- ان کے بالرز نے بہت اچھی بالنگ کی ہر اوور میں وکٹ جانے کا خطرہ تھا- صرف اپنے پلیئرز پر ہی تنقید نہ کریں نیوزی لینڈ کو بھی کریڈٹ دیں -

میچ ڈرا ہو گیا
06/01/2023

میچ ڈرا ہو گیا

AUSTRALIA🇦🇺 WIN BY AN INNINGS AND 182 Runs.
29/12/2022

AUSTRALIA🇦🇺 WIN BY AN INNINGS AND 182 Runs.

09/12/2022

‏ابرار احمد نے پاکستانی باولرز میں ریکارڈ قائم کردیا.ابرار احمد نے ٹیسٹ ڈیبیو میں پہلے ہی دن پانچ آوٹ کرنے کا ریکارڈ قائم کردیا.ابرار واحد پاکستانی باولر ہیں جنہوں نے پہلے سیشن میں پانچ وکٹیں اپنے نام کیں ابرار پہلے دن پانچ آوٹ کرنے والے دنیا کے تیسرے باولر بن گئے

29/11/2022

*ناردرن❤️ نے سندھ کو فائنل میں شکست دے کر قائداعظم ٹرافی 23-2022 جیت لی!*🎉

22/11/2022

پاکستان انڈر 19 ٹیم بنگلہ دیش انڈر 19 سے ون ڈے سیریز ہار گئی ، وہ بھی اپنے گھر میں . خرابی جہاں ہے وہاں سے ٹھیک کرنا شروع کرو نہیں تو یہ سیمی فائنل اور فائنل میں انٹری کا سلسلہ یوں ہی چلتا رہے گا، ٹرافی جیتنے کی حسرت ہی رہ جاے گی۔

📍On This Day Russel Arnold : I dont think prayers gonna help at this stage _🌴Sri Lanka needed just 46, more than 11 over...
22/11/2022

📍On This Day Russel Arnold : I dont think prayers gonna help at this stage

_🌴Sri Lanka needed just 46, more than 11 overs to spare with 7 wickets in hand, came to bowl and shows Russel that what prayers can do, took five-for & won match for 🇵🇰 from nowhere.

Breaking News 🚨Kamran Akmal Will Not Play For Peshawar Zalmi In   ✨❤️👀
01/11/2022

Breaking News 🚨
Kamran Akmal Will Not Play For Peshawar Zalmi In ✨❤️👀

31/10/2022

پاکستان کرکٹ ٹیم کے مستبقل کا کوچ ڈیرن سمی
بریکینگ نیوز
ذرائع سے پتہ چلا ہے کا وڑلڈ کپ 2022 کے بعاد ڈیرن سمی پاکستان کرکٹ ٹیم کا کوچ بننے والا ہے
اپ لوگوں کو کیا لگتا ہے ڈیرن سمی پاکستان کرکٹ ٹیم کے کوچنگ کے لئے ٹھیک رہے گا یا نہیں

31/10/2022

Breaking News 🚨

Ahmed Shehzad Likely to be Captain of Peshawar Zalmi in ✨❤️

30/10/2022

کچھ دوست پوچھ رہے ہیں کے پاکستان کا کوی چانس ہے؟
جی بلکل پاکستان اپنے دونوں میچ جیت جاے اور پھر انڈیا اور ساؤتھ افریقہ کے میچز میں بارش ہو جاے یا بتی چلی جاے میچ ہی نہ ہو تو پھر کوی ہمارا چانس بن سکتا ہے- ویسے ہماری ٹیم آگے جا کر کرے گی کیا ؟

30/10/2022

جس ٹیم کو باہر کرکے ہم سیمی فائنل میں پہنچنے کے خواب دیکھ رہے تھے ، وہ ورلڈ کپ جیت بھی سکتی ہے- جی ہاں ساؤتھ افریقہ کی بات کر رہا ہوں -

Address

KPK Bannu
Bannu

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mehtab Ullah Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mehtab Ullah Khan:

Videos

Share

Category