Khyber Committee Programme

Khyber Committee Programme The biggest News network in Pakistan

04/01/2025
افسوس پہ پختونخوا،  سہ مے نور خلک وجنی سہ مونگ خپلہ لیوانی یو،پشاور/5 افراد قتلپشاور:علاقہ تہکال  میں دو فریقین کے مابین...
04/01/2025

افسوس پہ پختونخوا، سہ مے نور خلک وجنی سہ مونگ خپلہ لیوانی یو،
پشاور/5 افراد قتل
پشاور:علاقہ تہکال میں دو فریقین کے مابین فائرنگ،پولیس
پشاور: کار پر فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق 6 زخمی،پولیس

*مقتولین میں*

1.اسلام اللہ ولد ملک امان اللہ
2.محمد طارق ولد میر رحمان
3.کامران الہی ولد فضل الٰہی
4.یوسف ولد اطلس
5.عباس ولد محمد اکبر
6.علی ولد میر حسن شامل ہیں

*مجروحین میں*

1.بلال ولد جمال
2.احتشام ولد قاسم
3.عبدالرحمن ولد پرویز
4.رضوان ولد جہانزیب
5.اشفاق ولد عدنان
6.ابرہیم ولد مصطفیٰ شامل ہیں

04/01/2025

ایوب میڈیکل
کمپلیکس ایبٹ آباد سے 90 کروڑ روپے کی MRI مشین چوری ہو گئی
چور کون ہوسکتا ہے

مبارکباد
31/12/2024

مبارکباد

28/12/2024

اپنا روزگار زندگی آسان

بنوں قومی مشر حاجی عبدالصمد خان کو گرفتار کر لیا گیا۔
28/12/2024

بنوں قومی مشر حاجی عبدالصمد خان کو گرفتار کر لیا گیا۔

نام هاجره بی بی عمر 11یا 12 سال۔مادری زبان پشتو۔اعصابی اور ذهنی حالت  کمزور۔اپنے گھر اور گھر والوں کا نام آتا پتہ نہیں ب...
28/12/2024

نام هاجره بی بی عمر 11یا 12 سال۔مادری زبان پشتو۔
اعصابی اور ذهنی حالت کمزور۔
اپنے گھر اور گھر والوں کا نام آتا پتہ نہیں بتا سکتی۔
کسی بھی شهر یا گاٶں والے اگر اس بچی کو یا انکے گھر والوں کو جانتے هو۔تو براه کرم ان نمبروں پر را بطه کیجیۓ۔
03112641841
03009235945

27/12/2024

اہم اعلان NFT وول ارمینشن کیے,
سیک سیک ئے والی دی؟؟

مو ویل چے زہ یا حصہ پہ شے ووخلو، خلک خو ویائی دا چے ڈیر اربندے گرون ئے پہ میژ، ایس وے پتا لگی،
27/12/2024

مو ویل چے زہ یا حصہ پہ شے ووخلو، خلک خو ویائی دا چے ڈیر اربندے گرون ئے پہ میژ، ایس وے پتا لگی،

ایک بچی اور بچہ ملے ہیں گھر سے بھاگ کر آئے ہیں لڑکی اپنی عمر 16سال بتا رہی ہے اور نام عینی  بتا رہی ہے والد کام نام عارف...
26/12/2024

ایک بچی اور بچہ ملے ہیں گھر سے بھاگ کر آئے ہیں لڑکی اپنی عمر 16سال بتا رہی ہے اور نام عینی بتا رہی ہے والد کام نام عارف میسی بتا رہی ہے اور ڈھوک کھبہ راولپنڈی کی رہائشی ہے والد اور والدہ نشہ کرتے ہیں اس لیے بھائی کے ساتھ بھاگ آئی ہیں گھر کا پتہ نہیں بتا رہی اگر کوئی جانتا ہے تو پولیس چوکی قاضیاں رابطہ کریں،

9 مئی بنوں کینٹ واقعہ ، ملٹری کورٹ سے سمیع وزیر کو 2 سال قید با مشقت سزا رحیم اللہ وزیر کو 9 سال قید بامشقت سزا عزت گل و...
26/12/2024

9 مئی بنوں کینٹ واقعہ ، ملٹری کورٹ سے
سمیع وزیر کو 2 سال قید با مشقت سزا
رحیم اللہ وزیر کو 9 سال قید بامشقت سزا
عزت گل وزیر 9 سال قید بامشقت سزا
نیک مخمد وزیر 9 سال قید بامشقت سزا
خالد نواز 9 سال قید بامشقت سزا
اکرام اللہ 9 سال قید بامشقت سزا
آمین شاہ 9 سال قید بامشقت سزا
ثقلین خیدر 9 سال قید بامشقت سزا
خضرت خیات 9 سال قید بامشقت سزا
゚ ゚viralシviralシfypシ゚viralシalシ

26/12/2024

مدینہ منورہ کی ہوائیں،

خیبر کمیٹی پروگرام فل ڈیٹیل
26/12/2024

خیبر کمیٹی پروگرام فل ڈیٹیل

100 بیٹری کتنے کی ملتی ہے، اور صحیح ڈیلر کہاں پر ہے جس کی ریٹ مناسب ہو،
25/12/2024

100 بیٹری کتنے کی ملتی ہے، اور صحیح ڈیلر کہاں پر ہے جس کی ریٹ مناسب ہو،

23/12/2024

سوشل میڈیا پر یہ پوسٹ گردش کررہی ہے کہ
کرک کے علاقے میں ٹک ٹاکر لڑکی کے جنازے پڑھنے سے مولوی صاحبان نے انکار کردیا۔ یہ سچ ہے یا جھوٹ

22/12/2024

د خو بیا ترقی دو

21/12/2024

اپنا سرمایہ محفوظ کریں، آپ کے بچوں کے مستقبل کے لئے ایک شاندار موقع

یہ معصوم بچی جسکی شناخت نہیں ہورہی جسکو نامعلوم افراد نے سنگر کے مقام پر گاڑی سے پھینک کر چلے گئے ہیں جو اپنا تعلق بیروٹ...
20/12/2024

یہ معصوم بچی جسکی شناخت نہیں ہورہی جسکو نامعلوم افراد نے سنگر کے مقام پر گاڑی سے پھینک کر چلے گئے ہیں جو اپنا تعلق بیروٹ خورد سے بتا رہی ہے میری تمام دوستوں سے التماس ہیکہ اسکے والدین تک پہنچانے میں اسکی مدد کریں بچی بخیریت و عافیت سے ہے لیکن اپنے والدین کا نام نہیں جانتی پلیز شئیر پوسٹ
03495200509,

Address

Bannu
Bannu
28100

Telephone

+923183444245

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khyber Committee Programme posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Khyber Committee Programme:

Videos

Share